#351

مصنف : ابو عبد الرحمٰن شبیر بن نور

مشاہدات : 19086

تہذیب اطفال

  • صفحات: 104
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3120 (PKR)
(منگل 25 مئی 2010ء) ناشر : نور اسلام اکیڈمی، لاہور

یہ کتاب دراصل علامہ ابن قیّم الجوزیہ رحمتہ اللہ علیہ کی مایہ ناز تالیف "تحفۃ الودود باحکام المولود" کا کچھ اختصار و اضافہ کے ساتھ اردو ترجمہ ہے۔ بچے کی پرورش کے موضوع پر اتنی تفصیلی کتاب شاید ان سے پہلے کسی نے نہیں لکھی۔ موضوع سے متعلق کوئی گوشہ تشنہ نہیں چھوڑا ہر مسئلے پر گفتگو کی اور بادلیل کی۔ اسی لیے یہ کتاب آج تک اہل علم کے لیے مرجع و مصدر کا درجہ رکھتی ہے۔ زیر نظر ایڈیشن محقق ہے یعنی ہر حدیث کی تخریج اور حکم ساتھ ہی موجود ہے، جس کی وجہ سے اس کتاب کی افادیت بہت بڑھ گئی ہے۔ بچوں کی پیدائش سے بلوغت تک کے احکام و آداب پر مشتمل یہ نہایت ہی عمدہ کتاب ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مرتب

 

5

اولاد کی آرزو کرنا

 

21

بیٹیوں کی پرورش ۔۔جنت کی چابی

 

25

مبارک باد دینا

 

31

نومولود کے کان میں اذان واقامت كا حكم

 

33

گھٹی دینا

 

35

عقیقہ کرنا

 

37

سرمونڈنا

 

49

نام تجویز کرنا

 

51

ختنہ کرنا

 

65

بچوں کے پیشاب کاحکم

 

70

بچے کو اٹھا کر نماز ادا کرنا

 

73

بچوں سے محبت کرنا

 

75

تربیت اولاد

 

77

طبی مشورے

 

81

اخلاقیات

 

85

بچے کی خوراک

 

89

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45078
  • اس ہفتے کے قارئین 342056
  • اس ماہ کے قارئین 1395556
  • کل قارئین110716994
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست