#6619

مصنف : ابو انس فیاض احمد اعظمی

مشاہدات : 3415

کھانا اور پینا صحیح و ضعیف احادیث کی روشنی میں

  • صفحات: 86
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3440 (PKR)
(پیر 07 فروری 2022ء) ناشر : نا معلوم

انسانی زندگی   کی بقا کے لئے غذا  (اکل  وشرب) لازم ہے ۔ نبی کریم ﷺ نے  دین ودنیا کا کوئی گوشہ باقی نہیں چھوڑا جس میں ہماری رہنمائی نہ کی ہو۔دن بھر میں پیش آنے والے امور میں ایک کھانا پینا بھی ہے۔اس کے متعلق بھی  آپ ﷺ نے  تمام حلال وحرام اور مشتبہ چیزوں کو بیان کردیا  ہے  اور پھریہ سارے  احکام  صحابہ کرام رضی اللہ عنہ عنہم کے ذریعہ سے ہم تک پہنچے ہیں ،رسول اللہ ﷺ کا بتایا ہوا طریقہ ہی دنیا کا سب سے بہترین طریقہ ہے اور جس چیز کوآپﷺ نے منع فرما دیا ہے اس  میں ضرور طبی اور سائنسی اعتبار سے  نقصان ہے ،  اگر ہم کھانے پینے کا عمل بھی رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے پر انجام دیں  گے  تو  ہماری ضرورت پوری  ہونے کے ساتھ ساتھ   ہم امراض سے بھی محفوظ ہو کر اجروثواب بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔  محترم جناب ابو انس  فیاض احمد کی  اعظمی المظاہری   کی مرتب شدہ زیر نظر کتاب ’’ کھانا اور پینا صحیح وضعیف احادیث کی روشنی میں ‘‘ اپنےباب میں ایک منفرد کاوش ہے جوکہ   ہر عام وخاص کے لیے یکساں مفید ہے ۔فاضل مصنف نے  اس مختصر کتاب میں   کھانےپینے کے آداب سے متعلق132 صحیح احادیث پیش کرنے کے ساتھ ساتھ 40ضعیف احادیث کی حقیقت کو بھی آشکارا کیا  ہے  تاکہ معاشرے میں کھانے  پینے کے متعلق موجود بعض اعتقاد  وآدب  کی حقیقت بھی واضح ہوسکے ۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے امت مسلمہ کے لیے نفع بخش بنائے ۔ آمین (م۔ا)

عنوان

صفحہ

تقریظ

12

پیش لفظ

13

کچھ ضروری باتیں

14

ماکولات کا بیان

 

دستر خوان پر کھانا

17

کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا

 

کھانے کے دوران بیٹھنے کا طریقہ

18

اکڑوں بیٹھ کر کھانا

 

اونچی جگہ بیٹھ کر کھانے کی ممانعت

 

ٹیک لگا کر کھانے کی ممانعت

 

(الف) کھانے سے پہلے باسم اللہ کہنا۔(ب) داہنے ہاتھ سے کھانا (ج) اپنے سامنے سے کھانا

19

شروع میں باسم اللّٰہ بھول جائے تو

 

کھانے سے پہلے صرف باسم اللّٰہ کہے یاب باسم اللّٰہ الرحمن الرحيم؟

20

کھاتے پیتے وقت اللہ تعالی کی تعریف کرنا

 

کھانے کے دوران بات چیت

21

کھانے کی تعریف کرنا

21

کھاتے وقت سلام کا جواب دینا

 

دائیں طرف سے ابتداء کرنا

22

ہر کام دائیں ہاتھ سے

 

(الف) تین انگلی سے کھانا اور انگلیوں اور پلیٹ کو چاٹنا (ب) گرے ہوئے لقمے کو صاف کر کے کھانا

 

تین انگلی سے کھانا اور انگلی چاٹنا

23

کھانے میں عیب نہ نکالے

 

کھانے میں خراب حصہ الگ کر دے جو اچھا ہو کھالے

 

کھانے کے بعد کلی کرنا

24

کھانے کے بعد کلی نہ کرنے کی رخصت

 

بائیں ہاتھ سے کھانے پینے کی ممانعت

 

کھانے پینے کی چیز میں مکھی گر جائےتو

25

پیٹ کا تین حصہ کرنا

 

پیٹ بھر کھانے پینے کا جواز

26

کھانے پینے میں اسراف سے بچیں

 

پرہیز کے بیان میں

 

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم  کی معیشت

27

ڈکار کو روکیں

 

(الف) کھانا کھانے کے بعد کی دعاء ( ب ) کھانا بھی اور گناہوں کی معافی بھی

27

دوسری دعاء

28

تیسری دعاء

 

دستر خوان اٹھانے کی دعاء

29

کھانا کھا کر شکر کرنا

 

ہتھیلی کلائی اور تلوے سے ہاتھوں کو پوچھنا۔ دستی رومال کا بیان

 

کھانے کے بعد ہاتھ دھونا

30

کھانا کھانے کی پیشکش کرنا

 

دعوت قبول کرنا

31

غیر مسلم کی دعوت قبول کرنا اور اسے کھانا کھلانا

 

فخر وریاکاری کرنے والے کی دعوت قبول نہ کرنا

32

جس شخص نے کسی کو کھانے کی دعوت دی اور خود اپنے کام میں مصروف رہا

 

مہمان نوازی کتنے دن ؟

33

میزبان کے لئے دعاء

 

روزہ افطار کروانے کے لئے دعاء

 

کھانے سے فارغ ہو جائے  تو اٹھ کر چلا جائے

34

نیک مہمان سے دعا کی درخواست کر نا + کھلانے والے کے لئے دعا کرنا کجھور کھاتے وقت گٹھلیاں علیحدہ رکھنا اور اس کا طریقہ

 

اپنا کھانا پر ہیز گاروں کے علاوہ کسی اور کو کھلانا

35

 کھانے کے وقت خادم کی تو قیر کرنا

35

پیندے کے ساتھ لگا ہوا کھانا

 

مل کر کھانا

36

جس میں زیادہ لوگ شریک ہوں وہ کھانا اللہ تعالی کو پسند ہے

 

اجتماعی کھانے میں دو چیز میں جمع کر کے کھانے کی ممانعت

 

کھانے پر ہاتھوں کی کثرت - ایک کا کھانا دو کو کافی ہے

37

اکیلے کھانے کا جواز

 

کھانے پینے کے بر تن کو ڈھک کر رکھنا

 

ایک جانب سے کھانے کا حکم ، در میان سے کھانے کی ممانعت

38

مسجد میں کھانا

 

بد بو دار چیز (لہسن، پیاز و غیر ہ ) کھا کر مسجد جانا

 

کھانے کے بعد میٹھا کھانا حالت جنابت میں کھانا

39

کدو

 

مرغی کھانا

 

خرگوش کھانا

40

سانڈے کا بیان

 

پنیر - سانڈا

 

گائے کے دودھ میں شفاء ہے

41

گائے کا گھی ، دودھ اور گوشت

41

سر کہ بہترین سالن

42

شہد اور میٹھی چیز

43

ثرید کی فضیلت

 

عجوہ کھجور

 

کھجور کی اہمیت

44

گرم اور ٹھندی چیز ملا کر کھانا

ایک ہی وقت میں دور نگ کے کچلوں یا دو قسم کے کھانوں کو جمع کرنا

 

کھجور اور مکھن

 

دلیہ تلبینہ / حریرہ کھانے کا حکم

 

جو کے آٹے میں پھونک مارنا

45

آپ صلی  اللہ علیہ وسلم  کا پسندیدہ گوشت + دانتوں سے نوچ کر کھانا

 

صاف ستھرا گوشت پشت کا گوشت ہے

 

کھال سمیت بھنی ہوئی بکری (کا کھانا)

46

خشک گوشت اور کدو

 

چھری سے کاٹ کر کھانا

 

کھانا کھانے کے لئے یا کھانا کھانے کے بعد اگر نماز کا ارادہ نہ ہو تو وضو کی کوئی ضرورت نہیں

47

پیتل کے برتن کے استعمال کا جواز

 

سونے چاندی کے برتن کے استعمال کی حرمت

47

اہل کتاب (یہود و نصاریٰ) کے برتنوں میں کھانا

48

مشرکین کے بر تنوں کا استعمال

 

خادم کے ساتھ کھانا

 

مومن ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافرسات آنت میں

49

کھانااور گوشت وغیرہ محفوظ رکھنے کا جواز

 

کھاناسامنے ہو اور نماز کا وقت ہو جائے تو کیا کر یں ؟

50

پکنے سے پہلے ہنڈیا سے نکال کر کھانا

 

چھوٹوں کا بڑوں کی خدمت کرنا

 

غلہ وغیرہ ماپنا مستحب ہے

51

کھانے کو ماپنابرکت ختم ہونے کا باعث

 

کھانا پکاتے وقت پانی زیادہ ڈالیں

 

کھانے میں مکھی گر  جائے  تو ؟

52

گھی میں چوہا گر  جائے  تو ؟

 

قیامت کے دن زیادہ کھانے والے کی حالت

 

مشتبہ کھانوں سے پر ہیز

53

جنت و جہنم میں جانے کا سبب

 

مشروبات کا بیان

 

داہنے ہاتھ سے پینا

54

پانی دو یا تین سانس پینا

 

پانی تین سانس میں پینا

 

پینے سے پہلے بسم اللہ اور پی کر الحمد للہ کہنا

 

پانی پیتے وقت بر تن میں سانس لینا منع ہے

55

ٹوٹے ہوئے برتن سے پینا

 

مشروب میں پھونک مارنے کی کر اہت

 

کھڑے ہو کر پانی پینے کا جواز

56

کھڑے ہو کر پانی پینے کی ممانعت

 

سواری پر بیٹھے بیٹھے پینا

57

مشک سے منہ لگا کر پینے کا جواز  

 

مشک سے منہ لگا کر پینے کی ممانعت

58

حوض سے منہ لگا کر پانی پینا

 

بر تن کو ابتد آپینے کے بعد دائیں طرف سے گھمانا۔ پانی ملا ہو ادودھ پینا

 

پلانے والا سب سے آخر میں پے

 

دودھ پینے کے بعد کلی کرنا

59

دودھ پینے کے بعد کلی نہ کرنا

 

ٹھنڈ اور میٹھا مشروب آپ کو پسند تھا

 

آب زمزم ایک مکمل غذا

 

کھجور کا شربت نوش کر ناجب کہ نشہ آور نہ ہو

60

کھانا کھانے کے در میان یا بعد میں پانی پینا؟

 

کھانے پینے سے متعلق چند ضعیف احادیث

 

تسلہ یا پلیٹ میں ہاتھ دھونا

62

کھانے کے بعد ہاتھ نہ دھونے کی رخصت

 

کھانے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھونے کا ثواب

 

کھانے سے سے پہلے اور بعد میں ہاتھ دھوناگھر کی خیر و برکت کی زیادتی کا سبب

 

کھانے سے پہلے اور بعد میں وضو کرنا

63

سر ڈھک کر کھانا

 

کھاتے وقت جوتی اتارنا

 

مل کر کھانے کی ترغیب اور فائدہ

 

کھانے سے پہلے باسم اللہ بھولنے والا سورہ اخلاص پڑھے

64

گر اہو القمہ کھانے کا فائدہ

 

ہمیشہ کھانے کے ساتھ اللہ کی حمد

 

ہر قسم کی بیماری سے بچنے کے لیے کھاتے پیتے وقت دعا

65

کھانا کھانے کے بعد کی دعاء

 

کھانا اتنا نکالے جتنی  ضرورت ہو

 

کھانے میں پھونکنے سے برکت کا خاتمہ

66

پہلے دستر خوان اٹھاۓ پھر اٹھے اگر خود کھانے سے فارغ ہو چکا ہو تو اپنے ساتھی کے فارغ ہونے تک انتظار کرے

66

پیالہ کا مغفرت کی دعاء کرنا

67

کھانا کھانے کے بعد خلال کرنا

 

حلال جانور کے سات (7) مکر وہ اعضاء

 

گوشت کو چھری سے کاٹ کر کھانے کی ممانعت

 

دل کے مریض کے لئے عجوہ کھجور کا سفوف

68

انگور اور خربوزہ میری امت کی بہار

 

انگور کھانا

 

انار میں ایک دانہ جنت کا ؟

69

انار کھانے کا طریقہ

 

نمک کھانوں کا سر دار !

 

کھانے سے پہلے اور بعد میں نمک کا استعمال ؟

70

کھانے کے بعد میٹھا کھانا

 

کد و عقل و دماغ کے اضافے کا باعث

 

مسور کی تعریف و تقدیس

 

انڈے کا استعمال

71

شہد میں شفاء ہے

 

کھانے سے پہلے تربوز کھانا

 

کھانا  پھینکے کی ممانعت

72

بار بار کھانا اسراف ہے

 

زیادہ کھانا نحوست ہے

 

روٹی کا اکرام کر و

73

روٹی کی تعظیم کرو

 

کھانے کو سونگھنا

 

چھو ٹالقمہ بنانا اور اچھی طرح چبانا

 

رات کا کھانا ترک کرنا

74

گرم کھانا کھانے کی ممانعت

 

جب کھانے میں خون کا قطرہ گر  جائے ؟

75

آخرت کے بھوکے لوگ

 

حلال کھانے اور سنت پر عمل کرنے والا جنت میں

 

مومن کے جوٹھے میں شفاء

76

چھری سے روٹی کاٹنے کی ممانعت

78

روٹیاں چھوٹی اور زیادہ تعداد میں کھانا

79

تین کھانوں کا حساب نہیں

 

گوشت کھانوں کا سر دار ہے!

 

گوشت کھانے سے دل میں فرحت

 

گوشت اور گندم

80

گوشت کے ساتھ کھیرا کھانے کا فائدہ

80

مومن کے دل میں میٹھے کی محبت

 

چاول کی عظمت و فضیلت

 

بینگن میں شفاء ہے

 

پیاز کی اہمیت و فوائد

81

تیلوں کا سردار  بنفشہ  

 

ایک ہی سانس میں پینے کی ممانعت

پینے سے پہلے باسم اللّٰہ اور پینے کے بعد الحمد اللّٰہ کہنا

 

نہر یا تالاب سے پانی پینے کا طریقہ

82

پانی چسکی لے کر پینا

 

کھانے کے آخر میں پانی پینے کی ممانعت

 

نہار منہ پانی پینا

 

بھائی کا جو ٹھا پانی پینے کی فضیلت

83

گرمی کے دن با کثرت پانی پلانا

 

مسلمان کو ایک گھونٹ پانی پلانے کی فضیلت

 

ماخذ و مراجع

84

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 11999
  • اس ہفتے کے قارئین 225589
  • اس ماہ کے قارئین 711781
  • کل قارئین97777085

موضوعاتی فہرست