#6510

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 2254

اربعین سیئات ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 33)

  • صفحات: 53
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2120 (PKR)
(منگل 19 اکتوبر 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی ﷺ سے ہوا صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق وتخریج او رحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے ۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہےجس میں کسی ایک باب سےمتعلق احادیث یا مختلف ابواب سے یا مختلف اسانید سے چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں جن میں چالیں احادیث جمع کرنے والے کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ۔عبداللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پر بہت سے علماء کے حواشی ، شروحات اور زاوئد موجود ہیں ۔  ’’سلسلہ اربعینا ت حدیث نبوی‘‘ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہورکےرئیس مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی،اور حافظ حامد محمود الخضری حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر اربعین مرتب کیں ہیں ہر موضوع سے متعلق 40 ؍احادیث مع تخریج و ترجمہ جمع کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے ۔ادارہ انصار السنہ ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النوی‘‘ کے تقریباً 63 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام جاری ہے۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے کتاب وسنت سائٹ نے اس سلسلہ اربعینات نبوی کو پبلش کرنا شروع کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس سلسلۂ اربعینا ت نبوی کے مرتبین وناشرین کی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

5

اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا

14

قبر پرستی

15

اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ اشیاء کو حلال اور حلال کو حرام ٹھہرانا

15

جادو اور علم نجوم

16

قومیت پرستی

18

عقیدہ نور من نور اللہ

18

شرک اصغر

19

غیر اللہ کی قسم کھانا

21

رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھنا

21

صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو گالی دینا

21

مسلمانوں کو کافر کہنا

22

مسلمان کو ناحق قتل کرنا

23

مسلمان کو ناحق تکلیف پہنچانا

23

لعنت کرنا

24

نماز میں طمانیت ترک کرنا

25

مقتدی کا امام سے (عمداً) سبقت لے جانا

25

زکوۃ ادا نہ کرنا

26

بلاعذر رمضان کے روزے ترک کرنا

27

بدعت ایجاد کرنا

28

سودخوری

29

رشوت لینا ور دینا

30

زمین پر ناجائز قبضہ کرنا

30

یتیم کا مال کھانا

31

حرام مال کھانا

32

ناپ تول میں کمی کرنا

33

خیانت کرنا

34

ظلم کرنا

34

جانوروں پر ظلم کرنا

36

احسان جتلانا

36

غیبت

37

وعدہ خلافی

38

پڑوسیوں سے بدسلوکی

39

مزدور کوپوری اجرت نہ دینا

40

قرض ادا نہ کرنا

40

چوری کرنا

41

جوا کھیلنا

42

شراب نوشی کرنا

43

زناکاری

44

لواطت

45

تکبر

45

فہرست آیات قرآنیہ

47

فہرست احادیث نبویہ

49

مراجع و مصادر

52

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70349
  • اس ہفتے کے قارئین 288733
  • اس ماہ کے قارئین 288733
  • کل قارئین111896061
  • کل کتب8872

موضوعاتی فہرست