#6683

مصنف : محمد طفیل احمد مصباحی

مشاہدات : 2058

کلام نور کے ادبی محاسن

  • صفحات: 237
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9480 (PKR)
(جمعہ 15 اپریل 2022ء) ناشر : علماء کونسل بانکا انڈیا

نبی کریم ﷺ کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ ’’مدحِ رسول‘‘ استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ نعت لکھنے والے کو نعت گو شاعر جبکہ نعت پڑھنے والے کو نعت خواں یا ثنا خواں کہا جاتا ہے زیر نظر کتاب’’ کلام نور کے ادبی محاسن‘‘ محمد طفیل احمد مصباحی کی تصنیف ہے۔صاحب تصنیف نے اس کتاب میں بڑے عمدہ اسلوب اور دلنشیں پیرایۂ  بیان میں کلام نور کے ادبی محاسن کو اجاگر کرتے ہوئے سلاست وسادگی ،ایجاز واختصار، فصاحت  وبلاغت، معنی آفرینی ،محاورات کا استعمال ، تشبیہات ،استعمارات، تراکیب اور صنائع لفظی ومعنوی ساتھ  پیرایۂ اظہار واسلوب  ادا اور دیگر فنی محسان کو مبرہن کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

8

شرف انتساب

9

تاثرات مشاہد

10

کلمات تحسین و تبریک

13

سید محمد نور الحسن

15

سیرت و کردار

16

شعر و شاعری

16

نعت گوئی

18

سید نور صاحب

21

موضوعات کا تنوع

32

شعری و ادبی خدمات

38

دبستان نوابیہ عزیزیہ کی مطبوعات

41

شاعری کی مختصر تاریخ

43

شاعری کی اہمیت و معنویت

45

شاعری کی حقیقت و ماہیت

47

شعری محاسن کی نشاندہی

49

شعر کی لفظی خوبیاں

52

سادگی یا سلاست

53

ایجاز و اختصار

55

زور کلام

55

مناسبت الفاظ

56

شعر کی معنوی خوبیاں

56

اصلیت

57

خیال کی سادگی

58

تڑپ

59

کلام نور کے ادبی محاسن

61

فصیح کلام کی خصوصیات

66

کلام نور کی منفرد ردیفیں

77

کلام نور میں تخیل کے جلوے

98

کلام نور کا جائزہ

104

تشبہیات نور

107

استعارہ کی بحث

123

استعارہ کی قسمیں

128

کلام نور میں لطافت خیال کا پہلو

145

اسلوب کیا ہے

154

کلام نور میں سوز و گداز کی آمیزش

161

کلام نور کا محاکاتی انداز بیان

171

سہل ممتنع

187

تلحیحات نور

205

اقتباسات نور

213

صنعت حسن تعلیل

219

کلام نور میں قرآنی افکار کی ترجمانی

220

توحید باری تعالیٰ

223

شرک کی نفی

224

صفات باری تعالیٰ کا تذکرہ

224

صفت ایجاد و تخلیق کا ذکر

225

عارفانہ کلام

232

اس مصنف کی دیگر تصانیف

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 8665
  • اس ہفتے کے قارئین 223990
  • اس ماہ کے قارئین 1023631
  • کل قارئین98088935

موضوعاتی فہرست