علماء کونسل بانکا انڈیا

  • نام : علماء کونسل بانکا انڈیا
  • ملک : بانکا انڈیا

کل کتب 1

  • 1 #6683

    مصنف : محمد طفیل احمد مصباحی

    مشاہدات : 2595

    کلام نور کے ادبی محاسن

    (جمعہ 15 اپریل 2022ء) ناشر : علماء کونسل بانکا انڈیا
    #6683 Book صفحات: 237

    نبی کریم ﷺ کی مدحت، تعریف و توصیف، شمائل و خصائص کے نظمی اندازِ بیاں کو نعت یا نعت خوانی یا نعت گوئی کہا جاتا ہے۔ عربی زبان میں نعت کے لیے لفظ ’’مدحِ رسول‘‘ استعمال ہوتا ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ میں بہت سے صحابہ کرام نے نعتیں لکھیں اور یہ سلسلہ آج تک جاری و ساری ہے۔ نعت لکھنے والے کو نعت گو شاعر جبکہ نعت پڑھنے والے کو نعت خواں یا ثنا خواں کہا جاتا ہے زیر نظر کتاب’’ کلام نور کے ادبی محاسن‘‘ محمد طفیل احمد مصباحی کی تصنیف ہے۔صاحب تصنیف نے اس کتاب میں بڑے عمدہ اسلوب اور دلنشیں پیرایۂ  بیان میں کلام نور کے ادبی محاسن کو اجاگر کرتے ہوئے سلاست وسادگی ،ایجاز واختصار، فصاحت  وبلاغت، معنی آفرینی ،محاورات کا استعمال ، تشبیہات ،استعمارات، تراکیب اور صنائع لفظی ومعنوی ساتھ  پیرایۂ اظہار واسلوب  ادا اور دیگر فنی محسان کو مبرہن کیا ہے ۔(م۔ا)

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50519
  • اس ہفتے کے قارئین 347497
  • اس ماہ کے قارئین 1400997
  • کل قارئین110722435
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست