#7430

مصنف : عبد الغفار حسن

مشاہدات : 746

مسلم خاتون حقوق ، فرائض اور اوصاف

(جدید ایڈیشن)
  • صفحات: 90
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3600 (PKR)
(جمعرات 07 نومبر 2024ء) ناشر : مکتبہ ضیاالسنۃ اسلام آباد

دنیا کے کسی مذہب اور کسی نظریۂ حیات نے عورت کو وہ عظمت نہیں بخشی جو اسلام نے عطا فرمائی۔یہ اسلامی تعلیمات ہی کا فیضان تھا کہ مسلمانوں کے معاشرے میں امہات المومنین اور صحابیات مبشرات جیسی عظمت مآب مثالی خواتین پیدا ہوئیں جن کے سایۂ عاطفت میں عظیم علماء اور مجاہدینِ اسلام تربیت پاتے رہے ۔اسلام نے تقسیم کاری کے اصول پر مرد اور عورت کا دائرہ عمل الگ الگ کر دیا ہے ۔عورت کا فرض ہے کہ وہ گھر میں رہتے ہوئے اولاد کی سیرت سازی کے کام کو پوری یکسوئی اور سکونِ قلب کے ساتھ انجام دے۔ اور مرد کا فرض ہے کہ وہ معاشی ذمہ داریوں کا بار اپنے کندھوں پر اٹھائے۔مسلمان عورت کے لیے اسلامی تعلیمات کا جاننا از بس ضروری ہے ۔اور اس امر میں کسی شک و شبہ کی گنجائش نہیں کہ مسلمان خواتین ایک مسلم معاشرے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ مسلم خاتون حقوق ، فرائض اور اوصاف ‘‘مولانا عبد الغفار حسن ﷫(1913۔2007ء) کے معیاری خاتون کے عنوان پر ماہنامہ عفت،لاہور کے 1955ء۔1956ء کے شماروں میں بالاقساط شائع ہونے والے مضامین کی کتابی صورت ہے ۔ جس میں مصنف موصوف نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے خواتین کے لیے کن صفات کو پسند کیا ہے اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ﷺ نے خواتین کے لیے کیا کیا ہدایات دی ہیں اور خود اپنے اور ازواج مطہرات کے اسوہ کی شکل میں کن اخلاقی بلندیوں کی طرف رہنمائی فرمائی ہے ۔ (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

7

معیاری خاتون کی بنیادی خصوصیات

 

9

معیاری خاتون کے بنیادی اوصاف

 

11

پاکیزہ زندگی

 

18

تقویٰ

 

19

عورت کا زیور شرم و حیا

 

20

زبان کی بے احتیاطی

 

25

فحش کلامی سے پرہیز

 

31

احسان فراموشی

 

33

فریب کاری

 

35

حرص و حسد کا اعلاج

 

36

نیکی پھیلانے اور بدنامی مٹانے میں تعاون

 

37

غلط ذہن و فکر کی اصلاح

 

42

بچوں کی تربیت

 

44

خواتین کی علمی سرگرمیاں

 

46

دو کردار

 

48

ازواج مطہرات کا نمونہ

 

51

گھر سے نکلنے کے آداب

 

54

مسلم معاشرے میں خواتین کا اعزاز و احترام

 

56

چند عمومی ارشادات نبوی

 

64

اسلام میں عورت کا مقام

 

66

تعلیم

 

72

عبادت

 

73

جہاد میں شرکت

 

75

شریک حیات کے انتخاب کی آزادی

 

76

عورت کے لیے پرویش اولاد کا حق

 

78

مردوں کے لیے تعدد ازدواج کی اجازت

 

80

عورت کی گواہی

 

81

وراثت

 

83

دیت

 

84

عورتوں کا ملازمت یا تجارت کرنا

 

85

عورت کی سربراہی یا وزارت یا پارلیمنٹ کی ممبرسازی

 

86

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 43992
  • اس ہفتے کے قارئین 469482
  • اس ماہ کے قارئین 1669967
  • کل قارئین113277295
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست