#6864

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 2436

اربعین اَحکام صبر و شکر ( سلسلہ اربعینات حدیث نبوی 71)

  • صفحات: 57
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2280 (PKR)
(جمعرات 08 دسمبر 2022ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

تدوینِ  حدیث  کا آغاز  عہد نبوی ﷺ سے  ہوا صحابہ وتابعین  کے  دور میں  پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور  میں  خوب پھلا پھولا ۔مختلف  ائمہ  محدثین نے  احادیث  کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم  نے ان  مجموعات کے اختصار اور شروح  ،تحقیق وتخریج اورحواشی کا کام کیا۔مجموعاتِ حدیث میں اربعین نویسی، علوم حدیث کی علمی دلچسپیوں کا ایک مستقل باب ہے۔اربعون؍اربعین سے مراد حدیث کی وہ کتاب ہےجس میں  کسی ایک باب سےمتعلق احادیث یا  مختلف ابواب سے  یا مختلف اسانید سے  چالیس احادیث جمع کی جائیں۔اس طرح کی تصانیف کا اصل سبب یہی احایث ہیں   جن میں  چالیس احادیث جمع کرنے  والے  کے لیے بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ۔عبداللہ بن مبارک﷫ وہ پہلے محدث ہیں جنہوں نے اسی طرز پر پہلی اربعین مرتب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔بعد ازاں اربعین کے سینکڑوں مجموعے مرتب ہوتے رہے ۔اربعین میں سب سے زیادہ متداول اربعین نووی ہےاس پر بہت  سے علماء کے حواشی ، شروحات اور زوائد موجود ہیں ۔ ’’سلسلہ اربعینا ت حدیث نبوی‘‘ادارہ انصار السنۃ پبلی کیشنز،لاہورکےرئیس مولانا ابو حمزہ عبدالخالق صدیقی،اور  حافظ  حامد محمود  الخضری  حفظہما اللہ کی مشترکہ کاوش ہے۔ انہوں نے منہج محدثین  کے مطابق مختلف 115؍اہم موضوعات پر  اربعین مرتب کیں ہیں  ہر موضوع  سے متعلق  40 ؍احادیث مع تخریج و ترجمہ  جمع  کر کے ان کی ابواب بندی کی ہے  ۔ادارہ انصار السنہ     ’’ سلسلہ اربعینات الحدیث النبوی‘‘  کے تقریباً 110 سلسلے شائع کرچکا ہے۔ مزید اشاعت کا کام  جاری ہے۔عامۃ الناس کےاستفادہ کےلیے  کتاب وسنت سائٹ نے   اس سلسلہ اربعینات نبوی کو  پبلش کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ اس  سلسلۂ اربعینا ت نبوی  کے مرتبین  وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عامۃ الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔ (آمین) (م۔ا)

تقریظ

5

صبر وشکر کی فضیلت

14

محسن کا شکریہ ادا کرنے کی اہمیت

15

بڑے صبرکا بڑا اجر

16

اولاد فوت ہونے پرصبر کرنے کی فضیلت

17

اللہ تعالیٰ کی حمد اور شکر ادا کرنے کا ثواب

18

سجود کے ذریعے اللہ تعالیٰ کا شکر اداکرنا

19

اللہ تعالیٰ کا شکر گزار بندہ بننے کی ترغیب

19

مصائب ومشکلات میں صبر کا اچھا اجر

20

عورت کے صبر کا پھل

21

ثواب کی نیت سے صبر کرنے کابیان

22

صبرروشنی ہے

23

صبرکی توفیق

24

آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے موقع پر سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کاصبر

26

صبرکرکے اللہ سے ثواب کی امید رکھنے کا بیان

27

فوت ہونے والے بچے کے والدین کوصبر کی تلقین کرنے کا بیان

28

صبر اختیار کرنے کی اہمیت

35

غصے کی مذمت کا بیان

36

طاعون کی بیماری میں صبر کرنے کا بیان

37

غم اور تکلیف میں صبر کرنے پرگناہوں کی معافی

38

لوگوں کے ظلم وستم پرصبر کرنا

39

سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے صبر کا بیان

40

صبرو رضا کا مظاہرہ کرنے والے کے لیے اللہ کی رضا کابیان

42

غصے کے وقت اپنے نفس پر قابو رکھنے کا بیان

42

کسی کے ناروا سلوک پرصبر کرنا

44

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت کو صبر کرنے کی وصیت

44

شکرگزار مال دار کی فضیلت

45

مل جل کررہنے کی ایذا رسانی پرصبر کرنے کا بیان

46

اللہ عزوجل کا صبر وتحمل

46

لوگوں کا شکریہ ادا کرنے کا بیان

47

اللہ تعالیٰ سے صبر کی توفیق مانگنے کا بیان

47

اللہ تعالیٰ کا سب سے زیادہ شک اداکرنے کابیان

50

ثواب کی نیت سے صبر کرنے کا بیان

51

کھانے پینے کے بعد اللہ کا شکر ادا کرنے کابیان

51

صحیح معنوں میں شکریہ ادا کرنے کا بیان

52

فہرست احادیث نبویہ

54

مراجع ومصادر

56

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 47251
  • اس ہفتے کے قارئین 344229
  • اس ماہ کے قارئین 1397729
  • کل قارئین110719167
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست