#7066

مصنف : کرم الدین سلفی

مشاہدات : 2277

اھداء ثواب اور قرآن خوانی

  • صفحات: 31
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1240 (PKR)
(ہفتہ 22 جولائی 2023ء) ناشر : مکتبہ ابن کرم

جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال اس سے منقطع ہو جاتے ہیں ( یعنی کسی عمل کا ثواب اسے نہیں ملتا ) مگر تین چیزیں ایسی ہیں ( جن کا ثواب مرنے کے بعد بھی ملتا رہتا ہے ) ایک صدقہ جاریہ ، دوسری نیک اولاد، جو اس کے لئے دعا کرتی رہے اور تیسری چیز وہ عمل ہے جس سے لوگ اس کے مرنے کے بعد فائدہ اٹھاتے رہیں ۔ ان تین چیزوں کے علاوہ کسی بھی عمل کا ثواب اسے نہیں ملتا ۔ قرآن خوانی جیسے تمام امور خلاف شریعت ہیں اور محض رسم و رواج کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ زیر نظر کتابچہ ’’ اھداء ثواب اور قرآن خوانی ‘‘شیخ الحدیث کرم الدین سلفی رحمہ اللہ کی تصنیف ہے انہوں نے اس میں قرآن و سنت کی روشنی میں چند ایسے اعمال کو پیش کیا ہے کہ اگر انسان انہیں اپنی زندگی میں کر جائے تو مرنے کے بعد بھی ان کا ثواب برابر پہنچتا رہے گا ۔ بعض ایسے اعمال بھی ہیں جنہیں اگر زندہ آدمی میت کو ثواب پہنچانے کی نیت سے کرے تو ان کا ثواب اور نفع میت کو پہنچ جاتا ہے لیکن اس کے لیے قرآن و حدیث کی روشنی میں چند ضروری شرطیں ہیں جب تک ان کا لحاظ نہ کیا جائے میت کو کچھ فائدہ نہ ہو گا ۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

3

دعاء اور استغفار

 

5

صدقہ

 

7

روزہ

 

8

قرآنی خوانی

 

9

قبرستان میں قرآن مجید پڑھنا

 

18

صدقہ جاریہ

 

19

اعمال جاریہ کا اصول

 

24

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7499
  • اس ہفتے کے قارئین 166031
  • اس ماہ کے قارئین 1685104
  • کل قارئین115577104
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست