#4708

مصنف : ڈاکٹر محمد امین

مشاہدات : 6313

مغرب کا زوال اور مسلم نشاۃ ثانیہ کے روشن امکانات

  • صفحات: 204
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5100 (PKR)
(جمعہ 21 جولائی 2017ء) ناشر : متحدہ ملی محاذ بٹلہ ہاؤس نئی دہلی

امت مسلمہ تاریخ کے ہر دور میں دشمنان اسلام کا ہدف بنی رہی ، دشمن اس پر مسلسل یلغار کرتا رہا اور اس کی اینٹ سے اینٹ بجا دینے پر تلا رہا ، تاریخ میں کئی مواقع ایسے آے کہ محسوس ہونے لگا کہ اب یہ امت زندگی کے افق سے غائب ہو جاے گی ، مگر ہر بار اس نے سنبھالا لیا اور تازہ دم ہو کر تمام تر جلوہ سامانیوں کے ساتھ نمودار ہوئی ، پچھلی دو تین صدیوں کے حالات کاجا ئزہ لیا جاتا ہے تو اس امت کے جسم سے مسلسل خون ٹپکتا ہوا نظر آتا ہے ، کبھی وہ بے حد کمزور ، نڈھال اور شکست و ریخت سے دو چار ہوتی نظر آتی ہے ، مگر یکا یک ہمتیں جٹاتی ہے اور افق عالم میں تازہ دم اور بلند عزائم و ارادوں سے مالا مال نمودار ہوتی ہے۔مگر تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی ہے، جب ہم پچھلی دو صدیوں کے زوال وانحطاط، اور اپنی ذہنی وجسمانی غلامی کی تاریخ کا آج کی صورتحال سے موازنہ کرتے ہیں تو امت مسلمہ کی نشاۃ ثانیہ کے روشن امکانات نظر آنے لگتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" مغرب کا زوال اور مسلم نشاۃ ثانیہ کے روشن امکانات "محترم ڈاکٹر محمد امین صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مغرب کے زوال کی پیشین گوئی کرتے ہوئے امت مسلمہ کی نشاۃ ثانیہ کی طرف اشارہ کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں  قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو متحد اور امت مسلمہ کی  نشاۃ ثانیہ کی راہ کو ہموار فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تلخیص کارسےقلم سے

7

پیش لفظ

19

یہ کتاب

21

باب اول

27

قوموں اورتہذیبوں  کےعروج وزوال کےبارے میں اللہ کی سنت

 

فصل اول:انسانوں کےبارےمیں اللہ کی اسکیم

28

فصل دوم:افراد کےعروج وزوال کےبارےمیں اللہ کی سنت

31

قوموں اورتہذیبوں کےعروج وزوال کےبارےمیں

35

قوموں کےعروج وترقی کےمعروضی اصول

36

انسانی وسائل

36

نموئی وسائل

37

مادی وسائل

38

انسانی وسائل سےمتعلق اسباب

40

نموئی وسائل سےمتعلق اسباب

41

مادی وسائل سےمتعلق اسباب

42

غلط نظریہ حیات کی وجہ سےفسادفی الارض

43

باب دوم

45

مسلمانوں کےعروج ،زواال اورنشاۃ ثانیہ

46

تمہید

48

فصل اول:مسلمانوں کےعروج کےاسباب

52

انسانی وسائل

62

نموئی وسائل

71

مادی وسائل

76

فصل دوم:مسلمانوں کےزوال کےاسباب

76

نظریہ حیات سےعدم وابستگی

80

انسانی وسائل کاخاتمہ

83

نموئی وسائل کاخاتمہ

86

باب سوم

89

مسلم نشاۃ ثانیہ کےامکانات

 

تمہید

90

فصل او ل:مسلم امہ تصویر کےدورخ

91

ربوں کی حالی کی شکار امت

91

تصویر کادوسررخ

93

فصل دوم:مسلم تہذیب میں تجدیدحیات کی منفرد خصوصیات

99

فصل سوم :کمیونزم کی شکست اورمغرب کےبگاڑ سےپیداہونےوالاخلاء

101

فصل چہارم:مغرب کاظلم وستم

105

باب چہارم

111

مغرب کاعروج اورمتوقع زوال

 

فصل اول:مغرب کےعروج کےاسباب

112

انسانی وسائل

117

نموئی وسائل

116

مادی وسائل

118

فصل دوم:مغرب کےمتوقع زوال کےاسباب

120

اہل مغرب کانظریہ حیات حتماغلط ہے

120

مغربی نظریہ حیات عقلابھی غلط ہے

123

غلط نظریہ حیات حتمافسادفی الارض کاسبب بنتاہے

124

باب پنجم

139

مسلم نشاۃ ثانیہ کی اساس اورلائحہ عمل

 

تمہید

140

فصل اول:مسلم نشاۃ ثانیہ

141

مغربی تہذیب  مسلم نشاۃ  ثانیہ کی اساس نہیں بن سکتی

143

کیامغرب کاسیاسی کامیاب ہے؟

146

کیااس تہذیب نےانسان کامعاشی مسئلہ حل کردیا؟

145

اسلام ایک شاندار تہذیب کی بنیاد بن سکتاہے

147

فصل دوم: مسلم نشاۃ نیہ کی حکمت عملی

149

فصل سوم:مسلم نشاۃ ثانیہ کالائحہ عمل

153

فصل چہارم :مسلم نشاۃ ثانیہ  موانع اوران کاحل

186

داخلی مانع اور اس کاحل

186

خارجی مانع اوراس کاحل

188

عملی مانع اور ا س کاحل

192

تلخیص مباحث

196

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 16047
  • اس ہفتے کے قارئین 16047
  • اس ماہ کے قارئین 1689998
  • کل قارئین113297326
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست