#6590

مصنف : شخبوط بن صالح بن عبد الہادی المری

مشاہدات : 10891

اپنے آپ پر دم کیسے کریں نظر بدجادو اور آسیب سے بچاؤ اور علاج

  • صفحات: 230
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9200 (PKR)
(جمعہ 07 جنوری 2022ء) ناشر : دار المعرفہ لاہور، پاکستان

دم  سے علاج کرنا مسنون عمل ہے ،سب سب سے بہترین  اور نفع بخش دم وہ ہے جو انسان خود آیات ودعائیں پڑھ کر اپنے آپ پر دم کرے  ، وہ دم جس کے الفاظ قرآن و سنت کے مطابق ہو ں یعنی شرکیہ نہ ہوں تو وہ جائز ہے۔جن احادیث میں اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے اس میں جاہلیت کے الفاظ سے منع کیا گیا ہے۔ دم کر کے پانی پر پھونکنا یا کسی بیمار پر پھونکنا ہر طرح سے جائز ہے۔ دم  طب  ربا نی  ہے پس  جب مخلوق  میں سے  نیک لو گو ں  کی زبا ن  سے دم  کیا جا ئے  تو اللہ  کے حکم  سے شفا  ہو جا تی ہے۔ زیر نظر کتاب’’ کتاب وسنت  کی روشنی میں اپنے آپ پر دم کسے کریں‘‘ فضیلۃ الشیخ شخبوط حفظہ اللہ کی عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے ۔فاضل مصنف نے اس کتاب میں روز مرہ پیش آنے والی چند اہم بیماریوں کاعلاج کتاب وسنت کی روشنی میں  ایسے بیان کیا ہے  کہ ہر کوئی انسان اس کتاب کوپڑھ کر اپنا علاج آپ کرسکتا ہے۔یہ کتاب چونکہ عربی زبان میں تھی تو فضیلۃ الشیخ پیر زادہ شفیق الرحمٰن شاہ الدراوی حفظہ اللہ(مصنف  ومترجم کتب کثیرہ) نے اردو قارئین کے لیے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ ۔ اللہ تعالیٰ مترجم  کی تحقیقی وتصنیفی  اور تدریسی جہود کو  کو قبول فرمائے ۔(آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

9

مقدمہ

11

اوّل :…ہتھیلیوں پرپھونک ماریں

14

دوم:…تکلیف کی جگہ پر دم کریں

14

سوم:…پانی پر دم کرکے پئیں اور اس سے نہائیں

15

چہارم:… تیل پر دم کرکے اس کی مالش کریں

17

پنجم:…تکلیف کی جگہ پر ہاتھ رکھ کر دعائیں پڑھیں

18

ششم:…اپنے آپ پر دم کرنے کی دعائیں

20

ہفتم:… لعاب کے ساتھ مٹی ملائیں

21

ہشتم:…دم سے قبل ، پڑھتے وقت اور بعد میں پھونکنے کا جواز

23

نہم:…پھونک مارنے کے بغیر دم

24

دہم:… چند لازمی تنبیہات

25

جادو سے بچاؤ کی تدابیر

49

۱۔ اللہ تعالیٰ کی توحید خالص کا وجود

49

۲۔ اللہ تعالیٰ کا تقوی

50

۳۔ واجبات کی ادائیگی اور حرام سے اجتناب گناہوں سے توبہ

51

۴۔ کثرت سے تلاوت قرآن

51

۵۔ مسنون دعاؤوں اور اذکار کے ذریعہ حفاظت کا اہتمام

52

۶۔ ممکن ہو تو صبح نہار منہ سات کھجوریں کھانا

60

۷۔ صدقہ و خیرات، نیکی کے کام ،اور لوگوں کی مددکرنا

61

جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج

62

اوّل: …اگرممکن ہو تو جادو نکلواکر ختم کیا جائے

62

دوم:… شرعی دم؛ اس کی کئی اقسام ہیں ؛ ان میں سے

64

پچھنے لگوانے کی فضیلت

76

پچھنے لگوانے کے مقامات

77

پچھنے لگوانے کے اوقات اور ایام

78

قدرتی علاج

79

نفع بخش علاج میں سے

81

۱۔ شہد

81

۲۔ کلونجی

83

۳۔ آب زمزم

83

۴۔ بارش کا پانی

85

۵۔ روغن زیتون

85

۶۔سَنا اور سَنوت[سنا مکی]

86

نظر بد سے حفاظت

89

شرعی دعاؤوں اور اذکار کی پابندی

89

نظر بد لگ جانے کے بعد علاج

93

حاسد ، نظربد اور جادو گر سے بچنے کے اسباب

97

شیطانی چالوں اورمکروںسے بچاؤ

101

شیطان اور جنات سے بچاؤ

108

۱۔ استعاذہ

108

۲۔معوذتین (سورہ فلق اور سورہ الناس ) کی تلاوت

112

۳۔ آیت الکرسی پڑھنا

112

۴۔ سورت بقرہ کی تلاوت

113

۵۔ سورت بقرہ کی آخری دو آیات کی تلاوت

114

۶۔ (ایک یا دس بار) کلمہ توحید پڑہنا۔

116

۷۔ غصہ کے وقت وضو کرنا

117

۸۔ نظر کی حفاظت

117

۹۔ اذان

118

۱۰۔ قرآن کی تلاوت اور شیطان سے حفاظت

119

۱۱۔ کثرت کے ساتھ اللہ کا ذکر

120

صبح و شام کے اذکار

123

سونے کے اذکار

137

بیدارہونے کے اذکار

147

گھر کی حفاظت

148

گھر میں داخل ہونے کے اذکار

148

کھانے پینے کے اذکار

148

گھر میں کثرت سے قرآن کی تلاوت

149

گھر کو گھنٹیوں سے پاک رکھنا

150

گھر وں کو صلیب کے نشان سے پاک رکھنا

150

گھروں کو بتوں اور تصاویر سے پاک رکھنا

150

گھروں کو کتوں سے پاک رکھنا

150

رات کو دروازے بند کرنا ، اور سرِ شام بچوں کو کھیل کود سے روک لینا

151

گھروں کو گانے بجانے سے پاک رکھنا

152

گھر کے کونوں میں نمک چھڑکنا

152

بسم اللہ شریف

154

کھانے سے پہلے

154

کپڑے اتارنے سے قبل

154

بیت الخلاء جانے سے قبل

155

وضو سے قبل

156

گھرسے نکلتے وقت

156

باجماعت نماز کی حفاظت

158

گھر بار اہل و عیال اور مال کی حفاظت

159

بیوی کے پاس آنے سے پہلے کی دُعا

159

حسب استطاعت جمائی کو روکنے کی کوشش

160

گوبر اور ہڈی سے استنجا کرنے کی ممانعت

160

سوراخ میں پیشاب کرنے کی ممانعت

161

گھر کے سانپ کو نوٹس دینے سے قبل نہ مارا جائے

161

اونٹوں کے باڑے میں نماز کی ممانعت

164

شیاطین کے مکرو فریب سے بچنے کی دُعا

164

آسیب زدہ کا علاج

166

جنات کا اثر ہوجانے کے بعد

166

سب سے بڑا علاج

166

دوران عیادت مریض کا علاج

171

مصیبت کا علاج

172

سینہ کے تنگ ہونے کا علاج

180

تکلیف و دکھ کا علاج

183

غم و پریشانی کا علاج

188

قلق ، اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج

192

غصہ کا علاج

197

وسوسہ کا علاج

202

حسد کا علاج

206

نظر بد ،آسیب اور جادو کا دم

209

اولاً:…قرآن کریم سے

209

ثانیاً:…سنت مطہرہ سے

222

اختتام سے قبل

227

نماز استخارہ کی دعا

227

آخری بات

230

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 4145
  • اس ہفتے کے قارئین 162677
  • اس ماہ کے قارئین 1681750
  • کل قارئین115573750
  • کل کتب8915

موضوعاتی فہرست