#820

مصنف : ابو انشاء قاری خلیل الرحمن جاوید

مشاہدات : 20645

خیر خواہی بجواب ہدایت یا گمراہی

  • صفحات: 177
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5310 (PKR)
(منگل 10 جنوری 2012ء) ناشر : جامعہ الاحسان الاسلامیہ،کراچی

روزِ اوّل سے ہی حق و باطل کا معرکہ چلا آرہا ہے۔ دین اسلام کی دعوت و تبلیغ، درحقیقت حق کی طرف دعوت ہے اور دین غیر اسلام کی دعوت، در حقیقت شیطان لعین کے مذموم مقاصد کی تکمیل اور باطل کا ایک مظہر ہے۔ دینِ اسلام کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے والے ہمیشہ ناکام و نامراد ہوئے ہیں۔ اگر دین اسلام کی دعوت و تبلیغ دیتے ہوئے کسی کے طریقہ کار یا طرزِ عمل پر کسی کو تحفظات ہیں تو دین اسلام نے ہی خیر خواہی کے جذبے تحت یہ رہنمائی کی ہے کہ دلائل کی بنیاد پر اس کی اصلاح کی جائے۔ فقط ’’تنقید برائے تنقید‘‘ نہ صرف تضییع اوقات ہے بلکہ ’’ادع إلی سبیل ربک بالحکمۃ والموعظۃ الحسنۃ وجادلھم بالتی ھی احسن‘‘ کے بھی منافی ہے۔ الھدی انٹرنیشنل، تبلیغ دین کے حوالے سے شب و روز مصروفِ عمل ہے۔ زیر نظر کتاب میں مذکورہ تنظیم پر لگائے گئے الزامات کا مسکت جواب ہے۔ (م۔ آ۔ ہ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ملنے کے پتے

 

2

جملہ حقوق

 

4

عرض مؤلف

 

11

خیر خواہی

 

16

حالت حیض میں تلاوت قرآن کی شرعی حیثیت

 

18

قضائے عمری

 

28

قضائے عمر ی نماز سے روکنے کی ایک سازش

 

36

کیا خواتین کا طریقہ نماز  مردوں سے مختلف ہے؟

 

38

وہ امور جن میں عورت مردوں سے مختلف ہے

 

40

مسجدمیں عورت کی حاضری

 

46

,, چراغ میرا ہے رات ان کی ،،

 

52

اکمال دین کا مطلب

 

54

اصل مقصود صرف اللہ تعالی کی اطاعت ہے

 

56

قرآنی احکامات کی تفصیل

 

56

قرآنی احکام سمجھنے کی صورتیں

 

58

مفتی صاحب کا لفظ  ,, خیر القرون ،، سے غلط استدلال

 

60

,, خیر القرون ،، کا صحیح مفہوم

 

60

پیچھے جانا  ہی تو آخر تک کیوں نہیں ؟

 

62

کسی عالم کی تقلید رسول اکرم ﷺ کی اتباع نہیں

 

65

مکمل روپیہ لیجئے اور چونئی پر  قناعت نہ کیجئے

 

66

تقلید کی ممانعت اورائمہ اربعہ

 

67

امام ابو حنیفہ ؒ کا قول

 

67

امام مالک ؒ کا قول

 

68

امام شافعی ؒ کا قو ل

 

69

امام احمد بن حنبل ؒ کا قول

 

69

سیدنا عبد اللہ بن مسعود  ؓکی قول

 

70

تقلید کی حقیقت

 

70

اسلاف پر اعتماد کیجئے لیکن اتباع رسول اللہ ﷺ کی کیجئے

 

72

لطیفہ

 

73

تیرا سوال ہی غلط ہے

 

74

راستے کو منزل نہیں کہتے

 

76

کیا فقہاء کے ساتھ نسبت جوڑنا ضروری ہے

 

77

تقلید کو علی الاطلاق ناجائز قرار دینا  درست موقف ہے

 

79

تقلید کیوں شرک نہیں ہے ؟

 

80

حدیث جاتی ہے تو جائے مگر تقلید نہ جائے ؟

 

84

گلاسکو یونیورسٹی سے پی – ایچ – ڈی – کی ڈگری

 

86

کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے

 

92

محترم تقی عثمانی صاحب کا سہ ماہی کورس

 

93

اسلام اور فوٹو گرافی

 

95

کیمرے کی تصویر کا حکم

 

100

کیا تصویر کا حرمت کی علت محض شرک و بت پرستی ہے ؟

 

101

چہرے کا پردہ کیوں نہ ہو ؟

 

104

پردے سے متعلق ایک اصولی بات

 

110

عورت مرد سے تعلیم حاصل کر سکتی ہے

 

110

خواتین کا مرد ڈاکٹروں سے علاج کروانا

 

113

عورت کا بغیر محرم کےسفر کرنا

 

115

عورت کی امامت کا مسئلہ

 

118

اجماع امت

 

121

روایت بیان کرنا صحابہ پر تنقید نہیں

 

123

بات سمجھنے کےلیے چند سوالات

 

127

چور مچائے شور ( گستاخ صحابہ کون؟ )

 

130

گمراہی کا سبب تقلید نہ کہ ترک تقلید

 

134

لطیفہ

 

137

اگر اختلاف رحمت ہے تو اتفاق و اتحاد کو کیا کہیں گے ؟

 

140

کیا ,, اختلاف امتی رحمۃ ،، فرمان نبوی ﷺ ہے ؟

 

142

دو مختلف طریقئہ علاج

 

143

مسز سیما افتخار صاحبہ کے استفتاء کے مندرجات کا جواب

 

145

ایک مجلس کی تین طلاقیں

 

146

فقہائے احناف نقطہ نظر عہدنبو ی ﷺ کی تین طلاقیں

 

146\148

فاروق اعظم کا اپنے فیصلے  سے رجوع

 

149

عدالت نبوی ﷺ کا فیصلہ

 

150

طلا ق اللہ تعالی کو ناپسندہے

 

152

طلاق جب ناگزیر ہو

 

154

دین آسان ہے

 

156

لمحہ فکریہ

 

157

ایک سبق آموز واقعہ

 

158

تضاد بیانی

 

161

رہ گئی رسم اذان روح بلالی نہ رہی

 

161

خلاصہ تحریر

 

167

المصادر  والمراجع

 

168

تعارف برائے کتب

 

170

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8956
  • اس ہفتے کے قارئین 167488
  • اس ماہ کے قارئین 1686561
  • کل قارئین115578561
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست