قریشی دواخانہ شربت خان روڈژوب بلوچستان

  • نام : قریشی دواخانہ شربت خان روڈژوب بلوچستان

کل کتب 1

  • 1 #303

    مصنف : حکیم مولوی عماد الدین قریشی

    مشاہدات : 16906

    التحقيق الحسن فی نفی الدعاء الاجتماعی بعدالفرائض والسنن

    (منگل 06 اپریل 2010ء) ناشر : قریشی دواخانہ شربت خان روڈژوب بلوچستان
    #303 Book صفحات: 248

    اتباع سنت خصوصاً امور عبادۃ میں ہر عمل کے اصل اور وصف میں ضروری ہے اور شرط قبولیت ہے ورنہ جرم اور موجب عذاب  و مواخذہ ہے اور چونکہ دعاء بھی امور عبادۃ میں سے ہے بلکہ مخ العبادہ یعنی عبادت کامغز ہے پس اس میں بھی وہی دعاء عمل صالح اورمقرون بالاجابت ہوگی جو کہ طریقۂ مسنونہ کےمطابق ہو اور وہ دعاء جو طریقۂ مسنونہ کے خلاف مانگی جاتی ہے بدعت اور غیرمقبول ہے ۔چونکہ آجکل اکثر بلاد میں دعاء کا مسنون طریقہ متروک العمل ہوچکا ہے اور خلاف سنت طریقہ پر دعاء مروج ہے ۔اور اسی وجہ سے بے اثر بھی  ہے اس رسالہ میں دعاء کی شرعی حیثیت اور مسنون کیفیت مدلل بیان کی گئی ہے او رخلاف سنت کرنے والوں کے تمام بنیادی شبہوں کا جواب دیاگیا ہے تاکہ سنت پر عمل کرنے والوں کےلیے دعاء کاشرعی اور مؤثر طریقہ واضح ہوجائے اور خلاف سنت کرنے والوں پر اتمام حجت ہونے کے ساتھ فریضۂ تبلیغ بھی حق کاحق اداہوجائے ۔
     

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44119
  • اس ہفتے کے قارئین 341097
  • اس ماہ کے قارئین 1394597
  • کل قارئین110716035
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست