#7461

مصنف : محمد بن عبد الوہاب نجدی

مشاہدات : 902

کتاب التوحید

(ابو عبد اللہ محمد السورتی)
  • صفحات: 208
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8320 (PKR)
(پیر 09 دسمبر 2024ء) ناشر : مکتبہ فکر لاہور

اشاعتِ توحید کے سلسلے میں شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ آپ ایک متبحر عالم دین،قرآن و حدیث اور متعدد علوم و فنون میں یگانہ روز گار تھے۔آپ نے اپنی ذہانت و فطانت اور دینی علوم پر استدراک کے باعث اپنے زمانے کے بڑے بڑے علماء دین کو متاثر کیا اور انہیں اپنا ہم خیال بنایا۔آپ نے قرآن و سنت کی توضیحات کے ساتھ ساتھ شرک و بدعات کے خلاف علمی و عملی دونوں میدانوں میں زبردست جہاد کیا۔آپ متعدد کتب کے مصنف ہیں جن میں سے ایک کتاب (کتاب التوحید)ہے۔ مسائل توحید پر یہ آپ کی بہترین کتابوں میں سے ایک ہے ۔شیخ موصوف نے اس کتاب میں ان تمام امور کی نشاندہی کر دی ہے جن سے عقائد میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے اور نتیجۃً انسان ایسے عملوں کا ارتکاب کر لیتا ہے جو شرک کے دائرے میں آتے ہیں ۔ اس کتاب میں مصنف رحمہ اللہ نے ہر مسئلہ کے لیے علیحدہ علیحدہ باب باندھا ہے اور ہر بات کے ثبوت کے لیے قرآنی آیات اور احادیثِ صحیحہ بطور دلیل پیش کی ہیں۔ مختلف اہل علم نے کتاب التوحید کی شروحات اور اس کے اردو ترجمے کیے ہیں ۔ زیر نظر ’’ کتاب التوحید ‘‘کا ترجمہ مولانا ابو عبد اللہ محمد بن یوسف السورتی کا ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

3

تعارف

 

5

مقدمہ کتاب

 

7

کتاب التوحید

 

31

توحید کی کتاب

 

32

توحید کی فضیلت

 

40

سچی توحید رکھنے والا بے حساب جنت میں داخل ہو گا

 

45

شرک سے درنے کا بیان

 

48

کڑا چھلا اور گنڈا دفع کرنے کے لیے پہننا شرک ہے

 

58

درخت اور پتھر وغیرہ سے تبرک لینے میں

 

63

غیر اللہ کے لیے ذبح حرام ہے

 

70

دکھ کے وقت غیر اللہ کو پکارنا شرک ہے

 

76

شفاعت کا بیان

 

87

جادو کے بعض اقسام کا بیان

 

110

کاہنوں کا بیان

 

117

بدشگون لینے کا بیان

 

123

ریاء کا بیان

 

145

تصویر بنانے والوں کا بیان

 

190

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7528
  • اس ہفتے کے قارئین 166060
  • اس ماہ کے قارئین 1685133
  • کل قارئین115577133
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست