#7037

مصنف : اسرار الحق

مشاہدات : 2023

اسلام اور مغرب کا تصادم

  • صفحات: 274
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10960 (PKR)
(جمعہ 23 جون 2023ء) ناشر : کتاب سرائے لاہور

مغرب کا تعلق کبھی بھی مسلمانوں اور اسلام کے ساتھ منصانہ نہیں رہا - لیکن ستمبر 2001ء کو نیویارک میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے خودکش حملوں کے بعد اس کے اسلام کے ساتھ تضادات مزید واضح ہو کر سامنے آگئے ہیں۔ بہت سے مسلمان ’دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ‘ کو مسلمانوں اور اسلام کے خلاف جنگ سمجھتے ہیں اور  پوری اسلامی دنیا سے شدت پسند اسے اپنی بقا کی جنگ قرار دیتے ہوئے متحد ہو رہے ہیں - جبکہ دوسری جانب مغرب عمومی طور پر اور امریکہ بالخصوص مسلمانوں کو دہشت گرد قرار دیتے نظر آتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’ اسلام اور مغرب کا تصادم ‘‘ اسرار الحق کی انگریزی تصنیف The End Of Illusions  کے چھٹے باب بعنوان Islam.s Encounters With the West  کا اردو ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ مصنف کے قریبی دوست  وسیم الحق عمادی نے کیا ہے ۔ کتاب کا آغاز ’’ اسلام محاصرے میں‘‘ کے عنوان سے ہوتا ہے جس میں اس بات کو وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا کہ کس طرح بنیاد پرستی اور دہشت گردی کی نئی تھیوریز اور تعریفات اختراع کر کے امریکی تھنک ٹینک نے مسلم ممالک اور مسلمانوں پر اپنے ظلم و تعدی کا جواز پیدا کیا ہے۔(م۔ا)

دیباچہ

8

اظہار تشکر

10

اسلام محاصرے میں

67

مذہب کی طرف واپسی

67

اسلام کا عروج نو

67

تخلیق کا خدائی منصوبہ

67

موت کے بعد زندگی کا عقیدہ

72

اسلام اور عقلیت

76

غیر مسلم اور اسلام

80

ہمہ گیر انسانیت کی طرف

88

پرمسرت زندگی کا  ایک ضابطہ

94

تہذیب کے بارے میں اسلام کا نقطہ نظر

99

اسلامی معاشرے میں عورت کا مقام ایک تقابلی جائزہ

103

حدود آرڈیننس کے دفاع میں

122

ایک لمحہ فکریہ

130

اسلام میں فکری اظہار کی آزادی

131

اسلام میں شرکت اقتدار اور رواداری

135

اسلامی طرز حکومت اور مغربی آزاد جمہوریت

140

اسلام میں جذبہ جہاد

168

جہاد میں شاندار کامیابی

177

اللہ کی راہ میں ہتھیار اٹھانا

185

صلیبی جنگ اور جہاد ایک تقابلی نظر

189

شہادت

190

عظیم تر مشرق وسطیٰ کی طرف پیش قدمی

197

بلیک میل

204

11 ستمبر کے کمیشن کی رپورٹ

208

آزادی اور جمہوریت کا صدر بش کا ایجنڈا

213

بوسنیا اور کوسوو میں امریکہ کا کردار

219

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16211
  • اس ہفتے کے قارئین 77272
  • اس ماہ کے قارئین 794152
  • کل قارئین100955990
  • کل کتب8701

موضوعاتی فہرست