#7243

مصنف : حافظ مبشر حسین لاہوری

مشاہدات : 2883

انسان اور گناہ

  • صفحات: 450
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18000 (PKR)
(بدھ 14 فروری 2024ء) ناشر : اریب پبلیکیشنز نئی دہلی

اللہ اور اس کے رسول اکرم ﷺ کی نافرمانی کا ہر کام گناہ کہلاتا ہے ۔ اہل علم نے کتاب و سنت کی روشنی میں گناہ کی دو قسمیں بیان کی ہیں ۔ صغیرہ ، کبیرہ گناہ ۔بہترین انسان وہ ہے جسے گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے کہ اس سے غلطی ہو گئی ہے ۔ گناہ کے بعد جسے احساس ندامت اور پھر توبہ کے لیے پشیمانی کا احساس خوش نصیب انسان کے حصہ میں آتا ہے۔گناہ انسان کے مختلف جوارح و اعضاء سے سرزد ہوتے ہیں۔ زیر نظر کتاب ’’انسان اور گناہ ‘‘‘ ڈاکٹر حافظ مبشر حسین لاہوری حفظہ اللہ کی تصنیف ہے ۔یہ کتاب اپنے موضوع میں جامع اور مستند کتاب ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں موضوع سے متعلقہ تمام ضروری مباحث کا احاطہ کر دیا ہے۔گناہ کی حقیقت ، گناہ کے اسباب، گناہوں سے بچنے کے طریقے، خطرناک گناہوں کی تفصیلات، گناہوں کے دنیوی و اخروی اعتبار سے انفرادی، اجتماعی ،اخلاقی ،روحانی ،مادی اور طبی نقصانات کا مکمل احاطہ ، گناہوں کے اُخروی نقصانات،گناہ چھوڑنے کے دنیوی و اُخروی فوائد انعامات ، گناہوں سے بچنے کے لیے توبہ کا صحیح طریقۂ کار اور توبہ کی راہ میں بننے والی رکاوٹوں کا مکمل بیان کرنے کے علاوہ اس کتاب میں صحیح احادیث اور سچے واقعات کا انتخاب کرتے ہوئے ضعیف احادیث اور جھوٹے واقعات سے ہر ممکنہ اجتناب کیا گیا ہے۔(م۔ا)

حرف آغاز

17

گناہ کی حقیقت

23

انسان گناہ کیوں کرتا ہے

32

انسانی گناہوں پر ایک نظر

47

گناہوں کے دنیوی نقصانات

59

گناہوں کے انفرادی نقصانات

80

گناہوں کی قانونی سزا

99

گناہوں کے اجتماعی ( معاشرتی ) نقصانات

102

گناہوں کے طبی ( جسمانی ) نقصانات

109

اخروی زندگی میں گناہوں کے نقصانات

152

گناہ چھوڑنے کے انعامات

177

معاشرے میں مروج خطرناک گناہ

203

جادو کہانت دست شناسی علم نجوم اور بدشگونی

208

غیر اللہ کی قسم کھانا

218

زنا و بدکاری

230

عورت کا بغیر عذر کے طلاق طلب کرنا

234

عورت سے ہاتھ ملانا

236

نسب تبدیل کرنا

244

جوا کھیلنا

253

سنت نبوی سے نشہ کی حرمت

263

کسی کی زمین پر ناجائز قبضہ کرنا

283

سرکاری خزانے سے چوری

308

جھوٹی گواہی دینا

316

غیبت و چغلی

331

منافقانہ عادتیں

361

گناہوں سے توبہ کرنے کا بیان

386

توبہ کا حکم طریقہ کار اور شرائط

386

توبہ کے چند عظیم نمونے

394

توبہ میں رکاوٹیں اور ان کا علاج

440

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 12130
  • اس ہفتے کے قارئین 170662
  • اس ماہ کے قارئین 1689735
  • کل قارئین115581735
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست