ڈاکٹر روحی البعلبکی

  • نام : ڈاکٹر روحی البعلبکی

کل کتب 1

  • 1 #6301

    مصنف : ڈاکٹر روحی البعلبکی

    مشاہدات : 3119

    المورد الوسیط جدید غربی اردو ڈکشنری

    (بدھ 10 مارچ 2021ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی
    #6301 Book صفحات: 619

    مادری زبان کےعلاوہ کسی دوسری زبان کو سمجھنے کےلیےڈکشنری یالغات کا ہونا ناگزیر ہے عربی زبان کے اردومعانی  کے حوالے سے کئی لغات یا معاجم تیار کی گئی ہیں زیر نظر کتاب’’المورد الوسیط‘‘ کی ڈاکٹر روحی البعلبکی تصنیف ہے فاضل مصنف نے اس  کتاب کو  عام قدیم اسلوب سے مختلف اور  اس وقت کے مروجہ طریقے یعنی الف بائی ترتیب سے مرتب کیاگیا ہے  اور کافی حدتک جدید سائنسی اورفنی مصطلحات و کلمات کا اضافہ بھی شامل ہے بعض مقامات پر سائنسی مصطلحات کے اردو متبال نہ ہونے کی وجہ سے  انکےمفہوم کو تشریحی صورت میں لکھا گیا ہےتاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔ (م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3099
  • اس ہفتے کے قارئین 216689
  • اس ماہ کے قارئین 702881
  • کل قارئین97768185

موضوعاتی فہرست