#7478

مصنف : ابو انشاء قاری خلیل الرحمن جاوید

مشاہدات : 1028

جن اور جادو بائے بائے

  • صفحات: 244
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10980 (PKR)
(جمعرات 26 دسمبر 2024ء) ناشر : جامعہ الاحسان الاسلامیہ،کراچی

جادو کا موضوع ان اہم موضوعات میں سے ہے جن کا بحث و تحقیق اور تصنیف و تالیف کے ذریعے تعاقب کرنا علماء کے لیے ضروری ہے کیونکہ جادو عملی طور پر ہمارے معاشروں میں بھرپور انداز سے موجود ہے اور جادوگر چند روپوں کے بدلے دن رات فساد پھیلانے پر تلے ہوئے ہیں جنہیں وہ کمزور ایمان والے اور ان کینہ پرور لوگوں سے وصو ل کرتے ہیں جو اپنے مسلمان بھائیوں سے بغض رکھتے ہیں اور انہیں جادو کے عذاب میں مبتلا دیکھ کر خوشی محسوس کرتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’جن اور جادو بائے بائے ‘‘ معروف اسلامی سکالر ابو انشاء قاری خلیل الرحمن جاوید حفظہ اللہ کی تصنیف ہے اس کتاب کو انہوں نے پانچ ابواب میں تقسیم کیا ہے۔پہلے باب میں ان علوم و فنون کا تعارف دیا گیا ہے جو جادو اور جنات سے متعلقہ علوم تصور کئے جاتے ہیں ۔ دوسرے باب میں نظریۂ آسیب و جادو کے بارے میں پائے جانے والے متضاد عقائد و نظریات کا جائزہ لیتے ہوئے قارئین پر یہ بات عیاں کی گئی ہے کہ نظریۂ آسیب میں کہاں تک حقیقت ہے اور کہاں تک فسانہ ہے۔چوتھے باب میں صبح و شام کے اذکار اور مختلف پریشانیوں اور تکلیفوں کے موقع پر نطقِ رسالتﷺ سے ادا ہونے والی مختلف دعاؤں کو یکجا کیا گیا ہے۔جبکہ پانچویں باب میں صرف قرآنی آیات پر مشتمل ایسے وظائف درج کیے گئے ہیں کہ جو انتہائی مجرب ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

انتساب

 

5

عرض مؤلف

 

16

جنات اور جادو سے متعلقہ علوم کا تعارف

 

19

نظریہ آسیب کہاں تک حقیقت کہاں تک فسانہ

 

117

جنات کے شر سے بچاؤ کی چند عملی تدابیر

 

179

دعاؤں کا حصار چند مسنون اذکار

 

201

قرآن سے علاج کیجیے مگر اسے گھول کر نہ بیچیئے

 

225

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 13300
  • اس ہفتے کے قارئین 171832
  • اس ماہ کے قارئین 1690905
  • کل قارئین115582905
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست