#4035

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 8451

جمعۃ المبارک، فضائل و آداب، مسائل و احکام

  • صفحات: 99
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3960 (PKR)
(ہفتہ 05 نومبر 2016ء) ناشر : مکتبہ کتاب و سنت، ڈسکہ سیالکوٹ

جمعۃ المبارک کا دن اسلام میں بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ رسو ل اللہﷺ نے اس دن کو سب سے افضل قرار دیا ہے۔ اللہ تعالی نے باقی امتوں کو اس دن کی برکات سے محروم رکھا صرف امت محمدیہ پر اللہ تعالیٰ نے خصوصی فضل وکرم فرمایا اور امت محمدیہ کی اس دن کی طرف راہنمائی فرمائی اور اسے اس کی برکات سے نوازا۔ نبی کریمﷺ جب مکہ سےہجرت کر کے مدینہ پہنچے تو بنی سالم بن عوف کےعلاقے میں نماز جمعہ کا وقت ہوگیا اور یہاں آپﷺ نے اپنی زندگی پہلا جمعہ ادا کیا۔ فرض نمازوں کی طرح نمازِ جمعہ کی بھی بڑی اہمیت ہے اور یہ نماز دوسری فرض نمازوں سے کہیں زیادہ افضل ہے۔ نماز جمعہ ایضا فریضہ ہے جس کاادا کرنا ہر مسلمان پر لازمی اور ضروری ہے اور اس کا تارک گنہگار ہے۔ نمازِ جمعہ بغیر کسی شرعی عذر کے چھوڑنے والے لوگوں کورسول اللہﷺنے سخت وعید سنائی۔ زیر تبصرہ کتاب ’’جمعۃ المبارک فضائل و فوائد‘‘مصنف کتب کثیرہ محترم محمدمنیر قمر﷾ کےمتحدہ عرب امارات میں قیام کے دوران ام القیوین کی اردو ریڈیو سروس پر پیش گئے پروگرام کی کتابی شکل ہے۔ جسے ان کی صاحبزادی شکیلہ قمر صاحبہ نے مرتب و مدون کرکے قارئین کے لیے اشاعت کےقابل بنایا ہے۔ اس کتاب میں جمعۃ المبارک کےفضائل و آداب اور مسائل کو تفیصلاً ببیان کیا گیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

ابتدائی تاریخ جمعہ

9

آغاز جمعہ

10

نماز جمعہ

13

ایک مبارک گھڑی

15

مبار ک گھڑی کی تعیین

16

فضیلت ووظیفہ جمعہ

20

تارکین جمعہ کے لیےوعید

21

فرضیت جمعہ

23

فرضیت جمعہ سےمستثنی لو گ اورترک جمعہ کےلیے شرعی عذر

24

مستحبات وآداب جمعہ

28

جمعہ کےدن غسل کرنا

28

ممنوعات ومکروہات جمعہ

31

مباحات جمعہ

33

جلد مسجد چلے جانےکی فضیلت

33

عمدہ لباس پہننا   اورخوشبو لگانا

35

گردنیں نہ پھلانگنا

36

جمعہ اوردیگر ایام میں آداب مجلس

37

کندھوں کو نہ پھلانگنا

37

کسی کواٹھا کراس کی جگہ پر نہ بیٹھنا

37

گوٹھ مارکر نہ بیٹھنا

38

اونگھ آنے پر جگہ بدل لینا

40

نظافت وسلیقہ

40

دیہات میں جمعہ

41

قول جواز اوراس کےدلائل

41

قول عدم جواز کےبعض دلائل اوران کی استنادی حیثیت

43

جمعہ کےلیے نمازیوں کی تعداد

45

قول اول اوراس کےدلائل

45

دیگر اقوال ودلائل

46

مسجد یامیدان

47

فوجی چھاؤنیوں میں جمعہ

48

جیلوں میں جمعہ کاحکم

48

چھوٹے چھوٹے جزیروں   اورچھاؤنیوں میں جمعہ کاحکم

49

ظہر احتیاطی کامشورہ

50

بحری جہاز وغیرہ میں جمعہ

51

ایک سوال

51

اس کافاضلانہ جواب

52

جمعہ سےپہلے ونوافل کی تعداد

53

چاررکعتیں کہنے والوں کےدلائل اوران کاتجزیہ

53

عدم تعیین

55

دوران خطبہ دورکعتیں

55

جمعہ کاوقت   اوراذان

62

اذان عثمانی

65

منبر پرچڑھ کر سلام کہنا

67

بوقت خطبہ نمازیوں کےلیے بیٹھنے کاانداز

67

خطبہ جمعہ کےلےی خطیب کی جگہ

69

کھڑے ہوکر خطبہ دینا

70

خطبہ جمعہ کاحکم

72

اجزاءخطبہ

72

خطیب کےبارے میں چند احکام

73

امابعد کہنا

73

ہاتھ میں عصا لینا

74

خطبہ منقطع کرنا

74

غیر متعلقہ با ت کرنا

75

بوقت دعاہاتھ اٹھانا

76

سخت ضرورت کےوقت نمازی کابات کرنا

77

کیا خطبہ جمعہ غیر عربی میں جائز ہے

77

ایک سوال

78

الجواب بعون الوہاب

78

جمعہ کےدوخطبے یاتین

81

مقبول عام کتب فقہ کی رو سے

82

نماز جمعہ کی فرض رکعتیں

84

رکعات جمعہ میں قرات

84

فجر جمعہ میں قرات

85

حصول جمعہ کی شرط

85

اگر آدمی کی نماز جمعہ فوت ہوجائے توجمعہ کی نماز پڑھے یاظہر یک

87

ایک سوال

87

الجواب بعون الوہاب

88

فرضوں کےبعد سنتیں

89

چار رکعتیں کیسے

91

اجتماع عید وجمعہ کی شکل میں ایک افواہ ایک رخصت

91

اولا

91

ثانیا

91

ایک افواہ اورا س کی حقیقت

96

نماز جمعہ کےحکم میں تغیر ورخصت

96

اصحاب رخصت

98

مصادر ومراجع

100

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 32577
  • اس ہفتے کے قارئین 458067
  • اس ماہ کے قارئین 1658552
  • کل قارئین113265880
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست