#7064

مصنف : ڈاکٹر رانا محمد اسحاق

مشاہدات : 3002

73 فرقوں والی حدیث کا حقیقی مفہوم

  • صفحات: 51
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2040 (PKR)
(اتوار 30 جولائی 2023ء) ناشر : ادارہ اشاعت اسلام علامہ اقبال ٹاؤن لاہور

7 جون 1988ء کو روزنامہ نوائے وقت کے ایک کالم نگار نے اپنے کالم بعنوان ’’ بات در بات ‘‘ کے ضمن میں نبی کریمﷺ کی نجی زندگی کے متعلق کچھ جھوٹی احادیث پیش کر کے اس بات کو اجاگر کرنے کی ناکام کوشش کی کہ اس سے تو نبی رحمت ﷺ کی نجی زندگی متصادم نظر آتی ہے۔ تو ڈاکٹر رانا محمد اسحاق رحمہ اللہ نے زیر نظر کتابچہ بعنوان ’’ 73 فرقوں والی حدیث کا حقیقی مفہوم‘‘ میں نوائے وقت کے مذکورہ مضمون میں پیش کی گئی جھوٹی احادیث کا علمی و تحقیقی پوسٹ مارٹم کیا ہے۔ یہ کتابچہ اپنے موضوع میں بہترین دستاویز کی حیثیت رکھتا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مصنف کا تعارف

 

12

دیباچہ

 

15

73 فرقوں والی حدیث کا حقیقی مفہوم

 

18

حدیث میری امت کا اختلاف رحمت ہے

 

21

اصول عمل حدیث

 

28

کتب احادیث کے درجات

 

30

اصول

 

31

نقطہ

 

31

دو اہم علوم حدیث کا تعارف

 

32

علم اسماء الرجال

 

32

علم مصطلح الحدیث

 

33

احادیث نبی ﷺ کے بعد جمع کی گئیں

 

34

سائنسی انکشافات احادیث کی نفی و تکذیب کرتے ہیں

 

37

ہر فرقے کا مجموعہ احادیث دوسرے فرقہ سے مختلف ہے

 

39

علم کی تعریف

 

41

مصادر کتب

 

42

مطبوعات ادارہ

 

44

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56770
  • اس ہفتے کے قارئین 167384
  • اس ماہ کے قارئین 1356867
  • کل قارئین98422171

موضوعاتی فہرست