#6270

مصنف : محمد طفیل احمد مصباحی

مشاہدات : 6810

اسلام اور شجرکاری

  • صفحات: 228
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7980 (PKR)
(اتوار 27 دسمبر 2020ء) ناشر : ورلڈ ویو پبلشرز لاہور

اسلام نے  جن چیزوں کا تاکیدی حکم دیا ان میں ایک ’’شجری کاری ‘‘ بھی ہے  انسانیت کی فلاح وبہبود اور کائنات ِ ارضی کے حسن وجمال کو باقی رکھنے کےلیے آپ ﷺ نے اپنی زبانِ رسالت سے یہ ارشاد فر ماکر ’’جو مسلمان دَرخت لگائے یا فَصل بوئے پھر اس میں سے جو پرندہ یا اِنسان یا چوپایا کھائے تو وہ اس کی طرف سے صَدَقہ شُمار ہوگا۔‘‘ (صحیح البخاری:2320)  بہت پہلے  ہمیں شجر کاری کی ضرورت واہمیت سے آگاہ کردیا تھا ۔ زیرنظر کتاب’’اسلام اور شجر کاری‘‘ محمد طفیل احمد مصباحی صاحب کی تصنیف ہےفاضل مصنف نے اس کتاب میں  شجرکاری کے دینی، سماجی،طبی اور سائنسی فوائد پر تفصیلی بحث کر کے امت مسلمہ کو شریعت کے لطائف وکوائف ، شجر کاری کی ضرورت واہمیت اور اس کی ہمہ گیر افادیت سے روشناس کرایا ہے  صاحب کتاب نے عصر حاضر کے متقاضیات کو سامنے رکھتے ہوئے معیاری اندازِ بیان اور عمدہ اسلوب کو اختیار کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ فاضل مصنف کی اس کاوش کوقبول فرمائے ۔آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

زندگی کا مقصد اور عبادت کا مفہوم

35

طرق معاش اصناف معاش اور ذرائع معاش

40

علم الفلاحت یا علم زراعت کی تعریف

44

اشجار اور پودے قدرت کے انمول تحائف

47

شجرکاری کیا ہے

50

اشجار سے متعلق اہل عرب کی کہاوتیں

52

دنیا کے سات مقدس خیال کیے جانے والے پودے

58

قرآن میں درختوں اور پودوں کا تذکرہ

62

قرآن وحدیث میں مشہور درختوں کا ذکر

70

درخت اور پیڑ پودے لگانے کا حکم و فضیلت

89

غیرآباد زمین کو آباد کرنے کا حکم

92

بخاری و مسلم کی حدیث کی توضیح و تشریح

102

شجرکاری سے متعلق مسند امام احمد بن حنبل کی روایت

107

جامع الصغیر اور مجمع الزوائد کی مختلف روایات

109

مندرجہ بالا احادیث سے مستنبط احکام و فوائد

112

شجرکاری کے سماجی اور معاشرتی فائدے

116

شجرکاری اور پودوں کے سائنسی فوائد

121

درختوں اور پودوں کے طبی فوائد

123

زیتون کا درخت

129

روغن زیتون کے حیرت انگیز فوائد

132

ایلوویرا کے طبی فائدے

136

شجرکاری کے اقتصادی فوائد

142

شجرکاری ایک صدقہ جاریہ

145

فضائل صدقات

149

صدقہ جاریہ کا مفہوم

155

اسلام میں زراعت اور کاشتکاری کا حکم

161

شجرکاری کے دنیاوی مصالح اور دینی منافع

170

شجرکاری اور ماحولیاتی آلودگیوں کا تحفظ

186

ماحولیاتی آلودگیاں اور ہماری ذمہ داریاں

191

شجرکاری کی عالمی مہم

201

درختوں اور پودوں کی حفاظت سے متعلق ہماری ذمہ داریاں

203

اسلام میں درخت اور پودے کاٹنے کی ممانعت

210

کھجور کی ترشاخ سے عذاب میں تخفیف

215

پھل دار درخت کے نیچے پیشاب کرنے کی ممانعت

216

مسلم حکومتوں میں درخت پودے اور باغات لگانے کا اہتمام

218

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 23672
  • اس ہفتے کے قارئین 449162
  • اس ماہ کے قارئین 1649647
  • کل قارئین113256975
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست