#5374

مصنف : ڈاکٹر وحید عشرت

مشاہدات : 7985

خدا فلسفیوں کی نظر میں

  • صفحات: 886
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22150 (PKR)
(جمعرات 14 جون 2018ء) ناشر : سنگ میل پبلیکیشنز، لاہور

دنیا جہان میں لا تعداد مذاہب پائے جاتےہیں ان مذاہب میں قدر مشترک یہ ہے کہ یہ تمام کے تمام ایک عالمگیر خدا اور ایک برتر ہستی پر یقین رکھتے ہیں جو قادر مطلق اور عالم کل ہے خدا کے نام ہر مذہب میں اور ہر زبان میں الگ الگ ہیں، خدا کی صفات تو عام طور پر ایک جیسی ہی ملتی ہیں، کہ وہ خالق ہے، مالک، ہے رز‍ق دینے والا، گناہ معاف کرنے والا، رحم کرنے والا اور دعا سننے والا۔مفکرین کے خدا کے متعلق مختلف افکار ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ خدا فلسفیوں کی نظر میں ‘‘ ڈاکٹر وحید عشرت کی مرتب شدہ ہے اس مجموعہ مقالات میں مرتب نے اللہ تعالیٰ کے متعلق 40 مختلف مفکرین کے تحریر شدہ ایسے مضامین کو جمع کیا ہےکہ جن میں معروف فلاسفہ کے تصور خدا کو بیان کیا گیا ہے ۔مضمون نگاروں میں ڈاکٹر منظور احمد ، علامہ محمد ایوب دہلوی، محمد ادریس کاندھلوی ، علامہ محمد اقبال مولانا امین احسن اصلاحی ، محمد لطفی جمعہ وغیرہم کے اسمائے گرامی قابل ذکر ہیں ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

5

نامورفلاسفہ کاتصورالہٰ

14

خداکاوجود

89

خدااورآگسٹائن کاالہیاتی نظام

102

خدا

112

خدا۔مرتبہ ذات حق

124

خداکاعلم اورمعرفت

196

خدااورمذہب

222

اللہ پاک قادرہے

224

وجودباری

262

خدا۔نظریہ توحیدمطلق اورعبدالکریم الجیلی

294

وجودباری تعالیٰ عقل دلائل کےآئینےمیں

309

تصورخدا

329

خداکاتصوراوردعامکامفہوم

341

ذات الہیہ کاتصوراورحقیقت عبادت اوردعا

367

خداکی ذات وصفات مختلف فلاسفہ کی آراءپرتبصرہ

394

مسئلہ علم باری تعالیٰ متعلق بموجودات

424

عالم اورحق تعالیٰ کےساتھ اس کاتعلق

428

اللہ کی صفات(نصوص الحکم میں)

450

صفات خدا(فتوحات مکیہ میں)

462

خدا،روح اورگوئے

482

خدااورانسان (ہندوؤں کی نظرمیں)

445

اسلامی خداپرستی

496

صفات واسمائےالہیہ

529

تصورخدااوردعاہ مفہوم

572

خدازمان اورنسبت

593

خدااورکائنات

604

خدااوراخلاقیات

611

صفات خدا(تشبیہ وتنزیہہ)

613

اقبال اورتصورذات باری

626

خداخلق افعال اورجبروقدرکامسئلہ

639

اللہ کاتصورملاصہ راکےالہیانی افکارکی روشن میں

648

خدا۔ مذاہب عام میں

680

اقبال کاوجدان توحید

795

اقبال حضورباری میں

798

وجومطلق خدا

821

خدا۔خودی اورزمان ومکان

833

اقبال کاالہیاتی فلسفہ

843

بہارہوکرخزاں الااللہ

850

خداکاوجود(شذات اقبال سے)

884

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55706
  • اس ہفتے کے قارئین 584848
  • اس ماہ کے قارئین 372093
  • کل قارئین114264093
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست