#3730

مصنف : پروفیسر سید طالب الرحمن

مشاہدات : 7846

تبلیغی جماعت کا اسلام

  • صفحات: 184
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4600 (PKR)
(پیر 13 جون 2016ء) ناشر : ادارہ احیاء السنۃ گرجاکھ، گوجرانوالہ

جس خلوص اور محنت کے ساتھ تبلیغی جماعت اپنی تبلیغی محنت کو جاری وساری رکھے ہوئے ہے۔ان کی اس محنت اور خلوص میں شک وشبہ کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔لیکن کیا صرف محنت اور خلوص ہی جنت  کے حصول کے لئے شرط ہے۔اگر جواب اثبات میں ہے تو عیسائیوں کے گرجوں میں دنیا سے تعلق توڑ کر راہبانہ زندگی بسر کرنے والے افراد کا کیا قصور ہے جو اللہ کی رضا اور جنت کے حصول کے لئے  اپنا  تن من دھن سب کچھ قربان کر دیتے ہیں۔تبلیغی جماعت والوں کی اہم ترین کتاب کا نام ’’تبلیغی نصاب‘‘ ہے۔ اس کتاب کو ان کی جماعت کے بڑے رئیس محمد ذکریا کاندھلوی صاحب نے لکھا ہے۔ تبلیغی  اس کتاب کی اس طرح تعظیم کرتے ہیں جیسا کہ اہل سنت صحیحین اور دیگر کتب حدیث کی تعظیم کرتے ہیں۔ تبلیغی جماعت والوں نے اس کتاب کو ہندی اور دیگر عجمی لوگوں کے لئے بہترین نمونہ بنا رکھا ہے۔ حالانکہ اس میں شرکیات‘ بدعات‘ اور خرافات بھری پڑی ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں موضوع اور ضعیف حدیثوں کا ذخیرہ موجود ہے اور درحقیقت یہ کتاب گمراہی کا ذریعہ ہے۔ تبلیغی جماعت والے اسی کے ذریعے اپنی بدعت اور گمراہیاں پھیلاتے ہیں اور لوگوں کے عقائد خراب کرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" تبلیغی جماعت کا اسلام "محترم پروفیسر سید طالب الرحمن صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے تبلیغی جماعت کی انہی خرابیوں  کی نشاندہی کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

سبب تالیف

7

زکریا صاحب حنفی دیوبندی

11

حفیت پر عمل

12

حدیث کی مخالفت

13

حدیث کی مخالفت

15

بالغ لڑکی کی آزادی

17

نماز میں ہواخارج کرنا

18

کنزوشامی سےمحبت

19

غلیظ مسائل

19

قاضی ابویوسف

21

محمد بن حسن الشیبانی

24

امام زفربن الہذیل

25

دیکھ لیجئے

26

یوسف بن خالد اسمتی

27

نوح بن ابی مریم

29

امام وکیع

31

حمزہ زیات

32

یحیی بن زکریا

33

عافیہ ازدی

33

حفص بن غیاث

34

حیان

35

مندل

36

قاسم بن معن

37

فضیل بن عیاض

38

داؤد طائی

40

صفیت کی گھنٹی

44

حدیث پر قیاس مقدم

45

کتب حنفیہ کی حقیقت

46

حدیث کی تاویل

47

صفیت پھیلانے کامنصوبہ

48

حدیث کی مخالقت

50

تحریف حدیث

51

افتراء علی اللہ

53

صفیت کےلیے جھوٹ

54

نبو ت میں حصہ دار

55

تیل سےتفسیر

56

تعلیم تھانوی کی طریقہ الیاس کا

57

مولانا الیاس پر وحی الہی

57

ذاصول تبلیغ محکم

58

وحی میں خیانت

58

نرالا طریقہ تبلیغ

59

نبی ﷺ پر بہتان

59

تعلیم تھانوی کی طریقہ الیاس کا

60

تھانوی صاحب حجت ہیں

62

نبی ﷺ کی برابری

64

گنگوہی کی سنت کی ابتاع

68

صحابہ کی برابری

69

نتقیص صحابہ

70

بلغم پینا

71

منصب نبوت کی طرف پیش قدمی

72

نبی سے سبقت

73

اللہ اورنبی ﷺ سےپوچھ ک رعمل کرنا

75

جبرئیل خادم

76

الہام ہی الہام

77

مولانا الیاس کااللہ خاص تعلق

78

نبی ﷺ کاالیا س صاحب  کو حکم

79

نبی ﷺکی مماثلت

80

نبی ﷺ کالڑکی سےمقابلہ

81

نبی ﷺکاصفات میں شراکت

82

انبیاء کی تنقیص

84

دریا پار کرنے کاعجیب طریقہ

85

وحدت الوجود اورتبلیغی جماعت

91

وحدت الوجود کاعروج

94

مرنےکاوقت اورسرزمین کاعلم

95

مردہ مگر زندہ

96

مردے کی وجاہت

97

مردہ زندہ اورزندہ مردہ

100

مرنےکاعلم

100

برزخ کی اطلاع

105

مرد سے گفتگو

106

کفن چور کومردے کی دھمکی

107

مردے کاقبر سے باہردیکھنا

108

ہندوستان میں انبیاء کےمزار

109

قبر کی گفتگو

110

جنتی دوزخی کاعلم

110

مردوں کی حاضری

111

نبی ﷺ کاقبرمیں سننا

114

قبرسے وعلیک السلا م

115

اعمال امت کانبی ﷺ پر پیش ہونا

116

قبر نبی ﷺ عرش سے افضل

116

قبرسے اجازت

116

قبر سے ہاتھ  نکلنا

118

قبرسے جواب

120

مرد ے کااونں ذبح کرنا

122

قبر والے کی سخاوت

124

قبرس ے روٹی

125

قبرسے درہم

126

برزخ سے پانی

127

قبرسے روٹی

128

قبرسے ہال

129

برزخ میں دعوت

129

قبرسے لباس

130

قبرسے مرادیں برآنا

130

نبی ﷺ کاخود حاضر ہونا

134

لیجئے رسول اللہ ﷺ کابنفس نفیس تشریف لانے کاایک اورواقعہ

135

نبی ﷺ کی مشکل کشائی

138

خضرؑکی مشکل کشائی

138

رزاق سےاحادیث سننا

140

خضرؑ کی حاضری اورغیر حاضری

140

عاشق ومعشوق کاملاپ

142

معدہ عالم الغیب

144

مجذوب کاعلم غیب

144

عورت علیم بذات الصدور

146

دھلتے گناہ کادیکھنا

146

استنجے نہ کرسکنا

146

حرم میں نور

148

خزانے ہی خزانے

149

بھیڑئے بکریاں  اکٹھے

150

شیطان ننگا

151

غیب ہی غیب

151

صاحب کشف

153

قبروالے سے گفتگو

154

علم بذات الصدور

155

موضوع احادیث اور زکریا صاحب

160

حوالہ جات

176

مراجع

183

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 74389
  • اس ہفتے کے قارئین 292773
  • اس ماہ کے قارئین 292773
  • کل قارئین111900101
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست