#5770

مصنف : عبد الرشید عراقی

مشاہدات : 4997

عمر بن عبد العزیز منہج خلافت راشدہ کا یک روشن باب

  • صفحات: 202
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5050 (PKR)
(ہفتہ 04 مئی 2019ء) ناشر : کتاب سرائے لاہور

امیر المومنین سیدنا عمر بن عبد العزیز ﷫ کوپانچواں خلیفہ راشد تسلیم کیا گیا ہے ۔ حضرت عمربن عبد العزیز ﷫ عمرثانی  کی حیثیت سےابھرکر سامنے آئے ۔جیسے سیدنا عمرفاروق اعظم ﷜ نےاپنے 10 سالہ  عہد خلافت میں ہزاروں مربع میل پر فتح حاصل کی۔حضرت عمر بن عبد العزیز نےگو اڑھائی سال خلافت کوسنبھالا مگر انہوں نے  بھی متعدد علاقوں کو فتح کر کے اسلامی حدود میں شامل کیا۔ انہوں نے جہاد کے علاوہ دعوت الی اللہ پر بھی خاصہ زور دیا اور کفر کےدلوں کو اسلام کی برکات سےآراستہ  کر کے ان کو دین اسلام میں داخل کیا ۔حضرت عمر بن عبدالعزیز عہد ولید بن عبد الملک  میں مدینہ  کے گورنر رہے تھے جب آپ بحیثیت گورنر مدینہ منورہ میں داخل ہوئے تو 30 خچروں پر آپ کا ذاتی سامان لدا ہوا تھا  لیکن  جب مسند خلافت پر  متمکن ہوئے  توسارا سامان فروخت کر کے  اس کی رقم بیت المال میں جمع کرادی خلافت کابار سر پر آتے ہی   ان کی زندگی  بدل گئی۔حدیث وسیراور تاریخ   ورجال کی کتب میں ان کے عدل  انصاف ،خشیت وللہیت،زہد وتقوٰی ،فہم وفراست اور قضا  وسیاست کے  بے شمار واقعات محفوظ ہیں اور آپ کی سیرت پر عربی اردو زبان میں متعدد کتب  موجود ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’عمر بن عبد العزیز  منہج خلافت راشدہ کا یک روشن باب ‘‘ وطن عزیز کے معروف  سوانح نگار  مولانا عبد الرشید عراقی (مصنف کتب کثیرہ) کی  کاوش ہے ۔ عراقی صاحب نے  اس کتاب میں  عمر بن عبد العزیز ﷫ کی سوانح حیات اور ان کے علمی ودینی ، قومی، ملی اور سیاسی کارناموں کی تفصیل اس کتاب میں بیان کردی ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف آغاز

13

مقدمہ

16

تقریظ

23

خاندان

35

الحکم

35

مروان

36

عبد العزیز

36

عمر بن عبد العزیز

37

تعلیم وتربیت

38

حدیث کی روایت

39

صالح بن کیسان

39

علمی تبحر

40

شادی

40

خناصرہ کی گونری

40

مدینہ کی گورنری

42

علمائے مدینہ سے خطاب

43

تعمیر مسجد نبوی

44

اطراف مدینہ کی مساجد کی تعمیر

45

مدینہ میں دوسرے رفاعی کام

45

امیر لحجاج کی خدمت انجام دینا

45

معزولی

46

خلافت

47

سلیمان بن عبد الملک کا انتقال اور عمر بن عبد العزیز کی بیعت خلافت

49

سلیمان بن عبد الملک کی تجہیز وتکفین

50

قبرستان سے واپسی

51

پہلے خلیفہ کا سامان

51

خطبہ خلافت

51

دوسرا خطبہ

53

مال مغصوبہ اور باغ فدک کی واپسی

55

غصب شدہ مال وجائیداد کی واپسی

55

بیوی کا مال اور زربیت المال میں داخل کر دیا

57

باغ فدک سے دستبرداری

58

اموال مغصوبہ کی واپسی کا اثر خاندان بنوامیہ پر

60

اصلاحات

65

امرا سے باز پرس

66

بیت المال کی اصلاح

67

محاصل کی اصلاح

69

خراج وصول کرنے کے بارےمیں عمر بن عبد العزیز کا فرمان

72

جیل خانوں کی اصلاح

72

سب علی کا انسداد

75

اشاعت اسلام

79

مذہبی تعلیم کی اشاعت

81

اسلام کا تحفظ ہر مسلمان حکمران کا فرض ہے

82

اتباع سنت

92

کتاب وسنت کی پابندی کے متعلق حضرت عمر بن عبد العزیز کا گشتی فرمان

92

تدوین حدیث

107

رفاہی کام

113

عمارات

114

جنگی مہمات وفتوحات

116

فضل وکمال

120

تفسیر

121

حدیث

121

فقہ

122

شعر وسخن

122

خطابت

123

علما کی قدردانی

123

سیرت وکردار

124

عبادت

124

زکوۃ

125

تلاوت

125

خشیت الہٰی

126

موت کا خوف

128

قیامت کا خوف

128

محبت رسول

129

محبت اہل بیت

130

محبت مدینہ

130

اخلاق وعادات

131

حسن خلق

131

تواضع ومساوات

131

حلم

132

صبر

133

دیانت

133

حق گوئی بے باکی

134

وقار

135

رحمدلی

135

شرم وحیا

135

نصیحت پذیری

135

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41183
  • اس ہفتے کے قارئین 466673
  • اس ماہ کے قارئین 1667158
  • کل قارئین113274486
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست