#6268

مصنف : عبد اللہ کیلانی

مشاہدات : 4529

دلیل اور استدلال قرآن کریم اور عصری مناہج کا تقابلی جائزہ ( مقالہ پی ایچ ڈی )

  • صفحات: 309
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10815 (PKR)
(جمعرات 24 دسمبر 2020ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب

اصطلاحاً دلیل اس کو کہتے ہیں  جو کسی بات یا موقف کے صحیح ہونے یا نہ ہونے کا یقین دلاتی ہے۔دلیل کے لیے ضروری ہے کہ یہ معلوم ومشہور،مسلم ومتفقہ ہو۔اور دلیل کی ضرورت تب پیش آتی ہے جب مخاطب یا متکلم اپنے مقابل سے مطالبہ کرےکے اپنے موقف کو سچ ثابت کرنے کے لیے کوئی دلیل پیش کرو۔اور استدلال سے مراد وہ طریق ومنہج کہ جس طریقہ سے دلیل  کو پیش کیاجاتا ہے ۔ زیر نظرمقالہ بعنوان’’ دلیل اور استدلال قرآن کریم اور عصری مناہج کا تقابلی جائزہ‘‘  مفسر قرآن  مولانا  عبد الرحمٰن کیلانی رحمہ  اللہ کے پوتے جناب عبد اللہ شفیق کیلانی صاحب کا   وہ علمی وتحقیقی مقالہ  ہے جسے انہوں نے جامعہ پنجاب میں پیش کر کے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔مقالہ نگار نے اس  مقالے کو حسب ذیل چھ ابواب میں تقسیم کیا ہے  ۔باب اول :دلیل اور استدلال  چند اہم مفاہیم اور مناہج ۔ باب دوم:قرآن  کریم کے دلائل۔باب سوم :قرآن کریم کے مناہج استدلال،باب رابع قرآن کریم کے اہداف ِ واستدال،باب خامس  :عصری مناہج استدلال کا تنقید ی جائزہ ،باب سادس : قرآن کریم اور عصری مناہج کا تقابلہ جائزہ ۔اللہ تعالیٰ مقالہ نگار کے علم وعمل میں  برکت فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

انتساب

 

باب اول دلیل و استدلال کے چند اہم مفاہیم و مناہج

1

مقدمہ

1

فصل اول دلیل و استدلال کا معنی ومفہوم

4

فصل ثانی قرآن کریم اور عصری مناہج کا تقابلی جائزہ

9

فصل ثالث مخاطبین کے اعتراضات شبہات اور ناقص استدلال کا پس منظر

17

باب ثانی قرآن کریم کے دلائل

29

فصل اول مشاہداتی دلائل

29

فصل ثانی علمی دلائل

51

فصل ثالت معاشرتی دلائل

66

باب ثالث قرآن کریم کے مناہج استدلال

76

فصل اول بہتر دلیل سے استدلال

76

فصل ثانی تقابل اور تضاد کی نشاندہی سے استدلال

82

فصل ثالث مطالباتی استدلال

93

باب رابع قرآن کریم کے اہداف استدلال

105

فصل اول ایمان باللہ اور توحید پر دلائل

105

فصل ثانی رسالت پر دلائل

119

فصل ثالث آخرت اور جزا و سزا

134

باب خامس عصری مناہج استدلال کا تنقیدی جائزہ

146

فصل اول مشاہداتی استدلال

146

فصل ثانی علمی استدلال

171

فصل ثالث معاشرتی استدلال

191

باب سادس قرآن کریم اور عصری مناہج کا تقابلی جائزہ

206

فصل اول مشاہداتی استدلال کا تقابلی جائزہ

206

فصل ثانی مذہبی انتہا پسندی اور علمی استدلال کا تقابلی جائزہ

216

فصل ثالث معاشرتی استدلال کا تقابلی جائزہ

221

نتائج تحقیق

225

سفارشات

228

اشاریہ کتابیات و حوالہ جات

228

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 44736
  • اس ہفتے کے قارئین 313023
  • اس ماہ کے قارئین 1112664
  • کل قارئین98177968

موضوعاتی فہرست