#7368

مصنف : ڈاکٹر عبد الغفار

مشاہدات : 783

پاکستان میں ماحولیات

(زمین ، ہوا ، روشنی کا تحفظ سیرت طیبہ صلی اللہ علیہ وسلم سے رہنمائی)
  • صفحات: 23
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 920 (PKR)
(بدھ 04 ستمبر 2024ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ سیرت چیئر یونیورسٹی آف اوکاڑہ

پاکستان میں ماحولیاتی مسائل میں فضائی آلودگی، آبی آلودگی، شور کی آلودگی، موسمیاتی تبدیلی، کیڑے مار ادویات کا غلط استعمال، مٹی کا کٹاؤ، قدرتی آفات، صحرائی اور سیلاب شامل ہیں۔ موسمیاتی تبدیلیاں اور گلوبل وارمنگ ملک بھر میں لاکھوں زندگیوں کو خطرے میں ڈالنے والے سب سے زیادہ خطرناک مسائل ہیں۔ ان ماحولیاتی مسائل کی بڑی وجوہات کاربن کا اخراج، آبادی میں اضافہ اور جنگلات کی کٹائی ہیں۔ ڈاکٹر عبد الغفار(چیئرمین شعبہ علوم اسلامیہ یونیورسٹی آف اوکاڑہ) نے زیرنظر کتابچہ بعنوان ’’ پاکستان میں موحولیات زمین،ہوا،روشنی کا تحفظ ‘‘ میں موضوع سے متعلق سیرت طیبہﷺ سے رہنمائی پیش کرنے کے علاوہ چند تجاویز بھی پیش کی ہیں جن کو اس کتاب کے آخر میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

ماحولیات کا تحفظ اور سیرت طیبہ ﷺ سے رہنمائی

 

2

پانی کی حفاظت

 

5

ہوا کی آلودگی سے بچانا

 

13

اقدامات اور آئندہ کے لیے لائحہ عمل

 

20

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12264
  • اس ہفتے کے قارئین 170796
  • اس ماہ کے قارئین 1689869
  • کل قارئین115581869
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست