#7196

مصنف : ابوعمار عمر فاروق سعیدی

مشاہدات : 1546

جو میں سربسجدہ ہوا کبھی نماز میں خشوع و خضوع

  • صفحات: 203
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8120 (PKR)
(بدھ 06 دسمبر 2023ء) ناشر : طیبہ قرآن محل فیصل آباد

نماز کی ادائیگی کا طریقہ جاننا ہر مسلمان مرد و زن کے لیے ازحد ضروری ہے کیونکہ اللہ عزوجل کے ہاں وہی نماز قابل قبول ہو گی جو رسول اللہ ﷺ کے طریقے کے مطابق ادا کی جائے گی ۔ ہمارے لیے نبی اکرم ﷺ کی ذات گرامی ہی اسوۂ حسنہ ہے۔انہی کے طریقے کے مطابق نماز ادا کی جائے گئی تو اللہ کے ہاں مقبول ہے۔ زیر نظر کتاب ’’جو میں سربسجدہ ہوا کبھی (نماز میں خشوع و خضوع) فضیلۃ الشیخ اساتذ الاساتذہ جناب عمر فاروق سعیدی حفظہ اللہ کی تصنیف ہے موصوف نے چار مختلف مقالات سے استفادہ کر کے اسے مرتب کیا ہے جن کی تفصیل حسب ذیل ہے۔ پہلا مقالہ حافظ ابن رجب حنبلی رحمہ اللہ کے رسالہ الخشوع في الصلاة کا رواں دواں ترجمہ مع تخریج ۔ دوسرا مقالہ ’’جو سربہ سجدہ ہوا کبھی ‘‘جس میں حدیث جبریل کی شرح میں ان احادیث کو جمع کیا گیا ہے جن میں خشوع و خضوع سے مزین نماز کے فضائل کا ذکر آیا ہے۔تیسرا مقالہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کے فتاوی سے ماخوذ ہے ۔ جبکہ چوتھا مقالہ بعنوان ’نماز،آفاتِ نماز اور ان کا علاج‘مولانا امین احسن اصلاحی صاحب کی کتاب ’تزکیۂ نفس‘سے مستعار لیا گیا ہے۔ اللہ تعالی ٰ شیخ سعیدی حفظہ اللہ کی تحقیقی و تصنیفی ،تبلیغی و دعوتی اور تدریسی جہود کو قبول فرمائے ۔ (م۔ا)

نماز میں خشوع و خضوع

11

پیش لفظ

11

نماز میں خشوع کی اہمیت

14

خشوع کا معنی و مفہوم

15

خشوع ایمان اور خشوع نفاق

19

خشوع و خضوع کیسے حاصل ہو سکتا ہے

20

نماز میں خشوع کے مظاہر

32

نماز میں رکوع

41

نماز میں سجدہ

43

دعا میں خشوع اور حضوری قلب

47

اللہ کے لیے عجز و انکساری کی فضیلت

53

مسکینی سےمراد

54

مقام عبودیت

57

جو میں سربسجدہ ہوا کبھی

67

اسلام ایمان اور احسان

67

حدیث جبریل علیہ السلام

67

نماز کامل خشوع والی ہی مطلوب ہے

74

پہلا حساب نماز

77

نماز کے ظاہری اعمال

81

نماز قائم کرنا یا پڑھنا

82

افراط و تفریط

83

نماز میں حضوری قلب فرض یا مستجب

85

خشوع فی الصلاۃ اور ائمہ کرام

88

علماء احناف

88

مالکیہ

90

شافعیہ

90

خشوع قلب اور مسنون و ماثور دعائیں

94

مغفرت

97

سابقہ گناہوں کی معافی

99

سابقہ گناہوں کا کفارہ

100

قیامت کے دن سایہ نصیب ہو گا

105

تمغہ ایمان

109

حضوری قلب کیسے ہو

116

گھر سے نکلتے وقت کی دعا

126

رزق حلال کا اہتمام

130

تہجد کا وقت

142

ظہر کے وقت آسمان کے دروازے کھلتے ہیں

144

نماز عصر کے فرائض سے پہلے چار رکعات نفل کی فضیلت

146

مغرب کا وقت

146

نماز عشاء

147

رات کے وقت جاگ جانے پر دعا

148

فتویٰ از امام ابن تیمیہ

152

نماز میں خشوع واجب ہے

156

سیدنا عمر﷜ کا معاملہ

175

نماز آفات نماز اور ان کا علاج

181

نماز کی شرائط

181

نماز کے اوقات

182

نماز کی ہئیت

184

نماز کی دعائیں

185

نماز کی آفات

189

کسل

190

وسوسہ

193

مدعا سے بےخبری

196

چوری

198

ریا

199

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70099
  • اس ہفتے کے قارئین 288483
  • اس ماہ کے قارئین 288483
  • کل قارئین111895811
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست