#6301

مصنف : ڈاکٹر روحی البعلبکی

مشاہدات : 3088

المورد الوسیط جدید غربی اردو ڈکشنری

  • صفحات: 619
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21665 (PKR)
(بدھ 10 مارچ 2021ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

مادری زبان کےعلاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کےلیےڈکشنری یالغات کا ہونا ناگزیر ہے عربی زبان کے اردومعانی  کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں زیر نظر کتاب’’المورد الوسیط‘‘ کی ڈاکٹر روحی البعلبکی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس  کتاب کو  عام قدیم اسلوب سے مختلف اور  اس وقت کے مروجہ طریقے یعنی الف بائی ترتیب سے مرتب کیاگیا ہے  اور کافی حدتک جدید سائنسی اورفنی مصطلحات و کلمات کا اضافہ بھی شامل ہے بعض مقامات پر سائنسی مصطلحات کے اردو متبال نہ ہونے کی وجہ سے  انکےمفہوم کو تشریحی صورت میں لکھا گیا ہےتاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف مترجم

7

عام ہدایات

9

کتب مآخذ اورمراجع کااندراج

11

حرف الہمزۃ

13

حرف الباء

105

حرف التاء

127

حرف الثاء

185

حرف الجیم

189

حرف الحاء

207

حرف الخاء

235

حرف الدال

281

حرف الذال

265

حرف الراء

269

حرف الزاء

289

حرف السین

298

حرف الشین

319

حرف الصاد

335

حرف الضاد

347

حرف الطاء

353

حرف الظاء

363

حرف العین

365

حرف الغین

391

حرف الفاء

401

حرف القاف

417

حرف الکاف

439

حرف اللام

453

حرف المیم

425

حرف النون

525

حرف الواء

587

حرف الھاء

605

حرف الیاء

613

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 24154
  • اس ہفتے کے قارئین 263868
  • اس ماہ کے قارئین 1292033
  • کل قارئین96943877

موضوعاتی فہرست