#6458

مصنف : پروفیسر عبد القیوم

مشاہدات : 3566

ہمارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ( پروفیسر عبد القیوم )

  • صفحات: 50
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1750 (PKR)
(جمعہ 20 اگست 2021ء) ناشر : بزم اقبال کلب روڑ لاہور

اس روئے ارضی پر انسانی ہدایت کے لیے  اللہ  تعالیٰ کے بعد حضرت  محمد ﷺ ہی ،وہ کامل  ترین ہستی ہیں جن کی زندگی  اپنے اندر عالمِ انسانیت کی مکمل  رہنمائی کا پور سامان رکھتی ہے ۔ رہبر انسانیت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ  کی شخصیت قیامت تک آنے والےانسانوں کےلیےبہترین نمونہ ہے  ۔ گزشتہ چودہ صدیوں  میں اس  ہادئ کامل ﷺ کی سیرت وصورت پر ہزاروں کتابیں اورلاکھوں مضامین لکھے جا چکے ہیں ۔اورکئی ادارے صرف سیرت نگاری پر کام کرنے کےلیےمعرض وجود میں آئے  ۔اور پورے عالمِ اسلام  میں  سیرت  النبی ﷺ کے مختلف گوشوں پر سالانہ کانفرنسوں اور سیمینار کا انعقاد کیا  جاتاہے   جس میں  مختلف اہل علم  اپنے تحریری مقالات پیش کرتے ہیں۔ ہنوذ یہ سلسلہ جاری وساری ہے ۔ زیر نظر کتابچہ ’’ہمارے رسولﷺ‘‘پروفیسر عبد القیوم رحمہ اللہ کی تحریر ہے۔پروفیسر مرحوم نےیہ کتاب دس بارہ سال کےبچوں کےلیے مرتب کی تھی۔موصوف نے حضرت رسول  اکرمﷺ کی زندگی کے حالات آسان زبان میں تحریر کیے ہیں اورواقعات  کو بڑی تحقیق اور صحت کے ساتھ درج کیا  ہے۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

5

حرف اول

6

پہلا باب

8

نسب مبارک

8

پیدائش

9

بچپن

9

رسول اکرمﷺ کا خاندان

10

تربیت

11

شام کا پہلا سفر

12

دوسرا باب

13

جوانی

13

تجارت

14

سچائی

14

امانت

14

شام کا دوسرا سفر

15

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا سے نکاح

15

نصب حجر اسود

16

تیسرا باب

19

نزول وحی

19

اعلان نبوت

21

پہلے مسلمان

22

تبلیغ حق

22

توحید

23

رسالت

23

آخرت

23

پہلی عام تبلیغ

24

کفار کی ایذارسانی اور آنحضرت ﷺ کا استعمال

25

ہجرت حبش

27

گھاٹی میں نظر بندی

28

ابوطالب اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی وفات

28

سفر طائف

29

معراج

30

چوتھا باب

32

ہجرت مدینہ

32

پانچواں باب

36

غزوات

36

غزوہ بدر

36

غزوہ احد

37

غزوہ خندق

38

غزوہ خیبر

39

چھٹا باب

41

فتح مکہ

41

آخری حج

42

خطبہ حج

42

وفات

44

تعلیمات نبوی ﷺ

44

ارشادات نبویﷺ

45

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 33673
  • اس ہفتے کے قارئین 459163
  • اس ماہ کے قارئین 1659648
  • کل قارئین113266976
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست