#5809

مصنف : محمد طفیل احمد مصباحی

مشاہدات : 10540

موبائل فون کے ضروری مسائل

  • صفحات: 192
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4800 (PKR)
(بدھ 19 جون 2019ء) ناشر : فلاح ریسرچ فاؤنڈیشن انڈیا

اللہ  تعالیٰ نے انسان پر بے شمار انعامات کئے ہیں۔ انعاماتِ ربانیہ میں سے سرفہرست عقل کی نعمت ہے انسان نے اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ اس عظیم نعمت کے ذریعے نوع انسانی کو بے شمار سہولیات فراہم کی ہیں ان میں سے انٹر نیٹ موبائل فون اور دیگر ذرائع ابلاغ سے انسان کو بے شمار فوائد حاصل ہوئے ہیں۔موبائل فون موجودہ دور کی ایک اہم ٹیکنالوجی اور ضرورت بن کر سامنے آیا ہے جس نے چند برسوں میں ہی انسانی زندگیوں پر اپنا تسلط یوں قائم کر لیا کہ ہر چھوٹے سے بڑے تک، خواتین سے مرد تک سبھی موبائل کے بغیر خود کو ادھورا محسوس کرتے ہیں۔ مگر یہ بھی ایک اٹل حقیقت ہے کہ ان نعمتوں کا غلط استعمال نوع انسانیت کے لیے مہلک نتائج دے رہا ہے۔ ایک مسلمان کو بحیثیت مسلمان جس طرح کسی بھی چیز کا استعمال اسلامی اصول وقوانین کی روشنی میں کرنا چاہیے  اسی طرح موبائل کےاستعمال کے لیے بھی اسلامی اصول وقوانین ان کےپیش نظر رہنے چاہییں۔ زیر تبصرہ کتاب’’موبائل فون کے ضروری مسائل ‘‘ محمد طفیل احمد مصباحی (سب ایڈیٹر ماہنامہ اشرفیہ،اعظم گڑھ یوپی) کی  کاوش ہے اس کتاب  میں انہوں نے موبائل فون کے فوائد ونقصانات پر بھرپور روشنی ڈالی ہے اور اس کے استعمال کے دینی وشرعی آداب بڑی تفصیل سے بیان کیے ہیں ۔موبائل کال، موبائل میسج،آڈیو، ویڈیو، فوٹوگرافی ،ای میل،آن لائن خریدفروخت اور موبائل فون کے ذریعہ نکاح وطلاق وغیرہ موبائل کے جملہ گوشوں سےمتعلق مسائل بیان کیے ہیں  تاکہ اسے  شریعت کی حدود  میں رہ کر استعمال کیا جائے ۔فاضل مصنف نے جابجا قرآنی آیات، احادیث کریمہ اور فقہی عبارات  کے حوالوں سے مزین کر کے کتاب کو قابل اعتماد بنادیا ہےخصوصاً موبائل فون کے صحیح استعمال پر زور دیاگیا ہے اور اس کے غلط اور ناجائز استعمال سے پرہیز کی پوری تلقین کی ہے ۔یہ کتاب موبائل اور ٹیلیفون سے متعلق ایک سو   سے زائد جدید فقہی اور شرعی مسائل کاگراں قدرمجموعہ ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف کی کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے ان کے زورِ قلم میں اضافہ فرمائے   اور کتاب کو عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کلمات تکریم: مناظر اہل سنت حضرت علامہ مفتی محمد مطیع الرحمن رضوی پور نوی دام ظلہ العالی

9

تقریظ جلیل:حضرت علامہ فروغ القادری دام ظلہ العالی

10

تاثرات: حضرت مفتی ناصر حسین مصباحی دام ظلہ

12

کتاب اور منصف : حضرت مولانا مفتی ابرار احمد قادری مصباحی

15

عرض منصف: محمد طفیل احمد مصباحی عفی عنہ

16

موبائل ایک اہم سائنسی ایجاد

19

موبائل کی حکمرانی

20

قرآن سے موبائل کا ثبوت

21

موبائل کے فوائد

25

موبائل کے نقصانات

28

موبائل کا وبال

29

موبائل کی تباہ کاریاں

30

موبائل کی ذہنی اور نفسیاتی بیماری

32

موبائل اور انٹر نیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد

34

موبائل ضرورت یا فیشن

38

موبائل کی خرید وفرخت سےمتعلق مسائل

40

موبائل خریدنا اور بیچنا جائز ہے

42

گارنٹی یا وارنٹی کی شرط کے ساتھ موبائل کی خرید وفروخت

45

نقد اور ادھار موبائل کی قیمت الگ الگ رکھنا

46

قسطوں پر موبائل بیجنے اور خریدنے کا حکم

47

سلم یا استصناع کے طور پر موبائل کی خرید وفروخت

47

ایک ہزار کاموبائل پانچ ہزار میں بیچنا

49

چریا ہوا موبائل بیچنا اور خریدنا حرام ہے

50

موبائل کی تجارت اور مرمت سے متعلق اسلامی ہدایات

51

موبائل پر گفتگو کا اسلامی طریقہ

54

موبائل پر پہلے سلام کون کرے؟

55

موبائل کے سلام کا جواب واجب ہے

58

موبائل پر السلام علیکم کے بجائے ہیلو کہنا

60

موبائل سے غیر مسلم کو سلام کرنا

61

موبائل پر گفتگو کا انداز

63

موبائل پر اپنا تعارف کرانے کا غلط طریقہ

64

موبائل پر گفتگو کے مناسب اوقات

66

غور و فکر کا مقام!

68

مسلم عورتوں کے لیے موبائل کا استعمال

69

موبائل کی گھنٹی اور رنگ ٹون کیسا ہو؟

73

موبائل سے جاندار کی تصویر کشی کا حکم

74

موبائل سے غیر جاندار کی تصویر کشی کا حکم

76

موبائل کی اسکرین پر جاندار کی تصویر رکھنے کا حکم

76

موبائل میں محفوظ جاندار کی تصویر کے ساتھ نماز پڑھنے کا حکم

77

موبائل میں کالرا میج کی سیٹنگ

81

موبائل سے گانا سننے کاحکم

82

موبائل اور ویڈیو کرافنگ

83

ایک فقہی ضابطہ

88

موبائل اور اپریل فل

91

مسجد کے پندرہ آداب

98

موبائل پر گیم کھیلنے کا شرعی حکم

102

لہو ولعب کیا ہیں؟

103

موبائل پر ناجائز ویڈیو اور فلمیں دیکھنے کا شرعی حکم

105

بلو ٹوتھ کے ذریعہ آڈیو ویڈیو بھیجنے کا حکم

103

موبائل پر قوالی سننے کا حکم

106

ایک شبہہ کا ازالہ

108

ایک ضروری تنبیہ

108

موبائل پر کار ٹون بنانے کا حکم

109

دوران نماوز تین بار گھنٹی بند کرنے کا حکم

113

عمل قلیل اور عمل کثیر کی تعریف

114

موبائل کو آف یا سائیلنٹ کیے غیر نماز پڑھنا

115

موبائل سے میسیج یا ایس ایم ایس بھیجنے کا حکم

117

میسیج کے ذریعہ کیے گئے سلام کے جواب کاحکم

118

میسیج کے ذریعہ نکاح کا مسئلہ

119

نکاح کے شرائط

120

ایک شبہہ کا ازالہ

120

خط وکتابت سے طلاق کا ثبوت

124

موبائل کال سے نکاح کا شرعی حکم

126

موبائل کال سے نکاح درست ہونے کی پہلی صورت

128

موبائل کال سے نکاح درست ہونے کی دوسری صورت

129

موبائل کال سے طلاق کا شرعی حکم

129

میموری کارڈ میں قرآن شریف اور حمد ونعت کی ڈاؤن لوڈنگ

130

موبائل میں گانا اور فلم ڈاؤن لوڈ کرنے اور کرانے کا شرعی حکم

131

موبائل میں گانا اور فلم ڈاؤن لوڈنگ کے کاروبار کا حکم

132

گانا اور فلم لوڈ کرنے کی جرت کا شرعی حکم

133

ملٹی میڈیا موبائل کی ریپیرنگ ارو اس کی اجرت کاحکم

135

موبائل سے قرآن کی سماعت اور سجدہ تلاوت کا مسئلہ

136

موبائل کال یا میسج کے ذریعہ مرید ہونے کا حکم

138

پیر کےلیے شرائط

138

غائبانہ مرید ہونے کا ثبوت

139

مسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنے کاحکم

141

موبائل کے ذریعہ پنج وقتہ اذان دینا

144

ریچارج میں غلطی ہو جائے تو؟

145

غلطی سے موبائل میں آئے ہوئے بیلنس کا حکم

145

موبائل کے ذریعہ چاند کی گواہی کا شرعی حکم

146

موبائل کی خبروں سے استفاضہ شرعی کا حکم

147

موبائل پر زکوۃ واجب ہے یانہیں؟

149

موبائل کی تجارت اور کاروبار میں زکوۃ کاحکم

150

سونے اور چاندی کے نصاب کا موجودہ وزن

151

موبائل اور انٹر نیٹ

153

انٹر نیٹ کی مختصر تاریخ

154

موبائل میں قرآن شریف بھرنے اور چھونے وغیرہ کے احکام

156

انٹر نیٹ کے فوائد اور نقصانات

163

امی میل

165

ورلڈ وائڈ ویب

165

سرچ انجن

166

انٹر نیٹ ٹیلی فون

167

انٹر نیٹ چیٹ

167

انٹر نیٹ کا مرس

168

انٹر نیٹ کی تعلیمی سر گرمیاں

168

انٹر نیٹ کا منفی پہلو

170

موبائل پر انٹر نیٹ کے شرعی احکام

171

پرنسل ویب سائٹ

174

سوشل نیٹ ورک اکاؤنٹ

176

موبائل کال انٹر نیٹ اور میسج کے ذریعہ خرید وفروخت کا حکم

180

ایک ضروری تنبیہ

183

موبائل اور فیس بک

184

فیس بک کیا ہے؟

185

فیس بک کا شرعی حکم

187

وہاٹس ایپ کا شرعی حکم

189

مصادر ومراجع

191

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 46880
  • اس ہفتے کے قارئین 472370
  • اس ماہ کے قارئین 1672855
  • کل قارئین113280183
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست