فواحش کا اطلاق تمام بیہودہ اور شرمناک افعال پر ہوتا ہے۔ ہر وہ برائی جو اپنی ذات میں نہایت قبیح ہو، فحش ہے۔بالخصوص قوت شہوانیہ کی بے اعتدالی اور حدود الٰہی سے تجاوز کی وجہ سے جن گناہوں کا صدور ہوتا ہے انہیں فواحش کہاجاتاہے،خواہ وہ قولی ہوں یا فعلی ۔موجودہ دور کی جدید اختراعات کہ جس میں حیا باختگی پائی جاتی ہو اور جدید تہذیب کےاندر پائی جانے والی عریانیت وبے حیائی،اخلاق سوز رسائل وجرائد اورمغرب کی درآمدشدہ آزاد رَو کثافتیں بھی فواحش میں داخل ہیں۔ زیرنظرکتاب’’معاشرے میں پھیلے فواحش ایک جائزہ جدید ایڈیشن‘‘ محترم جناب جمشید عالم عبد السلام سلفی صاحب کی تصنیف ہے۔ فاضل مصنف نےاس کتاب میں سماج ومعاشرے میں پھیلے فواحش سےمتعلق تفصیلی گفتگو کی ہےاور معاشرے میں پھیلے فواحش کی مختلف صورتوں کا جائزہ لیا ہے۔ اس ضمن میں فواحش کی تفصیلی وضاحت کےبعدسب سے بڑی بے حیائی اور گناہ ِ عظیم شرک کی ہلاکت وسنگینی کو بیان کیا ہے۔ نیز معاشرے میں شرک اور بدکاری کے پھیلاؤ کی قبیح صورتوں کو اجاگر کرنے کی کوشش کی ہے۔ساتھ ہی عریانیت وبے حجابی مرد وعورت کےآزادنہ میل جول اور دورجدید کی بے حیاکثافتوں پر بھی روشنی ڈالی ہے۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
پیش لفظ |
8 |
مقدمہ |
12 |
فواحش اور اس کی حرمت و مذمت |
39 |
فواحش کی توضیح و وضاحت |
40 |
لغوی مفہوم |
40 |
اصطلاحی مفہوم |
41 |
اہل علم کے اقوال |
42 |
کتاب و سنت سے چند مثالیں |
45 |
ظاہری و باطنی فواحش کی توضیح |
48 |
فواحش سے اجتناب کا شرعی حکم |
51 |
فواحش اور اس کے مظاہر |
61 |
تمہید |
64 |
معاشرے میں شرک کا پھیلاو |
64 |
شرک کی مذمت |
64 |
مفہوم اور حقیقت |
66 |
اللہ تعالیٰ کی وحدانیت |
75 |
عبادت کا مستحق صرف اللہ ہے |
77 |
انعامات الٰہی |
80 |
شرک کے مظاہر |
84 |
قبروں اور اہل قبور کی حد درجہ تعظیم |
86 |
غیب کے دعوے داران اور ان کی قدردانی |
92 |
جنسی بے راہ روی |
95 |
بدکاری کے نقصانات |
96 |
خود احتسابی |
100 |
نکاح کی ترغیب |
101 |
بے حیائی کا پھیلاو |
103 |
محرمات سے نکاح کی حرمت |
104 |
بوڑھے زانی |
105 |
قحبہ گری |
109 |
دواعی زنا کی حرمت |
110 |
زنا قابل سزا جرم ہے |
111 |
ماعز اسلمی اور غامدیہ کا واقعہ |
115 |
ایک یہودی اور یہودن کو سزائے رجم |
116 |
زانی لونڈی اور غلام کی سزا |
117 |
سزائے زنا کا انکار عقل و فطرت کے خلاف |
119 |
تہمت زنا کی سزا |
120 |
جرم لواطت اور ہم جنس پرستی |
121 |
سحاقت ایک بدترین جرم |
124 |
غیرفطری وضع سے شہوت کی تکمیل |
125 |
حصول لذت کا ایک غیر فطری طریقہ |
130 |
افشائے راز |
131 |
مشت زنی |
133 |
خواہش نفس پر کنٹرول رکھنے کا فائدہ |
136 |
جوانی کی حفاظت کریں |
137 |
بدکاری سے بچنے والوں کی خوبی |
138 |
عریانیت اور بےپردگی |
142 |
ایک نبوی پیش گوئی |
143 |
آیات حجاب |
146 |
غض بصر اور حفاظت فروج |
148 |
اظہار زینت کی اجازت اور اس کے حدود |
153 |
چہرے کا پردہ |
155 |
جلباب اورنقاب |
161 |
پازیب کی آواز |
163 |
وہ لوگ جن سے پردہ کرنا ضروری نہیں |
163 |
فتنہ آواز |
166 |
عورت کا مسکن |
168 |
جاہلی تبرج سے ممانعت |
169 |
حجاب میں تخفیف |
170 |
صحت پر عریانیت کا منفی اثر |
171 |
شیطانی چال |
172 |
اختلاط مرد و زن |
175 |
مرد و عورت کا دائرہ عمل |
176 |
مرد و زن کا بےباکانہ اختلاط |
179 |
ایک عبرت ناک واقعہ |
183 |
غیر محرم کو چھونا |
185 |
راستے میں اختلاط سے بچنے کی تاکید |
187 |
مردوں کے لیے سب سے بڑا فتنہ |
188 |
مخلوط معاشرت کی صورتحال |
191 |
بےغیرتی اور دیوثیت |
196 |
خودنمائی اور فیشن پرستی |
200 |
عمدہ لباس کا استعمال |
200 |
بری ہیت اختیار کرنا |
203 |
قزع کی ممانعت |
204 |
اسلامی لباس |
206 |
مردو و زن کا ایک دوسرے کی مشابہت اختیار کرنا |
208 |
تبدیلی جنس |
210 |
تزئین کاری کی چند حرام صورتیں |
213 |
ورزش اور ایکسرسائز کے نام پر بےحیائی |
216 |
سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ |
218 |
معاشرے کی بگاڑ میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کا کردار |
219 |
لہو الحدیث کی بہتات |
223 |
گانا بجانا اور موسیقی |
226 |
جنسیات پر مشتمل فحش لٹریچر |
230 |
فحش ویڈیوز کا بڑھتا ہوا سیلاب |
233 |
تنہائی کے لمحات میں گناہوں کا صدور |
237 |
جاہل مفتیوں کی بھرمار |
240 |
سوشل میڈیا اور ذرائع ابلاغ کے مثبت اور افادی پہلو |
242 |
خاتمہ |
247 |
کتاب وسنت کی پیروی |
248 |
نمازوں کی پابندی اور ذکر و اذکار کا اہتمام |
249 |
اخلاص و للٰہیت اور تقویٰ شعاری |
250 |
اچھوں سے قربت اور بروں سے کنارہ کشی |
252 |
انسداد فواحش کی تدابیر |
253 |
|
|