#478

مصنف : محمد بن عبد العزیز المسند

مشاہدات : 17084

زیبائش نسواں

  • صفحات: 160
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4800 (PKR)
(اتوار 29 مئی 2011ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

مغرب کی جانب سے ’تحریک آزادی نسواں‘ کے نام پر جو مہم شروع کی گئی تھی اس کا ایک نمایاں پہلو یہ تھا کہ عورت کو ’چراغ خانہ‘ کے بجائے ’شمع محفل‘ ہونا چاہیے ۔ظاہر ہے کہ جب عورت گھر کی چار دیواری سے نکل کر بازار و محفل میں آئے گی تو اسے اپنی آرائش و زیبائش کا بھی اہتمام کرنا پڑے گا۔اس کے لیے ’میک اپ‘ کو لازم قرار دیا گیا اور یوں بے شمار مصنوعات منظر عام پر آئیں۔شرعی و دینی اعتبار سے تو جتنا کچھ غلط  تھا سووہ تو ظاہر ہے کہ قرآن کریم اسے ’تبرج الجاہلیۃ الاولی‘کہتا ہے اور بے پردہ بن سنور کر نکلنے والی کو حدیث میں ’زانیہ ‘ قرار دیا گیا ہے تاہم میڈیکل سائنس اور طب جدید نے بھی یہ قرار دیا ہے کہ کاسمیٹکس کا استعمال جلدی امراض کا بہت بڑا سبب ہے ۔زیر نظر کتاب میں فاضل مصنف نے اس حوالے سے ڈاکٹروں کی آراء بیان کی ہیں اور ساتھ ساتھ علما کے فیصلے بھی ذکر کر دیئے ہیں کہ ان سے کو ن کون دینی ودنیوی نقصانات ہوتے ہیں۔ہرمسلمان کو عموماً اور خواتین  اسلام کو خصوصاً اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہیے تاکہ وہ میک اپ کے نقصانات سے بچ سکیں اور قرآن و حدیث کے مطابق زندگی بسر کرنے کی طرف مائل ہوں۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

آئینہ زیبائش نسواں

 

 

حرف تمنا

 

10

مقدمہ

 

11

تقریظ

 

17

باب 1:جذبہ نمائش حسن کی تسکین کےلیے

 

 

لپ اسٹک کی حقیقت

 

23

کیمیاوی تیزاب والی لپ سٹک

 

24

سور کی چربی کی ملاوٹ والی لپ سٹک

 

27

نیل پالش

 

29

میڈیکل سائنس کی نظر میں نیل پالش کی حقیقت

 

29

’’آپ کب سے لپ اسٹک لگارہی ہیں ‘‘

 

31

حلال لپ اسٹک کا شوشہ

 

32

ناخن کا ٹنا سنت نبوی بھی اور علاج بھی

 

33

باب2:عورت اور زیب و زینت

 

 

احکام الہی اور فرامین نبوی کی روشنی میں

 

38

جھوٹی زینت

 

41

باب3:جدید سامان زینت کے متعلق شریعت اور جدید میڈیکل سائنس کے فیصلے

 

 

آرائش کے پوڈر

 

44

جرم کا پھندا

 

44

جنر ل سیکرٹری کی رپورٹ

 

45

ڈاکٹر ز کی آراء و تجاویز

 

48

آرائشی پوڈرز،بڑھاپا جلد لانے کا باعث ہیں

 

48

خون،جگر اور گردوں پر ان کے مہلک اثرات

 

49

علماء کرام کے اقوال و فتاویٰ

 

52

سرخی،لپ اسٹک ایک دوسرے زاویے سے

 

53

میڈیکل سائنس کیا کہتی ہے ؟

 

53

علماء کے فیصلے

 

54

لینزز(عینی عدسے)

 

55

میڈیکل سائنس کی ریسرچ

 

57

بالوں کو رنگنے والا سامان آرائش و زیبائش

 

57

سرخ مہندی لگانے کا ایک نرالا انداز

 

59

نیل پالش اور مصنوعی ناخن لگانا

 

61

میڈیکل سائنس کی ریسرچ

 

62

علماء کے فیصلے

 

63

ابرو کے بال نو چنا

 

66

آئی شیڈز اور مصنوعی پلکیں لگانا

 

68

پسینے کو ختم کرنے والی اشیاء

 

69

مصنوعی سرمہ

 

70

علماء کے فیصلے

 

72

بالوں کے اسٹائل اور بیوٹی پارلر

 

74

پانچ مہلک خطرات

 

77

دل کا سکون

 

80

جسم گوندھنا،دانتوں کو رگڑنا اور مصنوعی بال لگانا

 

81

ڈاکٹر ز اور اطباء کے فیصلے

 

82

تنگ و بار یک کپڑے پہننا

 

85

میڈیکل سائنس کی ریسرچ

 

85

اونچی ایڑی

 

91

اعتراف حقیقت

 

95

بے حجابی اور بے پردگی

 

98

چند لمحات ایک حساس شاعر کے ساتھ

 

99

سرجری برائے افزائش حسن

 

103

بے پردگی اور فیشن کے عام ذہنی نقصانات

 

105

بے پردگی اور فیشن کے مادی نقصانات

 

107

باب 4:عورت اشتہارات اور اعلانات

 

 

عورت اشتہارات میں

 

109

دل سے اٹھنے والی چند آوازیں

 

115

پہلی آواز

 

115

دوسری آواز

 

116

تیسر ی آواز

 

117

باب 5:قدرتی نعم البدل

 

 

تقوی و فرمانبرداری کو اختیار کرنا اور نافرمانی سے بچنا

 

121

زیورات سے آراستہ و مزین ہونا

 

123

جائز چیزوں سے خوبصورتی کا حصول

 

123

نظر کا لگ جانا

 

124

عورتوں کے مابین مقابلہ بازی

 

124

مناسب و متوازن غذا کا استعمال

 

125

جسمانی ورزش

 

131

شہد کا استعمال

 

132

مہندی کا استعمال

 

133

قدرتی سرمہ

 

135

قدرتی حسن و جمال کی حفاظت

 

136

عورت کے زینت سے متعلق پندرہ اصول و ضوابط

 

137

باب6:حسین و جمیل بننے کے یہ انداز...

 

 

پازیب پہننا اور عورت کا بال کاٹنا

 

141

مصنوعی بال لگانے کا حکم

 

142

ابرو کے بال کاٹنا ناخن بڑھانا اور نیل پالش لگانا

 

142

سونے کی بالیاں پہننے کا حکم

 

144

مسجد میں جاتے وقت عورتوں کا دھونی لینا

 

146

اللہ جمیل ہے جمال کو پسند کرتاہے

 

146

گھرسے باہر چہر ہ کھلا رکھنا اور ابرو باریک کرنا

 

148

غیر مسلم عورت کے سامنے بال کھولنا

 

148

غیر محرم مردوں کے سامنے بے حجاب ہونا

 

149

ناک میں نتھ پہننا

 

150

چہرہ ننگا کرنے کا حکم

 

150

مصنوعی بالوں کے ذریعہ خوبصورت بننے کا حکم

 

151

جہاں تمام مہہ جبیں اور حسین و جمیل و حشت ناک وڈراؤنے بن جائیں گے

 

152

خاتون اسلام سے چار سوال

 

154

خاتمہ

 

157

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 69257
  • اس ہفتے کے قارئین 287641
  • اس ماہ کے قارئین 287641
  • کل قارئین111894969
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست