#6660

مصنف : عابد حسین شاہ پیرزادہ

مشاہدات : 2063

عربی میں رد قادیانیت ایک تاریخی جائزہ

  • صفحات: 593
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23720 (PKR)
(منگل 22 مارچ 2022ء) ناشر : ورلڈ ویو پبلشرز لاہور

قادیانیت اسلام کے متوازی ایک ایسا مصنوعی مذہب ہے جس کا مقصد اسلام دشمن سامراجی طاقتوں کی سرپرستی میں اسلام کی بنیادوں کو متزلزل کرنا  ہے۔قادیانیت کے یوم پیدائش سے لے کر  آج تک  اسلام  اور قادیانیت میں جنگ جار ی ہے یہ جنگ گلیوں ،بازاروں سے لے کر حکومت کے ایوانوں اور عدالت کےکمروں تک لڑی گئی اہل علم  نے  قادیانیوں کا ہر میدان میں تعاقب کیا تحریر و تقریر ، سیاست و  قانون اور عدالت میں  غرض کہ ہر میدان  میں انہیں شکستِ فاش دی ۔ زیر نظر کتاب’’عربی میں ردّ قادیانیت ایک تاریخی  جائزہ ‘‘ جناب عابد حسین شاہ پیرزادہ کی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس کتاب میں  عقیدۂ ختم نبوت کےبیان وتحفظ اور قادیانیت کے تعاقب میں عربی زبان میں انجام دئیے گئے  کام کا تعارف پیش  کرتے  ہوئےعقیدہ ختم سے متعلق اٹھائیس، حیات ونزول سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کے اثبات پر ستر سے زائد، ظہور امام مہدی کے بارے میں اٹھاون اور مجدد کے اوصاف واسماء سے متعلق مختلف ادوار میں لکھی گئی چھوٹی بڑی دس کتب کے ناموں  کی فہرست  پیش کی ہے ۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

7

تعارف قادیانیت

10

ہندوستان میں عربی صحافت کا آغاز

14

عربی میں ردقادیانیت کی ابتداء

20

علماء حرمین شریفین

29

خلافت عثمانیہ اور قادیانیت

36

عرب دنیا سے شائع ہونے والی اولین تحریریں

40

پندرہ روزہ المنار قاہرہ

40

عرب دینا سے ردقادیانیت پر اولین کتب کی اشاعت

51

فتویٰ علماء بغداد

51

قادیانی مبشر دمشق میں

55

مفتی اعظم شام

64

جامعہ ازہر قاہرہ

75

مفتی اعظم مصر

89

ترکی کے ایک مبلغ و مجاہد

138

عرب صحافی ربوہ میں

177

مراکش کے احوال

263

ھانی طاہر کا سفر

273

چار بنیادی اختلافات

304

مجددین اسلام کے بارے کتب

351

عربی اخبارات و رسائل اور ردقادیانیت

388

الیکٹرونک ذرائع ابلاغ

440

تجاویز

452

حوالہ جات و حواشی

455

فہرست ماخذ و مراجع

550

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 76997
  • اس ہفتے کے قارئین 159398
  • اس ماہ کے قارئین 159398
  • کل قارئین111766726
  • کل کتب8856

موضوعاتی فہرست