#6879

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 2134

اربعین فضائل سیدہ فاطمہ حسن و حسین رضی اللہ عنہم ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 106)

  • صفحات: 49
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1960 (PKR)
(جمعہ 23 دسمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تدوینِ  حدیث  کا آغاز  عہد نبوی ﷺ سے  ہوا صحابہ وتابعین  کے  دور میں  پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور  میں  خوب پھلا پھولا ۔مختلف  ائمہ  محدثین نے  احادیث  کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم  نے ان  مجموعات کے اختصار اور شروح  ،تحقیق وتخریج اورحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہےجس میں  کسی ایک باب سےمتعلق احادیث یا  مختلف ابواب سے  یا مختلف اسانید سے  چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں   جن میں  چالیس احادیث جمع کرنے  والے  کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ۔عبداللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پر بہت  سے علماء کے حواشی ، شروحات اور زوائد موجود ہیں ۔ ’’سلسلہ اربعینا ت حدیث نبوی‘‘ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہورکےرئیس مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی،اور  حافظ  حامد محمود  الخضری  حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین  کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر  اربعین مرتب کیں ہیں  ہر موضوع  سے متعلق  40 ؍احادیث مع تخریج و ترجمہ  جمع  کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے  ۔ادارہ انصار السنہ     ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النبوی‘‘  کے تقریباً 110 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام  جاری ہے۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے  کتاب وسنت سائٹ نے   اس سلسلہ اربعینات نبوی کو  پبلش کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس  سلسلۂ اربعینا ت نبوی  کے مرتبین  وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ (آمین) (م۔ا)

تقریظ

5

اہل بیت کے مناقب کا بیان

14

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو ناراض مت کرنا

17

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا جنتی عورتوں کی سردار

17

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کے لیے کھڑے ہوجاتے

19

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی  فضیلت

20

سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کی سچائی

21

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کو نصیحت

21

سیدنا حسن وحسین رضی اللہ عنہما کے ہمراہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری

27

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حسن وحسین رضی اللہ عنہما سےمحبت

28

سیدنا حسن وحسین رضی اللہ عنہما رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پھول ہیں

29

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا حسن وحسین رضی اللہ عنہ کی سواری بنے

29

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حسن وحسین رضی اللہ عنہ کو منبر سےا ترکر اٹھانا

30

سیدنا حسن وحسین رضی اللہ عنہ جنتی نوجوانوں کے سردار ہوں گے

32

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی تکلیف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تکلیف ہوتی

32

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کا بیان

33

اہل عرا ق کا سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کرنا

36

سیدنا حسن رضی اللہ عنہ سے محبت کا ثواب

36

سیدنا حسن رضی اللہ عنہ  رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشابہت رکھتے تھے

38

سیدنا حسن  رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے محبوب نواسے

41

سیدنا حسن وحسین رضی اللہ عنہ کی فضیلت

42

سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کا مقتل

43

فہرست احادیث نبویہ

44

مصادر ومراجع

48

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39113
  • اس ہفتے کے قارئین 464603
  • اس ماہ کے قارئین 1665088
  • کل قارئین113272416
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست