#3255

مصنف : پروفیسر محمد عثمان

مشاہدات : 13252

پاکستان کی سیاسی جماعتیں

  • صفحات: 839
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20975 (PKR)
(جمعہ 29 جنوری 2016ء) ناشر : سنگ میل پبلیکیشنز، لاہور

دنیا میں بہت سے ممالک ایسے ہوں گے جہاں صرف دو یا گنتی کی تین، چار سیاسی جماعتیں ہوں گی لیکن پاکستان میں ان جماعتوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔پاکستان ایک کثیر سیاسی جماعتیں رکھنے والا ملک ہے، جن کی تعداد اڑھائی سو کے قریب ہے۔ان میں سے کچھ مذہبی اور کچھ لسانی جماعتیں بھی ہیں اور بعض جماعتیں ایسی بھی ہیں جن کا نام کے سوا کوئی عملی وجود نہیں ہے۔ان میں سے ہر جماعت کا اپنا منشور اور آئین ہے جس کے مطابق وہ اپنی سیاسی زندگی گزار رہی ہے اور انتخابات میں حصہ لے رہی ہے۔پاکستان کی سب سے پہلی سیاسی جماعت مسلم لیگ تھی جس کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔اس کے بعد بے شمار جماعتیں وجود میں آتی گئیں۔ زیر تبصرہ کتاب" پاکستان کی سیاسی جماعتیں" محترم پروفیسر محمد عثمان اور مسعود اشعر صاحبان  کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے پاکستان کی 16  بڑی سیاسی جماعتوں  کے پروگرامز اور ان کے منشور کو بعینہ یہاں جمع کردیا ہے اور اس میں کسی قسم کا ردو بدل نہیں کیا تاکہ ہر کوئی ان جماعتوں کے منشور سے آگاہی حاصل کر سکے۔یہ کتاب سیاسی جماعتوں کے حوالے سے ایک مفید ترین کتاب ہے اور اپنے موضوع پر مصدر کی حیثیت رکھتی ہے۔سیاست کے طالب علموں کو اس کا ضرور مطالعہ کرنا چاہئے۔(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

9

مسلم لیگ

28

پاکستان پیپلز پارٹی

113

تحریک استقلال

223

نیشنل پیپلز پارٹی

306

عوامی نیشنل پارٹی

367

پاکستان نیشنل پارٹی

395

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی

428

پاکستان جمہوری پارٹی

439

پاکستان سوشلسٹ پارٹی

467

پاکستان قومی محاذ آزادی

546

جماعت اسلامی

557

جمعیت علماء پاکستان

657

جمعیت علماء اسلام

703

جمعیت  اہل حدیث

761

تحریک نفاذ فقہ جعفریہ

772

پاکستان کیمونسٹ پارٹی

813

اس کتاب کے بارے میں

835

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70998
  • اس ہفتے کے قارئین 104826
  • اس ماہ کے قارئین 1721553
  • کل قارئین111042991
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست