#6860

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 1855

اربعین فضائل آیات وسور ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 67)

  • صفحات: 77
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3080 (PKR)
(اتوار 04 دسمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تدوینِ  حدیث  کا آغاز  عہد نبوی ﷺ سے  ہوا صحابہ وتابعین  کے  دور میں  پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور  میں  خوب پھلا پھولا ۔مختلف  ائمہ  محدثین نے  احادیث  کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم  نے ان  مجموعات کے اختصار اور شروح  ،تحقیق وتخریج اورحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہےجس میں  کسی ایک باب سےمتعلق احادیث یا  مختلف ابواب سے  یا مختلف اسانید سے  چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں   جن میں  چالیس احادیث جمع کرنے  والے  کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ۔عبداللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پر بہت  سے علماء کے حواشی ، شروحات اور زوائد موجود ہیں ۔ ’’سلسلہ اربعینا ت حدیث نبوی‘‘ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہورکےرئیس مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی،اور  حافظ  حامد محمود  الخضری  حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین  کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر  اربعین مرتب کیں ہیں  ہر موضوع  سے متعلق  40 ؍احادیث مع تخریج و ترجمہ  جمع  کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے  ۔ادارہ انصار السنہ     ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النبوی‘‘  کے تقریباً 110 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام  جاری ہے۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے  کتاب وسنت سائٹ نے   اس سلسلہ اربعینات نبوی کو  پبلش کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس  سلسلۂ اربعینا ت نبوی  کے مرتبین  وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ (آمین) (م۔ا)

تقریظ

6

ارشاد باری تعالیٰ : ” ( میری جانب سے ) کہہ دو : اے میرے بندو!

15

ارشاد باری تعالیٰ:” یعقوب علیہ السلام نے کہا : بلکہ تمہارے دلوں نے۔۔۔

16

ارشاد باری تعالیٰ : اے اللہ ! مجھے ایسی سلطنت عطا فرماکہ۔۔

17

ارشاد باری تعالیٰ : ” ود، سواع ، یغوث ، یعوق ( اور نسر )“ کا بیان

18

ارشاد باری تعالیٰ : ”بلاشبہ ہم نے آپ کو شہادت دینے والا۔۔۔

19

ارشاد باری تعالیٰ :  اورفرعون کی آل میں سے ایک مومن آدمی نے کہا جو اپناایمان۔۔

21

ارشاد باری تعالیٰ : ان لوگوں نے اللہ کی قدر نہیں کی کہ ۔۔۔

22

ارشاد باری تعالیٰ : جس دن پنڈلی کھول۔۔

23

ارشاد باری تعالیٰ : اور جو کچھ رسول تمہیں دے

24

ارشاد باری تعالیٰ : میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ

26

ارشاد باری تعالیٰ : پس دوکمانوں کے بقدر فاصلہ رہ گیاتھا

28

ارشاد باری تعالیٰ : اپنی آوازیں نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کی آواز پر

29

ارشاد باری تعالیٰ : اپنے رب کی حمد کے ساتھ طلوع آفتاب

30

ارشاد باری تعالیٰ :” وہ دوسروں کو اپنی ذات پرترجیح دیتے“ کا بیان

31

ارشاد باری تعالیٰ : انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے  ” کا بیان

32

جنات اور نظر بد سے بچاؤ کے لیے

34

سورہ فاتحہ نور ہے

34

روزِ قیامت سورۃ بقرہ اور آل عمران سفارش کریں گے

35

سورہ ملک کا روز محشر اپنے پڑھنے والوں کے لیے جھگڑا کرنے کا بیان

36

سورہ اخلاص سے محبت کی فضیلت

37

سورہ فاتحہ کی فضیلت

37

قرآن مدی کی تلاوت کے وقت سکنیت اور فرشتوں کااترنا

39

ارشاد باری تعالیٰ : ”ا ور (اللہ نے حضرت ) آدم علیہ السلام کو تمام چیزوں

40

ارشاد باری تعالیٰ :” تم دانستہ طور پر اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ بناؤ“ کا بیان

43

ارشاد باری تعالیٰ : ” کیاتم لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے  کہ یونہی  جنت

44

ارشاد باری تعالیٰ : ” اور تم رشتہ ناتا توڑ ڈالوگے “ کابیان

45

ارشاد باری تعالیٰ : اورا س وقت  کو یاد کرو جب حضرت ابراہیم نے کہا

46

ارشاد باری تعالیٰ :اس کی کچھ آیات محکم ہیں“ کا بیان

46

ارشاد باری تعالیٰ : ” (اے پیغمبر!) کہہ دیجیے ! اے اہل کتاب! ایسی بات کی

47

طرف آؤ جو ہمارے درمیان اور تمہارے درمیان یکساں مسلم ہے

47

ارشاد باری تعالیٰ : تم اس وقت تک اصل نیکی حاصل نہ کرسکوگے

55

ارشاد باری تعالیٰ : وہ لوگ کہ جب لوگوں نے ان سے کہا

57

ارشاد باری تعالیٰ : : ” اور جن لوگوں کو اللہ نے اپنے فضل  سے بہت کچھ دیاہے

58

ارشاد باری تعالیٰ : اللہ تعالیٰ کسی پرذرہ برابر بھی ظلم نہیں کرتا ۔“ کی تفسیر

59

ارشاد باری تعالیٰ : ” جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک عمل کیے۔

62

ارشاد باری تعالیٰ :” اور جب کفار نے کہا: اے اللہ!

63

ارشاد باری تعالیٰ :” ( وہ) دومیں دوسرا تھا ،جبکہ وہ دونوں غار( ثور ) میں تھے

65

ارشاد باری تعالیٰ : ” آپ ان کے لیے مغفرت کی دعاکریں یا نہ کریں

66

ارشاد باری تعالیٰ : ”نبی اور اہل ایمان کے لیے یہ مناسب نہیں کہ

68

ارشاد باری تعالیٰ : ” اور ان تین آدمیوں پر بھی ( مہربانی  کے ساتھ توجہ فرمائی)

69

ارشاد باری تعالیٰ : اللہ تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) پررحمت

73

فہرست احادیث نبویہ

74

مراجع ومصادر

76

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 64827
  • اس ہفتے کے قارئین 361805
  • اس ماہ کے قارئین 1415305
  • کل قارئین110736743
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست