#5378

مصنف : ابو نعمان بشیر احمد

مشاہدات : 6573

اسلامی دستور زندگی

  • صفحات: 82
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2050 (PKR)
(منگل 09 اکتوبر 2018ء) ناشر : اسلامی اکادمی،لاہور

اسلام ایک کامل دین اومکمل دستور حیات ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی اصلاح پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین اصول وضع کرتاہے،اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے۔ ہمارے معاشرہ میں  بگاڑ کا ایک بڑا سبب   یہ ہےکہ  ہم ہمیشہ حقوق وصول کرنے  کےخواہاں رہتےہیں لیکن  دوسروں کےحقوق ادا کرنے سےکنارہ کرتے ہیں  اور جو انسان حقوق لینے اور دینے میں توازن رکھتا ہو وہ یقیناً ا س بگڑے ہوئے معاشرے میں بھی انتہائی معزز ہوگا  اور سکون کی زندگی بسر کرتا ہوگا۔ اصلاح معاشرہ  کے لیے  تمام اسلامی تعلیمات میں اسی چیز کو مدنظر رکھا گیا ہے ۔زیر نظر کتا ب’’اسلامی دستور زندگی‘‘ میں جناب ابو نعمان بشیر صاحب  صاحب  نے  سوال  وجواب کی صورت میں  اصلاح معاشرہ کے سلسلے میں چندرہنما اصول   آسان فہم انداز میں پیش  کیے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کو عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

5

ایمان اوراسلم

7

اسلامی حقوق

15

معاشرےکےآداب

24

کھانےپینےکےآداب

24

خریدوفروخت کےمسائل

28

رشوت کےمسائل

33

وراثت کےمسائل

35

نکاح کےمسائل

40

طلاق کےمسائ

44

پردےکےمسائل

47

زکوۃ کےمسائل

49

حلف کےمسائل

52

قرض کےمسائل

54

والدین اوراولادکےمسائل

58

خاوندبیوی کےمسائل

60

قرابت دراوں کےمسائل

63

ہمسائیوں کےمسائل

64

غیرمسلموں کےمسائل

66

لباس کےمسائل

68

سفرکےمسائل

73

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24382
  • اس ہفتے کے قارئین 449872
  • اس ماہ کے قارئین 1650357
  • کل قارئین113257685
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست