#5991

مصنف : مختار احمد ندوی

مشاہدات : 4815

داڑھی کے مسائل کتاب وسنت کی روشنی میں

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1650 (PKR)
(جمعرات 09 جنوری 2020ء) ناشر : سلیمان اکیڈمی لاہور

مردوں کی ٹھوڑی اور گالوں پر بالغ ہونے پر اگنے والے بال داڑھی اور بالعموم بلوغت کا نشان کہلاتے ہیں۔قدیم زمانے میں یورپ اور ایشیا میں اس کو تقدیس کا درجہ دیا جاتا تھا۔ اور یہودیوں اور رومن کتھولک عیسائیوں میں بھی اس کو عزت کی نشانی سمجھا جاتا ہے۔ بنی اسرائیل کو مصر میں غلامی کی زندگی کے دوران داڑھی منڈانے کی اجازت نہ تھی۔ اس لیے وہ اپنی ڈاڑھیوں کو لمبا چھوڑ دیا کرتے تھے اور اسی نشانی سے ان میں اور مصریوں میں تمیز ہوتی تھی  ماضی قریب میں  مسلم دنیا میں صرف طالبان کی حکومت ایسی گزری جس نے افغانستان میں داڑھی منڈوانا ایک جرم قرار دیا اور داڑھی نہ رکھنے والوں کو باقاعدہ سزا دی جاتی تھی۔اسلامی تعلیمات کے مطابق مردوں کے لئے داڑھی رکھنا واجب ہے،اور تمام انبیاء کرام ﷩کی متفقہ سنت اور شرافت و بزرگی کی علامت ہے اسی سے مردانہ شکل وصورت کی تکمیل ہوتی ہے‘ آنحضرت ﷺ کا دائمی عمل ہے اور حضور ﷺنے اسے فطرت سے تعبیر فرمایا ہے‘ لہذا اسلام میں داڑھی رکھنا ضروری ہے اور منڈانا گناہ کبیرہ ہے۔ مرد وعورت میں ظاہری تمیز کرنے کے لئے مرد کو داڑھی جیسے خوبصورت زیور سے مزین کیا ہے۔داڑھی مرد کی زینت ہے ،جس سے اس کا حسن اور رعب دوبالا ہو جاتا ہے۔ نبی کریمﷺ نے متعدد مواقع پر داڑھی بڑھانے اور اس کو معاف کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس اعتبار سے دین اسلام میں داڑھی کی عظمت و فضیلت بہت زیادہ ہے۔ مسلمانوں پر مغربی تسلط کے بعد سے مسلمانوں میں یہ سنت بہت تیزی کے ساتھ متروک ہوتی جا رہی ہے۔ زیرنظررسالہ’’داڑھی کےمسائل کتاب وسنت کی روشنی میں‘‘ ہندوستان کےمعروف عالم مولانامختار احمد ندوی﷫(مصنف کتب کثیرہ)  کی کاوش ہے مولانا موصوف نےاس رسالہ میں  شرعی  ومسنون داڑھی اور داڑھی  سے متعلق جملہ احکام ومسائل ، اعتراضات ، شیطانی وسواس   کے جوابات   کو آسان فہم انداز میں کتاب وسنت کی روشنی میں پیش کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف مرحوم کی دعوتی وتبلیغی، تحقیقی وتصنیفی خدمات کو شرفت قبولیت سے نوازے اور  انہیں جنت الفردوس میں اعلی وارفع  مقام دے۔(آمین) ( م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

عرض حال

3

داڑھی کا خوف

8

اسلامی بیداری کی لہر

8

اسلام کے خلاف متحدہ محاذ

8

داڑھی کا خلاف نفرت کا طوفان

9

عالم  اسلام کی داڑھی کا حشر

9

موجودہ دور میں داڑھی کی اہمیت

11

داڑھی کے بارے میں ایک ایمانی جائزہ

12

داڑھی کی حقیقت اور اہمیت

12

داڑھی انسان کا حسن و جمال ہے

13

داڑھی بڑھانا اور مونچھ چھوٹی رکھنا انسانی فطرت ہے

13

داڑھی رکھنا تمام سچے انسانوں کاعمل رہا ہے

14

رسول اکرم ﷺ کی داڑھی خوب گھنی تھی

16

داڑھی کی شرعی حیثیت

17

داڑھی بڑھانا واجب ہ

17

داڑھی منڈانا سنت رسول سے انکار ہے

19

داڑھی رکھنا سنت رسول ہے

20

اللہ کی پیدا کردہ شکل و صورت پر قائم رہنا چاہیے

21

داڑھی اللہ کی نعمت ہے اس کی قدر کرنی چاہیے

22

داڑھی منڈانا کیوں حرام ہے ؟

23

داڑھی مردوں کے لیے اللہ کی پسندیدہ نعمت ہے

23

داڑھی منڈانا اکثریت کی غلامی ہے

24

داڑھی منڈانا فطرت الہٰی سے بغاوت کرنا ہے

25

داڑھی کے بارے میں شیطان کا فریب

25

جدید دور کی شیطانی تہذیب

26

داڑھی منڈانے کے پردے میں

27

امرد پرستی

27

عمر چھپانا

28

داڑھی سے نفرت

28

اباحیت پسندی

28

داڑھی کے خلاف بدترین پروپیگنڈا

28

کیا داڑھی کڑپن کی علامت ہے ؟

28

کیا داڑھی دہشت پسندی کی علامت ہے ؟

28

کیا داڑھی حماقت اور بودے پن کی علامت ہے ؟

29

داڑھی اسلامی ہتھیار ہے

29

داڑھی ایمان کا مظہر ہے

29

علماء مصر کی بے عملی

30

داڑھی منڈانا دائمی معصیت ہے

30

داڑھی کے بارے میں مسلم اور غیر مسلم کا فرق

31

داڑھی دین داری کی علامت ہے

32

رند پارسا

33

داڑھی اسلامی غیرت کی علامت ہے

34

داڑھی ملت ابراہیمی کی اتباع ہے کہ عربوں کی عادت کی تقلید

34

کیا داڑھی رکھنا ایک منفی عمل ہے

36

داڑھی کا مذاق اور اس سے نفرت کفر کی علامت ہے

37

مسنون اور شرعی داڑھی کا بیان

40

مونچھوں کے بارے میں شرعی حکم

40

کیا داڑھی ادھر ادھر سے کاٹنا جائز ہے ؟

42

مٹھی بھر سے زائد داڑھی کا حکم

44

داڑھی کی شرعی مقدار

44

ڈیزائن دار داڑھیوں کی ممانعت

45

شریعت میں داڑھی منڈانے کا حکم

46

داڑھی منڈانے والے کی امامت کا مسئلہ

47

داڑھی منڈانے والے کی شہادت کا مسئلہ

47

داڑھی منڈانے کا پیشہ اور اس کی اجرت کا مسئلہ

48

داڑھی منڈانے کی حرمت پر شیخ عبد الرحمٰن بن قاسم کے رسالے کا خلاصہ

50

داڑھی کے بارے میں علامہ محمد عبد الرحمان المبارک پوری  کا فتویٰ

59

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51225
  • اس ہفتے کے قارئین 100237
  • اس ماہ کے قارئین 2172154
  • کل قارئین113779482
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست