مذاہب باطلہ کے رد میں مؤلفین تفسیر ثنائی و حقانی کی کاوشیں ( مقالہ پی ایچ ڈی )

  • صفحات: 475
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11875 (PKR)
(بدھ 21 اگست 2019ء) ناشر : شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ پنجاب

مذاہب باطلہ کے پیروکار اس بات کوتسلیم کرتے ہیں  کہ مذہب حق اسلام  ہےلیکن  اس کے باوجود وہ اس کو ماننے کے لیے ہرگز تیار نہیں۔غیر مسلم مصنفین نے ہمیشہ حقائق کو توڑ مروڑ کر اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی۔مستشرقین نے جب اسلام کو اپنی تحقیقات کا نشانہ بنایا تو انہوں نے  مستند تاریخی حقائق، بخاری ومسلم ودیگر کتب صحاح کی صحیح روایات کو نظر انداز کر کے غیر مستند اور وضعی روایات کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنایا۔ ہر دو ر میں محدثین اور ائمہ عظام نے  مذاہب باطلہ کا خوب  رد ّکیا ہے ۔مذاہب باطلہ کےردّ میں  علمائے برصغیر کی خدمات بھی ناقابل فراموش ہیں ۔ زیر نظر  مقالہ بعنوان’’ مذاہب باطلہ کےردّ میں مؤلفین تفسیر ثنائی وحقانی کی کاوشیں ‘‘ پروفیسر ڈاکٹر  حافظ اسرائیل فاروقی (سابقہ چیئر مین شعبہ علوم اسلامیہ،یو ای  ٹی) کا وہ تحقیقی مقالہ  ہے   جسے انہوں نے  2003ء میں پنجاب یونیورسٹی شعبہ علوم اسلامیہ میں   پیش کر کے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ مقالہ نگار نے  اپنے اس تحقیقی مقالہ  کو چھ ابواب میں تقسیم کر کے  تفسیر ثنائی وحقانی کے   تمام دلائل جو مذاہب  باطلہ کےردّ میں  ہیں  انہیں مرتب صورت میں یکجا کردیا ہے  اور اس  میں  یہودیت کاتعارف بھی شامل کردیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

باب : دین اسلام

18

فصل اول: دین اور مذہب

25

اصول تفسیر

46

فصل دوم: اسلام دین فطرت

52

دین حق

60

توحید

80

رسالت

96

فصل سوم: تعارف مولانا ثناء اللہ

120

تعارف مولانا عبد الحق حقانی

132

فصل چہارم: ہندوستان میں اسلام کی آمد

132

فصل پنجم: برصغیر میں انگریز  کی آمد کے بعد ہندوستان کی مذہبی حالت

139

باب 2: رد یہودیت

 

فصل اول: یہودیت تفسیر ثنائی کی روشنی میں

156

یہودیت تفسیر حقانی کی روشنی میں

175

فصل دوم: عہد قدیم کا تاریخی پس منظر

207

عہد قدیم کا تاریخی پس منظر

223

فصل سوم: قرآن مصدق مگر، (از تفسیر ثنائی)

250

قرآن مصدق مگر، (از تفسیر ثنائی)

262

فصل چہارم: قرآن مجید اور مستشرقین کے اعتراضات

287

فصل پنجم: تورات انجیل کی اسلام میں حیثیت

318

باب 3: رد عیسائیت

 

فصل اول: دین اسلام اور سینٹ پالی مسیحیت

344

فصل دوم: سابقہ پیشین گوئیاں اور عیسائیت

375

فصل سوم: تحویل قبلہ، عیسائیت اور آریہ سماج کی غلطی کا رد

413

فصل چہارم: سید الانبیاء حضرت محمدﷺ کی نبوت کا ثبوت

436

فصل پنجم: مولانا ثناء اللہ امرتسری کے عیسائیوں کے ساتھ مناظرے

467

باب 4: رد ہندویت /آریہ سماج

 

فصل اول: تعارف، ہندومت/ آریہ سماج

490

فصل دوم: آریہ سماج کی بانی کی زندگی کے حالات

523

فصل سوم: رسول اللہﷺ کی صفات ہندو کتابوں کی روشنی میں

574

فصل چہارم: تعدد ازدواج کی وضاحت

586

فصل پنجم: مولف تفسیر ثنائی کی خدمات

607

باب5: رد نیچریت

 

فصل اول: فہم قرآں کی حدیث کا مقام

617

فصل دوم: مذہب نیچری

656

فصل سوم: سرسید کا نظریہ معجزات اور اس کی حقیقت

745

فصل چہارم: حضرت موسیٰ کے معجزات

786

حضرت عیسیٰ کے معجزات

807

فصل پنجم: سرسید احمد خان کی احیاء اموات سے انکار اور اس کی حقیقت

841

باب6: رد قادیانیت

 

فصل اول: مرزا غلام احمد قادیانی کے حالات

871

فصل دوم: ختم نبوت

913

فصل سوم: حیات مسیح﷤

932

فصل چہارم: اسم احمد ﷺ اور محمد ﷺ

971

فصل پنجم: تصانیف مناظرے

988

تحقیق کا خلاصہ

1025

المراجع والمصادر

1033

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3942
  • اس ہفتے کے قارئین 162474
  • اس ماہ کے قارئین 1681547
  • کل قارئین115573547
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست