#1091

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 42380

زاد المعاد حصہ اول ودوم

  • صفحات: 981
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 29430 (PKR)
(جمعرات 28 جون 2012ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

حضور نبی کریمﷺ کی حیات طیبہ تمام مسلمانوں کے لیے اسوہ حسنہ اور چراغ راہ ہے۔ دین اسلام کی تعلیمات نہایت سادہ، واضح اور عام فہم ہیں، ان میں کسی قسم کی پیچیدگی کا گزر نہیں ہے۔ ان تعلیمات و ہدایات کا مکمل نمونہ آنحضرتﷺ کی ذات گرامی تھی فلہٰذا جب تک آپﷺ کا اسوہ حسنہ ہمارے سامنے نہ ہو اس وقت تک نہ ہم اسلام کو سمجھ سکتے ہیں اور نہ ہی صحیح طور پر اس پر عمل کر سکتے ہیں۔ اسی مقصد کے پیش نظر علامہ ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ نے ’زاد المعاد‘ کے نام سے کتاب تصنیف فرمائی۔ جس میں پوری صحت و استناد کے ساتھ آنحضرت ﷺ کی سیرت طیبہ اور اسوہ حسنہ کا تفصیلی، تحقیقی اور دقت نظر کے ساتھ ذکر موجود ہے۔ کتاب کی افادیت کے پیش نظر اس کو اردو دان طبقہ کے لیے پیش کیا جا رہا ہے اور اردو ترجمہ کے سلسلہ میں رئیس احمد جعفری صاحب کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیاہے، پہلا حصہ آپﷺ کے حلیہ، عادات و شمائل اور طرز زندگی پر مشتمل ہے۔ جبکہ دوسرے حصے میں آپﷺ کے غزوات و مجاہدات اور حالات و سوانح وغیرہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب اپنے موضوع کے اعتبار سے منفرد اور یگانہ ہے۔ اسی طرح کتاب کا ترجمہ بھی نہایت واضح اور سلیس ہے۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

5

نقد ونظر

 

32

اس کتاب کے مؤلف کی حیات گرامی کے چند پہلو

 

37

امام ابن تیمیہ کے تلمیذ رشید کی داستان حیات

 

40

زاد المعاد کا اسلوب وانداز

 

40

امام ابن قیم کے طرز نگارش پر ایک نظر

 

44

آغاز سخن

 

50

چند آیتوں کی تفسیر

 

53

توحید خالص بغیر شرک کے

 

55

رسول کے سوا کوئی مطاع نہیں

 

58

ایک آیت کریمہ کی تفسیر

 

58

خیر ارض اور قبلہ واحد

 

70

شب معراج اور شب قدر کے مابین تفاضل کا مسئلہ

 

79

بعثت رسل کی ضرورت

 

91

آنحضرت ﷺ کا نسب

 

93

آنحضرت ﷺ کی رضاعی مائیں

 

105

آنحضرت ﷺ کی ہجرت

 

119

نبی ﷺ کا اصول اور اسوہ حسنہ

 

162

خطبات

 

192

آنحضرت ﷺ کا طریق طہارت

 

197

نماز اور ارکان وآداب نماز

 

201

دعائے قنوت

 

223

سجدہ سہو

 

236

سترہ

 

250

قنوت کا مسئلہ

 

274

تلاوت قرآن کریم

 

279

سجدہ شکر

 

303

جمعہ اور خصائص جمعہ

 

306

یوم جمعہ

 

317

جمعہ کی ساعت قبولیت

 

329

جمعہ یوم احتجاج ہے

 

339

خطبان نبوی صلی اللہ  علیہ وسلم

 

357

نماز عیدین

 

365

نماز کسوف

 

374

نماز استسقاء

 

376

دوران سفر میں آنحضرت ﷺ کے معمولات

 

379

دو وقت کی نمازیں ایک وقت میں پڑھنے کی اجازت

 

396

مریضوں کی عیادت

 

400

نماز جنازہ مسجد میں پڑھنی چاہیے یا مسجد سے باہر؟

 

413

اسوہ حسنہ

 

420

نماز خوف

 

431

زکوۃ

 

435

فطرہ اورا س کی اہمیت

 

443

روزہ اور اس کے برکات ومصالح

 

353

ماہ رمضان میں جہاد وسفر

 

471

عاشورہ کا روزہ

 

479

آں حضرت ﷺ کی سعی

 

493

عود الی المقصود

 

507

خطبہ وداع

 

511

حج تمتع یا حج قرآن

 

517

حج وداع

 

518

اعتکاف

 

531

حج اور عمرہ

 

535

قربانی اور متعلقہ مسائل

 

547

منیٰ میں آنحضرت ﷺ کا دوسرا خطبہ

 

563

ہدایا،ضحایا اور عقیقہ

 

572

حصہ دوم

 

 

زاد المعاد حصہ دوم خصوصیات وفضائل پر ایک طائرانہ نظر

 

581

رسم عقیقہ اور اس کی مذہبی اور دینی حیثیت

 

590

کنیت رکھنے کے آداب

 

566

افراد امت سے آپ کا تخاطب

 

606

ذکر الٰہی

 

612

لباس پہنے وقت آپ کی سنت طیبہ

 

626

آداب سلام

 

644

چھینکنے کے آداب

 

651

سفر کے اذکار وآداب

 

653

اذکار نکاح

 

662

بیمار کو دیکھ کر کون سی دعا پڑھنی چاہیے

 

663

مرغوب اور نامرغوب کام

 

668

آنحضرت ﷺ کے ناپسندیدہ الفاظ

 

671

دعوت اسلام

 

682

جہاد کی فضیلت

 

719

جہاد اور اس کی فضیلت

 

731

میدان جنگ کی باتین

 

767

خیبر کے یہود سے معاملہ

 

759

آنحضرت ﷺ کے غزوات اور سرایا

 

768

غزوہ سویق

 

781

غزوہ احد

 

783

اسلام کے دوجاں باز

 

797

واقعہ بیر معونہ

 

799

غزوہ ذات الرقاع

 

801

بدر موعو د یا بدر ثانیہ

 

802

غزوہ مریسیع اور واقعہ افک

 

803

غزوہ خندق

 

808

باب سریہ نجد

 

813

صلح حدیبیہ

 

815

فتح خیبر

 

832

سریہ ابوبکر صدیق

 

859

حضرت حمزہ کی بچی کی تولیت پر جھگڑا

 

871

غزوہ موتہ شہادت کا شوق فراواں

 

874

غزوہ ذات السلاسل

 

880

بنو جذیمہ کی طرف خالد بن ولید کا سریہ

 

904

فتح مکہ اور دوسرے غزوات سے اہم فقہی مسائل کا استنباط

 

906

فتح مکہ کی شرعی اور فقہی نوعیت وحیثیت

 

915

غزوہ حنین

 

931

غزوہ حنین سے متعلق

 

941

غزوہ طائف

 

957

غزوہ طائف سے متعلق

 

963

سنہ 9ھ کے سرایا اور بعثات

 

970

بنی  طے کے بتوں کو توڑنے کے لیے حضرت علی کی سرکردگی میں ایک سریہ

 

975

واقعہ کعب بن زہیر

 

979

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37738
  • اس ہفتے کے قارئین 37738
  • اس ماہ کے قارئین 1385587
  • کل قارئین101547425
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست