#7335

مصنف : عبد اللہ ناصر رحمانی

مشاہدات : 1697

محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

(مقام رسول ، محبت رسول ، تعظیم رسول)
  • صفحات: 129
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5160 (PKR)
(پیر 29 جولائی 2024ء) ناشر : مسلم پبلیکیشنز لاہور

فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ بلاشبہ پاکستان کے لئے علمی لحاظ سے سرمایہ اعزاز افتخار ہیں۔ شیخ موصوف ۲۸دسمبر۱۹۵۵ء کو عروس البلاد کراچی میں پیدا ہوئے،آپ کا بچپن اور جوانی اسی شہر میں گزری ۔پرائمری کے بعد آپ کو آپ کے والد گرامی نے دین کے لیے وقف کر دیا اور دار الحدیث رحمانیہ کراچی میں دینی تعلیم کے حصول کے لیے داخل کروایا۔اس وقت یہ دینی دانشگاہ بڑی شہرت کی حامل تھی۔ جہاں آپ نے آٹھ سال بڑی محنت و لگن سے تعلیم حاصل کی۔ مزید علمی تشنگیٔ دور کرنے کی غرض سے آپ نے جامعہ الامام محمد بن سعود اسلامیہ میں داخلہ لیا، اور وہاں چار سال تعلیم حاصل کی اور پھر وطن واپس آ کر جامعہ رحمانیہ کراچی جیسے باوقار اسلامی ادارہ میں پورے آٹھ سال تک شیخ الحدیث کے منصبِ جلیل پر فائز ہو کر وطن عزیز کے طلبا کو علمی فائدہ پہنچاتے رہے۔ آپ نے دار الحدیث رحمانیہ ، جامعہ ابی بکر میں تدریسی فرائض انجام دینے کے ساتھ دعوت و تبلیغ اور تصنیف و تالیف کا کام بھی بڑی تندہی سے جاری رکھا آپ کی دعوت کا حلقہ بڑا وسیع ہے سامعین آپ کے علمی خطبات کو بڑے ذوق و شوق سے سنتے ہیں دعوت کے سلسلے میں آپ نے کئی بیرونی ممالک کے سفر بھی کیے ہیں۔آپ جمعیت اہل حدیث سندھ کے امیر ہیں اور دعوت و تبلیغ کے سلسلے میں آپ نے سید بدیع الدین شاہ راشدی﷫ کے بعد بڑا نمایاں کام کیا ہے۔نیز آپ معهد السلفى للتعليم و التربية کراچی کے بانی و مدیر بھی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’محمد رسول اللہﷺ‘‘ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کے ’’ماہنامہ ضیائے حدیث،لاہور ‘‘ میں مطبوعہ چار مضامین کا مجموعہ ہے۔ان مضامین میں مقام رسول ﷺ ،محبت رسولﷺ، تعظیم رسول ﷺ کو کتاب و سنت سے دلائل کی روشنی میں پیش کیا گیا ہے۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف آغاز

 

9

مقام رسولﷺ

 

11

رسول اللہ ﷺ کی حیات طیبہ کی قسم

 

13

بحیثیت انسان بھی سب سے بلندو بالا

 

15

بحیثیت رسول بھی سب سے بلندو بالا

 

16

علماء کی شان و عظمت

 

17

اللہ تک رسائی بذریعہ رسول

 

18

محبت الٰہی کا حصول بذریعہ رسول

 

19

رفعت الہٰی مع رفعت ذکر رسول

 

20

آخری عظیم الشان وصیت

 

25

سب سے پہلے شافع اور جنتی

 

27

امت محمدیہ کے افراد بغیر حساب جنت میں

 

29

سب سے پہلے اطاعت رسول

 

30

محبت رسولﷺ

 

33

جان سے بڑھ کر نبیﷺ سےمحبت

 

36

اے حاملین کتاب وسنت خوش ہو جاؤ

 

43

اللہ کی محبت حاصل کرنے کا نسخہ

 

50

محبت رسول کی حقیقی نشانی

 

53

امت محمدیہ کی شان و عظمت

 

60

رسول اللہ ﷺ کی تعظیم اور ہماری ذمہ داریاں

 

69

منصب رسالت کیا ہے؟

 

77

بدعتی شخص کی پہنچان

 

84

ادب کی شاندار مثال

 

90

میلاد النبیﷺ اور دیگر رسول و رواج

 

95

عید میلاد النبیﷺ کی شرعی حیثیت

 

106

ربیع الاول یا ربیع النور

 

112

حقیقی اتباع کی علامت

 

124

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27819
  • اس ہفتے کے قارئین 550222
  • اس ماہ کے قارئین 1603722
  • کل قارئین110925160
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست