#7316

مصنف : ابو عدنان محمد منیر قمر

مشاہدات : 708

فضائلِ رمضان و روزہ

(انوار و تجلیات برکات و ثمرات)
  • صفحات: 116
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4640 (PKR)
(منگل 11 جون 2024ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

رمضان المبارک کے روزے رکھنا اسلام کے بنیادی ارکان میں سے ہے نبی کریم ﷺ نے ماہ رمضان اور اس میں کی جانے والی عبادات کی بڑی فضیلت بیان کی ہے ۔روزہ کے احکام و مسائل سے آگاہی ہر روزہ دار کے لیے ضروری ہے ۔لیکن افسوس روزہ رکھنے والے بیشتر لوگ ان احکام و مسائل سے لاعلم ہوتے ہیں،بلکہ بہت سے افراد تو ایسے بھی ہیں جو بدعات و خرافات کی آمیزش سے یہ عظیم عمل برباد کر لینے تک پہنچ جاتے ہیں ۔ کتبِ احادیث میں ائمہ محدثین نے کتاب الصیام کے نام سے باقاعدہ عنوان قائم کیے ہیں اور کئی اہل علم نے رمضان المبارک کے احکام و مسائل و فضائل کے حوالے سے کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’فضائلِ رمضان و روزہ،انوار و تجلیات و برکات و ثمرات‘‘ فضیلۃ الشیخ محمد منیر قمر حفظہ اللہ کی ان ریڈیائی تقاریر کی کتابی صورت ہے جو انہوں نے متحدہ عرب امارات کے ریڈیو ام لقیوین کی اردو سروس سے روزانہ پروگرام ’’دین و دنیا میں پیش کیے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں ماہِ رمضان المبارک اور روزہ کے انوار و تجلیات ذکر کر دئیے ہیں۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

حرف گفتنی

 

5

فضائل رمضان و روزہ

 

7

قرآن کریم کی رو سے

 

7

حدیث شریف کی روشنی میں

 

11

فضائل و برکات اور فوائد و ثمرات رمضان و روزہ

 

12

اخلاقی و روحانی تربیت کا مہینہ

 

15

ابلیس اور جہنم کے سامنے ڈھال

 

20

ابواب جنت و رحمت کا کھلنا

 

25

ماہ رمضان ماہ قرآن

 

29

شب نزول قرآن کی دعا

 

44

نزول قرآن کی کیفیت

 

47

نمازیوں کی اقسام

 

55

بچوں کے روزے

 

64

روزہ کا لغوی معنی

 

77

ایام رمضان کل تعداد

 

82

رؤیت ہلال کی دعا

 

104

مولف کی دیگر تصانیف اور علمی کاوشیں

 

107

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27830
  • اس ہفتے کے قارئین 550233
  • اس ماہ کے قارئین 1603733
  • کل قارئین110925171
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست