#628

مصنف : حافظ محمد علی فیصل

مشاہدات : 28518

آؤلاالہ الا اللہ کی طرف

  • صفحات: 18
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 540 (PKR)
(بدھ 01 دسمبر 2010ء) ناشر : العلی پبلیکیشنز

عقیدہ توحید کی بنیاد لا الہ الا اللہ پر ہے۔ جس نے صدق دل سے اس کو پڑھا، سمجھا اور عمل کیا دنیا و عاقبت میں اس کی کامیابی پر شک کی گنجائش نہیں رہتی۔ زیر نظر مختصر سے رسالہ میں اس مبارک کلمہ کے ضمن میں عقیدہ توحید کی وضاحت کرتے ہوئے تمام مسلمانوں کو ایک جھنڈے تلے جمع ہونے کا درس دیا گیا ہے۔ توحید و شرک کے موضوع پر بہت سی ضخیم کتب لکھی جاچکی ہیں لیکن افادہ عام کے لیے یہ مختصر سی کتاب بے نظیر ہے۔











 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کیاآپ ﷺ نے نہیں دیکھاکہ اللہ تعالی نے کلمہ طیبہ کی مثال کیے بیان فرمائی

 

1

آپ ﷺ کی شفاعت کامستحق کون؟

 

2

خالصتااللہ کی رضاکے لیے کلمہ کےاقرارکی فضیلت

 

2

اعمال کی کمزوری کےباوجودجنت میں داخلہ

 

2

آج تجھ پرظلم نہیں ہوگا

 

3

اللہ کےہاں قبولیت کاتعلق براہ راست انسان کےدل سے ہے

 

4

کلمہ طیبہ کے پہلے حصے ’’لاالہ ‘‘کےمعنی

 

4

تمام باطل معبودوں کاانکار..سب سے پہلی چیز ہے

 

5

اللہ تعالی شرک کوکبھی نہیں بخشے گا

 

5

مکھی کی وجہ سے ایک آدمی جہنم میں چلاگیا

 

6

اکثرلوگ اللہ پرایمان لانے کےباوجودشرک کرتے ہیں

 

6

عذاب سے بچنابہت آسان تھالیکن ابن آدم نہ مانا

 

7

شرک کیاہے؟

 

7

سب سے زیادہ گمراہ کون؟

 

8

اللہ کے سواجن سے دعائیں کرتے ہووہ تم جیسے ہی بندے ہیں

 

8

کہتے ہیں کہ اللہ کےہاں یہ ہمارے سفارشی ہیں

 

8

میرے بندوں کوبتاوکہ میں توبالکل قریب ہوں

 

9

کون ہے جومجھ سے مانگے اورمیں اسے عطاکروں؟

 

10

تم سب بھوکے ہوسوااسے جسے میں کھلاؤں

 

10

اللہ تعالی کے لیے افسران وغیرہ کی مثالیں مت دو

 

10

اکیلے اللہ کے ذکرسے یہ بہت کڑھتے ہیں

 

10

فوت شدہ بزرگوں کی یادگاریں ۔شرک کاسبب بنیں

 

11

اللہ کی مخلوق کے بدترین لوگ

 

11

قبروں کوسجدہ گاہ بنانے والے شریرترین لوگ ہیں

 

12

قبرکوپختہ بنانااوراس پربیٹھنا

 

12

آپ ﷺ کےارشادکے مطابق ...لعنتی کون؟

 

12

اللہ کےسواکسی اورکےنام پرذبح

 

13

قبروں پرمیلے اورعرس

 

13

جانورکے گلے میں نظربدکی رسّی

 

14

اللہ کےسواکسی اورکی قسم

 

15

ستاروں کی گردش پرایمان لانے والے کافرہوگئے

 

15

مشرکین سے نکاح ..ہرگزنہ کرو

 

16

مشرکین کےلیے بخشش کی دعانہ کرو

 

16

دراصل یہ لوگ توجانوروں کی طرح ہے

 

16

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8827
  • اس ہفتے کے قارئین 167359
  • اس ماہ کے قارئین 1686432
  • کل قارئین115578432
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست