#7150

مصنف : محمد بن عبد الوہاب

مشاہدات : 2557

کتاب التوحید

  • صفحات: 241
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9640 (PKR)
(اتوار 15 اکتوبر 2023ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

اشاعتِ توحید کے سلسلے میں شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ آپ ایک متبحر عالم دین،قرآن و حدیث اور متعدد علوم و فنون میں یگانہ روز گار تھے۔آپ نے اپنی ذہانت و فطانت اور دینی علوم پر استدراک کے باعث اپنے زمانے کے بڑے بڑے علماء دین کو متاثر کیا اور انہیں اپنا ہم خیال بنایا۔آپ نے قرآن و سنت کی توضیحات کے ساتھ ساتھ شرک و بدعات کے خلاف علمی و عملی دونوں میدانوں میں زبردست جہاد کیا۔آپ متعدد کتب کے مصنف ہیں۔جن میں سے ایک کتاب (کتاب التوحید)ہے۔ مسائل توحید پر یہ آپ کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے ۔شیخ موصوف نے اس کتاب میں ان تمام امور کی نشاندہی کر دی ہے جن سے عقائد میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے اور نتیجۃً انسان ایسے عملوں کا ارتکاب کر لیتا ہے حو شرک کے دائرے میں آتے ہیں ۔ اس کتاب میں مصنف رحمہ اللہ نے ہر مسئلہ کے لیے علیحدہ علیحدہ باب باندھا ہے اور ہر بات کے ثبوت کے لیے قرآنی آیات اور احادیثِ صحیحہ بطور دلیل پیش کی ہیں۔ زیر نظر ’’ کتاب التوحید ‘‘کا ترجمہ فضیلۃ الشیخ پروفیسر سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ (سابق مدرس جامعہ لاہور الاسلامیہ) نے کیا ہے۔ یہ ترجمہ نہایت شگفتہ اسلوب میں کیا گیا ہے۔ حافظ ابو محمد مصلح الدین محمدی حفظہ اللہ نے اس کتاب کو تحقیق و تخریج سے مزین کیا ہے۔(م۔ا)

تقدیم

7

توحید تمام عبادات کی بنیاد ہے

15

توحید کی فضیلت اور اس سے گناہوں کے مٹنے کا بیان

22

توحید کے تمام تقاضوں کو پورا کرنے والا شخص بلاحساب جنت میں جائے گا

27

شرک سے ڈرنے کا بیان

32

لا الہ الا اللہ کی طرف دعوت دینا

35

توحید کی تفسیر اور کلہ لا الہ الا اللہ کی گواہی کا مفہوم

41

رفع بلاء اور دفع مصائب کےلیے چھلے اور دھاگے وغیرہ باندھنا شرک ہے

45

دم او رتعویذات کا بیان

49

جو شخص کسی درخت یا پتھر وغیرہ کو متبرک سمجھے

53

غیر اللہ کے لیے جانور ذبح کرنا

57

جہاں غیر اللہ کے نام پر ذبح کیا جاتا ہو وہاں اللہ کےنام پر ذبح کرنا جائز نہیں

61

غیر اللہ کی نذر و نیاز شرک ہے

64

غیر اللہ سے پناہ مانگنا شرک ہے

66

غیر اللہ سے فریاد کرنا یا اسے پکارنا شرک ہے

68

بے اختیار کو پکارنا شرک ہے

72

فرشتوں پر اللہ کی وحی کا خوف

77

شفاعت کا بیان

82

ہدایت دینا صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے

86

بنی آدم کے کفر اور ترک دین کا بنیادی سبب صالحین کی عزت و تکریم میں غلو کرنا ہے

89

صالحین اور بزرگوں کی قبروں کے بارے میں غلو کا انجام شرک اکبر ہے

99

نبی کریم ﷺ کا توحید کی مکمل حفاظت کے سلسلے میں شرک بننے والی ہر راہ کو بند کرنا

102

امت محمدیہ ﷺ کے بعض افراد کے بت پرستی میں مبتلا ہونے کی پیش گوئی

105

جادو کا بیان

111

جادو کی بعض اقسام کا بیان

115

نجومیوں اور غیب کا دعویٰ کرنے والوں کا بیان

118

جادو ٹونے کے ذریعے جادو کا علاج کرنے کی ممانعت

122

بدفالی اور بدشگونی

124

علم نجوم کی شرعی حیثیت

129

تاروں کے اثر سے بارش برسنے کا عقیدہ رکھنا کفر ہے

131

اللہ تعالیٰ کی محبت دین کی بنیاد ہے

134

ڈر اور خوف کو اللہ کے لیے خاص کرنے کا بیان

138

صرف اللہ تعالیٰ پر توکل کرنا چاہیے

141

اللہ تعالیٰ کی تدبیر سے بے خوف نہیں ہونا چاہیے

143

اللہ تعالیٰ کی تقدیر پر صبر کرنا ایمان باللہ کا حصہ ہے

145

ریاکاری ایک مذموم عمل ہے

148

کسی نیک عمل سے دنیا کا طالب ہونا بھی شرک ہے

150

ایمان کا دعویٰ کرنے والوں میں بعض کی حقیقت

155

اللہ تعالیٰ کے اسماء و صفات کا انکار

159

اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کا انکار کفر ہے

161

شرک کی بعض مخفی صورتیں

163

اللہ تعالیٰ کی قسم پر اکتفا نہ کرنے والے کا حکم

166

اولاد ملنے پر اللہ تعالیٰ کے ساتھ شرک کرنا

184

اسماء حسنیٰ کا بیان

187

السلام علی اللہ کہنے کی ممانعت

189

اللہ تعالیٰ کے نام پر سوال کرنے والے کو خالی ہاتھ نہ لوٹایا جائے

194

ہوا اور آندھی کو گالی دینے اور برا بھلا کہنے کی ممانعت

198

منکرین تقدیر کا بیان

202

تصویر کشی کرنے والوں کا حکم

206

کثرت سے قسم اٹھانا مذموم ہے

209

اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ کا ذمہ  اور امان دینے کی ممانعت

212

ازراہ غرور و تکبر اللہ تعالیٰ کی قسم کھانے کا انجام

216

اللہ تعالیٰ کی عظمت اور رفعت شان کا بیان

222

ضمیمہ جات

229

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7679
  • اس ہفتے کے قارئین 7679
  • اس ماہ کے قارئین 1681630
  • کل قارئین113288958
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست