#4594

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 6344

اللہ کے ہاں حرام بندوں کے ہاں آسان

  • صفحات: 163
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4075 (PKR)
(بدھ 28 جون 2017ء) ناشر : نور اسلام اکیڈمی، لاہور

حرام چیزوں کابیان علمِ دین کا ایک اہم ترین جز ہے اورجب تک آدمی حرام چیزوں سے نہ بچے نہ اس کا اسلام معتبر ہے او رنہ ہی عبادت قبول ہوتی ہے ۔ بنی اسرائیل کی تباہی کا بڑا سبب اللہ تعالیٰ کی حدود کو توڑنا ،احکام شریعت کامذاق اڑانا مختلف تاویلوں سے حرام کو حلال اور حلال کو حرام قرار دینا تھاجس کی وجہ سے اللہ تعالی نےان پر پے درپے عذاب نازل کیے۔حرام چیزوں کو بیان کرنے کے لیے علماء کرام نے متعدد کتب تالیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب’’اللہ کے حرام بندوں کے آسان ‘‘عالم اسلام کے مشہور عالمِ دین فضیلۃ الشیخ محمد صالح المنجد ﷾کی عربی تصنیف ’’محرمات استهان بها الناس یجب الحذر منها ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔انہوں نے اس کتاب میں شریعت اسلامیہ کے دلائل کی روشنی میں حرام چیزوں کوبیان کر کے ان کی قباحتوں کو بھی واضح کیا ہے ۔اور بيشتر ایسی محرمات پر تنبیہ کی گئی ہے کہ جن میں لوگ بہت تساہل برتتے ہیں  محترم جناب قاری سیف اللہ ساجد قصوری نے اردو دان طبقہ کے لیے اس کتاب کواردو قالب ڈھالا ہے ۔ یہ کتاب روزہ مرہ کے معمول بن جانے والے 70 محرمات کامجموعہ ہے جن سے بچنا ہر مسلمان کے لیے ضروری ہے ۔اللہ تعالیٰ مصنف ومترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عامۃ الناس کےلیے نفع بخش بنائے ۔(آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

گزارشات مترجم

8

مقدمہ مولف

13

شرک اوراس کےمختلف صورتیں

25

قبروں کی پوجا

26

غیراللہ کےنام کی نذر رونیاز

28

غیر اللہ کےنام پر جانور ذبح کرنا

29

حرام کوحلال اورحلال کوحرام قراردینا

30

جادو کہانت اورغیبی خبریں جانے کادعوی کرنا

32

حادثات زمانہ میں ستاروں کےعلم دخل کااعتقاد رکھنا

36

وکھلاوے اورشرت کےلیے عبادت کرنا

40

بدشگوفی یابدالی لینا

42

غیراللہ کی قسم کھانا

47

منافقوں اورفاسقوں سےمحفل بازی کرنا

50

نماز میں عد م اطمینان

51

نماز اورکثرت حرکات

54

دوران نماز مقتدی کاامام سےسبقت کرنا

55

بدبودار چیز کھا کر مسجد آنا

58

زنا

61

اغلام بازی

64

بیوی کاہم بستری سےانکار کرنا

65

عورت کاطلاق طلب کرنا

66

ظہار

68

حالت حیض میں جماع کرنا

69

غیرفطری جگہ میں جماع کنا

71

بیویوں کےدرمیان نانصافی

74

نامحرم عورت کےساتھ تنہائی میں ملنا

76

عورت کےہاتھ ملانا

77

عورت کاخوشبو لگاکر مردوں کےپاس سےگزرنا

80

بغیر محرم کےعورت کاسفر کرنا

81

غیرمحرم کی طرف قصد دیکھنا

82

اپنے گھر میں فحاشی برداشت کرنا

84

نسب تبدیل کرنا

85

سودکھانا

87

سامان بیچتے وقت اس کےعیب چھپانا

91

بھاؤ بڑھانا

93

جمعہ کی دوسری اذان کےبعد خریدوفرخت کرنا

94

باہم جواکھلنا

95

چوری

97

رسوت لینا اوردینا

100

کسی کی زمین بر ناجائز قبضہ کرنا

102

سفارش کرنےکےعوض تحائف قبول کرنا

103

مزدور سےکامکمل لینا اورا کی مزدوی پوری نہ دینا

105

عطیہ دینے مین اولاد کےدرمیانی ناانصافی

108

بغیر ضرورت لوگوں کےسامنے ہاتھ پھیلا کرگداگری کرنا

110

واپس نہ کرنے کی نیت سےقرض لینا

112

حرام کھانا

114

شراب پینا

115

سونےاورچاندی کااستعمال

120

جھوٹی گواہی

122

گانے بجانےکےآلات اورموسیقی سننا

122

غیبت

124

چغل خوری

126

بغیر اجازت لوگوں کےگھروں میں جھانکنا

128

سرگوشی کرنا

129

لباس کو ٹخنوں سےنیچے تک لٹکانا

130

مردوں کاسوناپہنا چاہے وہ کسی بھی شکل میں ہو

133

عورتوں کاچھوٹے باریک اروتنگ کپڑے پہننا

134

مصنوعی بال لگانا

136

جنس مخالف کی مشابہت کرنا

137

بالوں کو سیاہ خضاب لگانا

139

جاندار کی تصویر بنانا

140

جھوٹا خواب بیان کرنا

143

قبرستان کی بےحرمتی

144

پیشاب کےچھینٹوں سےپرہیز  نہ کرنا

146

ٹوہ لگانا

148

براپڑوس

149

وصیت کےذریعے کسی کونقصان پہنچانا

151

چوسرکھیلنا

152

مومن یاکسی غیر مستحق برلعنت بھیجنا

153

نوحہ کرنا

154

چہرے پر مارنا اورچہرے پر نشان بنانا

155

تین دن سےزیادہ تعلقات قطع کرنا

156

آخری بات

160

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 27477
  • اس ہفتے کے قارئین 452967
  • اس ماہ کے قارئین 1653452
  • کل قارئین113260780
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست