#303

مصنف : حکیم مولوی عماد الدین قریشی

مشاہدات : 16729

التحقيق الحسن فی نفی الدعاء الاجتماعی بعدالفرائض والسنن

  • صفحات: 248
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6200 (PKR)
(منگل 06 اپریل 2010ء) ناشر : قریشی دواخانہ شربت خان روڈژوب بلوچستان

اتباع سنت خصوصاً امور عبادۃ میں ہر عمل کے اصل اور وصف میں ضروری ہے اور شرط قبولیت ہے ورنہ جرم اور موجب عذاب  و مواخذہ ہے اور چونکہ دعاء بھی امور عبادۃ میں سے ہے بلکہ مخ العبادہ یعنی عبادت کامغز ہے پس اس میں بھی وہی دعاء عمل صالح اورمقرون بالاجابت ہوگی جو کہ طریقۂ مسنونہ کےمطابق ہو اور وہ دعاء جو طریقۂ مسنونہ کے خلاف مانگی جاتی ہے بدعت اور غیرمقبول ہے ۔چونکہ آجکل اکثر بلاد میں دعاء کا مسنون طریقہ متروک العمل ہوچکا ہے اور خلاف سنت طریقہ پر دعاء مروج ہے ۔اور اسی وجہ سے بے اثر بھی  ہے اس رسالہ میں دعاء کی شرعی حیثیت اور مسنون کیفیت مدلل بیان کی گئی ہے او رخلاف سنت کرنے والوں کے تمام بنیادی شبہوں کا جواب دیاگیا ہے تاکہ سنت پر عمل کرنے والوں کےلیے دعاء کاشرعی اور مؤثر طریقہ واضح ہوجائے اور خلاف سنت کرنے والوں پر اتمام حجت ہونے کے ساتھ فریضۂ تبلیغ بھی حق کاحق اداہوجائے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ ومقدمہ کتاب ہذا

 

1

مسئلہ دعامیں ضروری تفصیل جس میں مختلف د عاؤں کی شرعی حیثیت بیان کی گئی ہے

 

6

باب اول ـفرض نمازوں کےبعدرسو ل اللہ ﷺ کے معمولات۔گیارہ احادیث  میں رسو ل اللہ ﷺ کےمختلف اعمال ذکر کیے گئے ہیں

 

7

باب دوم ۔نماز فرض کےبعداجتماعی  دعاکی رومیں علمائے محققین کی تصریحات اس میں چھتیس تصریحات ذکر کی  گئی ہیں

 

17

باب سوم سنت رواتب کےبعداجتماعی دعا کی روپر احادیث قولیہ وفعلیہ وآثار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور اقوال فقہاء سےاستدلال

 

47

فصل اول فعلی احادیث گھر میں سنت پڑھنے کی ترغیب میں

 

47

فصل دوم قولی احادیث سنتوں کوگھر میں پڑھنے کی ترغیب میں

 

49

فصل سوم تعامل صحابہ ؓ اور آثار صحابہ کرام ؓ سنت رواتب میں

 

51

امام ابن کثیر ؒ کی انوکھی بات ترغیب الٰےاتباع صحابہ ؓ

 

53

فصل چہارم سنن قبلیہ وبعدیہ گھر میں پڑھنے کےتائیدفقہائے احناف وعلمائے محققین  احناف کی تصریحات وترغیبات سےجس میں آٹھ تصریحات ہیں

 

54

فصل پنجم دعاء اجتماعی بعدالسنن کی رو پر علماء متاخر ین کی تصریحات جسمیں سات تصریحات ذکر کیے گئے ہیں

 

62

باب چہار م سنت فعلی کے اتباع کی ترغیب میں دوآیت آٹھ احادیث

 

80

باب پنجم سنت ترکی کی اتباع پر تین آثار صحابہ ؓ او رنو اقوال فقہائے وعلماء کرام ؒ پیش کیے گئے ہیں

 

81

پہلا قاعدہ احکام شرعیہ میں لحاظ  درجات لازم ہےاوراس کی تائیدمیں چنداقوال امر استجابی کےلیے بھی دلیل درکار ہے

 

95

دوسراقاعدہ جب اشتباہ واقع ہو سنت او رواجب اور بدعت کےدرمیا ن تو ترک لازم ہےاس بارے میں دوحدیث او رچار اقوال فقہاء کر ام

 

98

باب ششم ترغیب الی الدعاء میں دوآیات اور سات احادیث پیش کی گئی ہیں

 

100

باب ہفتم مخالفین سنت کےاعتراضات اور ان کےجوابات

 

106

پہلا اعتراض قرآن واحادیث میں ترغیب  دعاآئی ہےتواس میں مروجہ اجتماعی دعائیں بھی داخل ہیں اور اس کاجواب

 

106

تیسراقاعد ہ آیات کی تفسیر اور احادیث کی تشریح وہی قابل اعتبار ہے جوسنت رسول اور تامل صحابہ ؓ  وتابعین سےثابت ہو

 

107

عبادات مع کم وکیف ووصف توقیفی ہیں ان میں کمی بیشی رائے سے جائزنہیں

 

109

عمومات سےاستدلال اس وقت درست ہےجبکہ خاص کےلیے دلیل علی الخصوص نہ ہو

 

111

صحابہ کرام ؓ کےطریقہ سےمخالف عبادت مردودہے

 

113

ایک شبہ اور اس کاجواب

 

114

امام مالک ؒ کی اہل بدعت پررد

 

116

امام شاطبی ؒ کی اہل بدعت پررد

 

116

دوسرااعتراض دعاء اجتماعی بعد الفرض والسنۃ وغیر ہ سےبحث اس زمانہ میں نامناسب او رلغوہے اس کاجواب

 

117

فصل بدعت اور بدعتی کاذم قرآن وحدیث میں اس بارہ میں چھ آیتیں اور سات حدیثیں

 

120

فصل بدعت اور بدعتی کاذم اقوال سلف میں اس بارے میں گیارہ اقو ال

 

125

فصل مبتدع کےپیچھے نمازکاحکم اس بارہ میں حضرات ائمہ فقہ اور فقہائے کرام کےدس اقوال پیش کی گئی ہیں

 

129

بدعتی کوچاہیے کہ نہ بدعت کی طر ف دعوت دے او رنہ مجتمعات میں او رنہ اعلانیہ بدعت کرے

 

132

تیسرااعتراض بڑےبڑے مشائح او ربزرگ اس اجتماعی دعا پر عامل ہیں اگر یہ کام خلاف سنت ہوتاتو یہ کیوں کرتے ؟اسکاجواب

 

134

چوتھااعتراض حضرت عائشہ ؓسےروایت کہ نبی ﷺ سلام پھیر کر اللم انت السلام پڑھتے تھے ۔جس سے دعا بالاجتماعی ثابت ہوتی ہےاس کاجواب

 

144

پانچواں اعتر اض حدیث میں ہےکہ دعا جوف الیل اور دبر الصلوۃ المکتوبہ زیادہ مقبول ہےجس سےدعااجتماعی ثابت ہوئی ؟۔اس کاجواب

 

147

چھٹااعترا ض ۔حدیث میں ہےکہ امام قوم کو چھوڑکر اپنےآپ کودعاؤں میں خاص نہ کرے ۔اسکاجواب

 

148

ساتواں اعتر اض ۔فاذافرغت فانصب سےدعاء اجتماعی بعدصلوۃ کےلیے استدلال کاجواب

 

150

آٹھواں اعتر اض ۔’’من سن سنۃ حسنۃ ‘‘سےبدعات کےجواز پراستدلال کاجواب

 

154

نواں اعتراض :۔’’مارأہ المسلمون حسنافہوعنداللہ حسن‘‘سےخرافات پرجواز کےاستدلال کاجواب

 

157

دسواں اعتر اض :۔’’من فارق الجماعۃ شبرا‘‘’’علیکم بالجماعۃ ‘‘سےغلط استدلال کاجواب

 

164

گیارہواں اعتراض:۔’’علیکم بالسوادالاعظم‘‘سےاہل بدعت کےساتھ ہونےپر استدلال کاجواب

 

172

بارہواں اعتراض :۔جس چیز کااصل ثابت ہو وہ بہر کیف جائز ہےاس کاجواب

 

178

تیرہواں اعتراض :۔بدعت حسنہ اور سیئہ کی تقسیم  سےبدعات کےثبوت پراستدلال کاجواب

 

181

تنبیہ بدعت کی تعر یف اور مصالح مراسلہ کی تعر یف

 

193

توضیح بدعت اور مصالح مراسلہ اور قیاص میں فرق

 

195

چودھواں اعتراض :۔’’من ابتدع بدعۃ ضلالۃ ‘‘سےبدعات حسنہ کےلیےاستدلال کاجواب

 

197

پندرہواں اعتراض:۔کہ دعاءبالجمع اقرب الی الاجابت ہےاسکاجواب

 

203

سولہواں اعتراض :۔ہدایہ میں ہےوالاجابتہ فی الجمع ارجٰی سےترغیب دعا ءکاجواب

 

206

خاتمہ دعاء کی تعریف میں

 

209

آدا ب دعاء کل چونتیس آداب ہیں

 

211

اوقات اجابت دعا ءکل سات ہیں

 

217

اجابت وقبولیت دعاءکے خاص حالات کل اٹھارہ ہیں

 

218

مقامات اجابت دعا بارہ ہیں

 

222

وہ لوگ  جن کی دعا زیادہ تر قبو ل ہوتی ہے کل بارہ قسم کےلوگ ہیں

 

223

الدعوات الجامعۃ المأثورۃ الماخوذۃ من الاحادیث الصحیحۃ رحمۃ  اللعالمین کی  بتائی ہوئی دعائیں

 

225

ہادی امت کی بتائی ہوئی تسبیحات وازکار توحیدیہ

 

228

استغفارات واستعاذات مسنونہ

 

231

سوتے وقت اور ادوعملیات مسنونہ

 

233

صبح وشام کےاورادماثورہ

 

234

ڈراؤنی خواب دیکھنے کےبعد کی دعا ء

 

235

کھانہ کھانے کے بعدکی دعا ء

 

236

سفرپرروانگی کےوقت او رسواری پربیٹھ جانے کی دعا ء

 

239

کسی منزل پراترنے کےوقت دعا ء

 

239

مسافرکورخصت کرنے کے وقت کی دعاء

 

240

مصیبت ذدہ کودیکھ کردعاء

 

240

کسی مجلس سےاٹھنے کے وقت دعاء

 

240

شادی یااور کوئی چیز خر یدنے کی دعا ء

 

241

تعزیہ کامسنونہ طریقہ

 

241

کسی بدخواہ سےڈرنے کیوقت کی دعا ء

 

242

زیادہ پریشانی کےوقت دعاء

 

242

کسی دشمن نےگھیر لیاتو کیاپڑھے

 

242

مصیبت پہنچنے کے وقت کی دعاء

 

242

عیادت کامسنون طریقہ

 

242

قرض اوردَین سےرہائی کی دعاء

 

243

زخم پھوڑےکی دردسےنجات کی دعا ء

 

243

بچہ کو مرض اور شرسے حفاظت کی دعاء

 

244

بیوی سےہمبستر ی کےوقت کی دعاء

 

244

کپڑاپہننے کےوقت کی دعاء

 

244

رقیہ  جبرائیل علیہ السلام

 

244

رقیہ نبی علیہ السلام

 

245

مسجدمیں داخل ہونے اور نکلنے کی دعا ء

 

245

قضائے حاجت سے پہلے کی دعا ء

 

245

مقبرہ کامسنون سلام

 

246

چانددیکھنے کےوقت د عاء

 

246

کسی شہریابستی میں داخل ہونے کےوقت کی دعاء

 

246

استخارہ کی دعا ء

 

247

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3489
  • اس ہفتے کے قارئین 122350
  • اس ماہ کے قارئین 521827
  • کل قارئین105392948
  • کل کتب8777

موضوعاتی فہرست