#5448

مصنف : علی اصغر چودھری

مشاہدات : 3767

سید الانبیاء ﷺ کی مبارک مجلسیں

  • صفحات: 193
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4825 (PKR)
(اتوار 22 جولائی 2018ء) ناشر : سنگ میل پبلیکیشنز، لاہور

انسان شروع سےہی اس دنیا میں تمدنی او رمجلسی زندگی گزارتا آیا ہے پیدا ہونے سے لے کر مرنے تک اسے زندگی میں ہر دم مختلف مجلسوں سے واسطہ پڑتا ہے خاندان ،برادری اور معاشرے کی یہ مجالس جہاں ا س کے اقبال میں بلندی ،عزت وشہرت میں اضافے او ر نیک نامی کا باغث بنتی ہیں وہیں اس کی بدنامی ،ذلت اور بے عزتی کاباعث بنتی ہیں انسان کو ان مجلسوں میں شریک ہو کر کیسا رویہ اختیار کرناچاہیے کہ جو اسے لوگوں کی نظروں میں ایسا وقار اور عزت وتکریم والا مقام بخش دے کہ لوگ اس کے مرنے کے بعد بھی اسے یاد رکھیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ سید الانبیاءﷺ کی مبارک مجلسیں ‘‘ علی اصغر چوہدری کی تصنیف ہے ۔ فاضل مصنف نے اس کتاب میں محسن انسانیت اور خیر البشر حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی مبارک مجلسوں کا آئینہ قارئین کے سامنے پیش کیا ہے تاکہ وہ اس میں اپنا چہرہ دیکھ کر اسے تاباں اور شاداں بنانے کی کوشش کریں اور اپنی مجالس میں سیرت طیبہ کا رنگ اختیار کریں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حروف اول

11

مجالس نبوی ﷺ کی چندجھلکیاں

13

مسجدقبا کی ایک مجلس

17

سرزمین یثرب کی بستی بنوسالم میں حضوراکرمﷺکاپہلاخطبہ جمعہ

19

سلع کےباشندے

23

مسجدنبوی کی ایک روح پر ورمجلس

29

مجلس نبوی اورعمیر بن وہب کی آمد

31

عفووکرم کی مجلس

33

رحمت ورافت کےنظارے

35

ہمیں محمدﷺ درکار ہیں

36

خطبہ تبوک

38

شہیدوں کی یاد میں

41

ایک مجلس میں آپﷺ نےفرمایا

43

ایک انوکھی تجویز

46

آپﷺ نےسلام فرمایا

48

سفانہؓ طائی مجلس نبوت میں

49

ایک پسندیدہ وفدآپﷺ کی خدمت میں

51

جنت البقیع میں ایک مجلس

53

ایک مجلس میں دین کی تبلیغ

55

جس مجلس میں ایک نووارد نےپوچھا

57

ایک ہی بزرگ صحابی دومجلسوں میں

60

عقیدت مندوں کےحلقے میں ایک نووارد

62

مجلس نبوی ﷺ میں ایک چمکتے ہوئے چہرے والے

63

خوش قسمت نوجوان مجلس نبویﷺ میں

64

حضرت عبداللہ بن سلام مجلس نبوی ﷺ میں

65

شہیدصحابیؓ کےلیے دعا

67

میں ظلم کاگواہ نہیں بنتا

69

حضور اکرمﷺ کےایک محبوب صحابیؓ

71

اس کاکون مصداق ہے

73

تین قیدی

74

زبردست بشارت

77

اونٹنی کاگوشت

80

میں ہی سب سےزیادہ غریب ہوں

83

قصیدہ بانت سعاد

85

الہیٰ اسےصاحب جمال کردے

87

مجلس مبارک میں ایک انوکھا اجنبی

88

جنت کی راہ

90

نیک بخت اوربدبخت کون؟

93

جنت اوردوزخ

95

بدلہ  لینے کی قدرت کےباوجود معاف کردینا

97

تم مسجد حرام میں اذان دیاکرو

99

وقت وقت کی بات ہے

101

حضرت  سعدالاسود سہمیؓ

109

وفد بنو تمیم

107

آپﷺ پر رقت طاری ہوگئی

109

دانت اوردیت

110

کھجوروں کاباغ

112

مثالی میزبان

114

حضرت ابوہریرہ دوسیؓ

116

اللہ کی تلواروں میں سےایک تلوار

117

مال صالح مردصالح کےلیے بہتر ہے

120

جب اللہ نےہدایت دی

121

رسول اللہﷺ کےشاعر

124

اس غلام کواللہ کےلیے آزاد کرتاہوں

126

صاحب عصا

127

مجھےبتایاگیا کہ یہ اللہ کےرسول اللہ ہیں

129

رب کاکلام

131

خوش بخت بچہ

133

برکت کی دعا

134

رزق کثیر کی دعا

135

انشاءاللہ تم کو کوئی نقصان نہ ہوگا

136

بیٹھ جاؤ

137

اللہ آپ کی مغفرت کرے

138

مہمان نوازی

140

دومۃ الجندل کی مہم

141

خوف خدا

143

اپنا چہرہ چھپالو

144

ناداری کاعذر

145

اذان

147

یاد

148

محبت وشیفتگی

149

نابینا صحابیؓ

151

ایک تدبیر

153

بدکار مرد اوربدکار عورت

155

درباررحمت

156

احترام نبوت

157

قرضہ اورچھوہارے

158

اذان کی ابتداء

160

ان کی آواز سےتوخون ٹپکتا ہے

161

لعان

164

کوئی شخص حامی نہ بھر تا تھا

166

عورتوں کےلیے اجر

168

مسجدنبویﷺ میں روشنی

170

قبول اسلام

171

وفد بنی عبدالقیس

172

وفد ثقیف (طائف)

174

رحمت ہی رحمت

177

تعصب

178

معززآدمی کی عزت کیاکرو

180

کہانت اوراسلام

182

زمانہ جاہلیت کےنیک کام

183

سیرت مبارکہ کی روشنی میں مجالس مبارکہ

184

ایک انصاری

187

صبروحلم

189

عدل وانصاف

190

کتابیات

191

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53749
  • اس ہفتے کے قارئین 582891
  • اس ماہ کے قارئین 370136
  • کل قارئین114262136
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست