#3211

مصنف : جمال الدین ایم اے

مشاہدات : 15286

اصلاح معاشرہ

  • صفحات: 118
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2950 (PKR)
(جمعہ 15 جنوری 2016ء) ناشر : مرکز الدعوۃ الاسلامیہ، اوکاڑا

ہر صاحب عقل یہ بات سمجھ سکتا ہے کہ معاشروں کی اصلاح وتعمیر میں قوموں کی فلاح وکامیابی وترقی چھپی ہے تاریخ گواہ ہےکہ ماضی میں جب تک مسلمانوں نےاپنے معاشرے کو اسلامی معاشرہ بنائے رکھا اس وقت تک مسلم قوم سر بلند رہی او رجیسے جیسے معاشرہ تباہ ہوگیاہے ویسے ویسے امتِ مسلمہ بھی اخلاقی زبوں حالی جڑ پکٹرتی چلی گئی چنانچہ معلوم ہوا کہ فوز وفلاح وکامیابی کے لیے اپنے معاشرے کی اصلاح کرناضرروی ہے معاشرےکی اصلاح کے لیے اللہ تعالیٰ کے بتائے ہوئے طریقوں اور اصولوں کو اپنانا چاہیے او راسی پاک اوربے عیب ذات سے اصلاح طلب کرنی چاہیے۔سرور کائنات ﷺ کی بعثت کے وقت عرب معاشرہ جن گھناؤنے اعمال کامرتکب تھا قرآن وحدیث ہی کا نورتھا جس نے تاریک معاشرے کو روشن کرکردیا ان کی برائیوں کونیکیوں میں تبدیل کردیا ۔رزائل وفضائل کالباس پہنا دیا کہ وہ لوگ شرافت،دیانت،محبت ،اخوت، شرم وحیا اوراخلاق فاضلہ کے پتلے بن گئے ترقی کے زینے چڑہتے چڑہتے وہ اوج ثریا پر جا پہنچے اور نجات ِآخرت کی بشارتیں انہیں قرآن نے سنائیں۔حکومت ربانی کا فرض کہ وہ قانون کے زورسے بدیوں کو مٹاکر معاشرے کی اصلاح کر ے اور علمائے ربانی کوبھی چاہیے کہ وہ مسلمانوں کی اصلاح اورمعاشرےکو گناہوں کی آلوگی سے پاک کرنے کے لیے ان کو اللہ تعالیٰ کے عذابوں سے ڈرائے۔ زیر تبصرہ کتاب’’ اصلاح معاشرہ ‘‘ مولاناجمال الدین صاحب کے اصلاح معاشرہ ان مضامین کا مجموعہ ہے جو مختلف اوقات میں مختلف رسائل وجرائد میں شائع ہوتےر ہے ۔ بعد ازاں افاد ہ عام کےلیے اسے کتابی صورت میں شائع کیا گیا۔ اس کتاب میں مصنف موصوف نے ایسے دس بڑے حقوق ذکر کیے ہیں جن کی ادائیگی ہر کسی پر لازمی ہےیہ کتاب اگرچہ مختصر ہے لیکن اصلاح معاشرہ کےلیے نہایت مفید ہے ۔(م۔ا)

 عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

7

تقریظ عبدالرشید صاحب راشد

9

تقریظ حافظ عطاء محمد صاحب

12

پہلا باب: حقوق والدین

15

اقسام حقوق

15

اصحاب  حقوق

15

درجہ بندی

15

اللہ اور رسول کے حقوق

16

حقوق العباد کی اہمیت

16

والدین کےحقوق

16

والدین کے احسانات

17

ماں کا حق

18

مشرک والدین کی خدمت کاحکم

20

احادیث نبوی میں اطاعت والدین کا حکم

21

والدین کے ساتھ احسان کرنے کا حکم

22

والدین کو گالی دینے والا ملعون ہے

24

والدین کو گالی دینا گناہ کبیرہ ہے

24

والدین کا نافرمان ملعون ہے

24

والدین  کی نافرمانی گناہ کبیرہ ہے

25

عاق والدین کو دنیا  میں سزا

25

اللہ کی رضا والدین کی رضا سے وابستہ ہے

26

والدین کی رضا جوئی باعث نجات ہے

26

والدین کی طرف نظر رحمت سے دیکھنے کا ثواب

27

والدین کی خدمت نفلی عبادت سے افضل ہے

27

والدین کی بد دعا کا نتیجہ

32

والدین کی نافرمانی حرام ہے

32

ماں کے ساتھ نیکی کرنے کا صلہ

33

ماں کے حکم سے بیوی کو طلاق دینا

33

عاق جنت میں داخل نہیں ہو گا

34

خالہ کا حق

34

باپ کے حکم سے طلاق دینا

34

اطاعت والدین کی برکت

35

والدین کی وفات کے بعد ان کے حقوق

41

قبر کی زیارت کرنا

41

والدین کے لیے دعا کرنا

41

دوسرا باب : حقوق استاد

43

استاد کی فضیلت قرآن میں

44

استاد کی فضیلت حدیث نبوی میں

44

استاد صحابہ کرام کی نگاہ میں

46

استاد کا احترام صلحا ء کے نزدیک

47

تیسرا باب: اولاد کے حقوق

51

اہمیت

53

گیارہ حقوق

55

اچھا نام رکھنا

 

اچھے اچھے نام رکھنے کا حکم

57

انبیاء  ؑ کے نام پر نام رکھو

59

چوتھا باب: حقوق زوجین

64

زمانہ جاہلیت میں عورت کامقام

64

اسلام میں عورت کا مقام

64

مرد کو عورت پر فوقیت ہے

66

شادی کی اہمیت

67

مرد کے حقوق عورت پر

68

خوش نصیبی اور بد بختی

70

عورت کے حقوق مرد پر

73

پانچواں باب: حقوق اقرباء

75

صلہ رحمی کی تعریف

75

اقرباء کی تعریف

75

صبر کی ضرورت

77

صلہ رحمی کے دینی فوائد

79

دنیوی نقصان

80

اخروی نقصان

81

چھٹا باب: حقوق ہمسایہ

82

اقسام ہمسایہ

 82

تعریف

82

فرق مراتب

82

ہمسائے کے بارے میں تاکید

83

ہمسایوں کے اختلاف کی وجہ اشتراک

85

ہمسائے کے ساتھ بہتر اور مضبوط تعلقات

86

دوست کے انتخاب کا معیار

87

حقوق ہمسایہ

87

ساتواں باب: حقوق مہماں

89

انبیاء ؑ کی مہمان نوازی

89

حضرت ابراہیم ؑ کی مہمان نوازی

89

حضرت لوط ؑ کی مہمان نوازی

90

حضرت محمد ﷺ کی مہمان نوازی کی مثال

90

صحابہ کرام کی مہمان نوازی کی مثالیں

92

مہمان کو دیکھ کر خوش ہونا

93

مہمان اپنا حق لے سکتا ہے

95

بدی کا بدلہ نیکی سے

96

مہمان کی مدت

96

شایعت مہمان

96

آٹھواں باب: یتیموں کے حقوق

97

صحابہ کرام کی مسابقت تربیت  یتیم میں

99

یتیموں  کا مال کھانا پیٹ میں آگ بھرنا ہے

100

دل کی سختی کا ایک علاج

101

نواں باب: مسلمانوں کے باہمی حقوق

102

حرمات  مسلمان کا حترام

103

مسلمان کو قتل کی سزا

103

مسلمان پر ظلم  کی سزا

104

مسلمان کی تین اشیاء دوسرے مسلمان پر حرام

105

تین اشیاء کا صلہ

105

عیب ظاہر کرنے کی سزا

105

حکائت

105

دسواں باب: غیبت

107

اخلاق کی اقسام

107

اچھی عادت

107

بری عادات

107

غیبت کے اسباب

108

ظن کی اقسام

108

غیبت  کی تعریف

108

غیبت کی برائی

108

غیبت ناقص وضو ہے

110

غیبت باعث عذاب قبر ہے

110

چغل خور تمام لوگوں سے شریر ہے

111

چغل خور کی زبان آگ کی ہوگی

112

چغل خور  جنت میں داخل نہ ہو گا

112

غیبت کا کفارہ

112

ازراہ نصیحت کسی کی غیبت کرنا

112

 

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 20884
  • اس ہفتے کے قارئین 446374
  • اس ماہ کے قارئین 1646859
  • کل قارئین113254187
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست