#5208

مصنف : احمد غزالی

مشاہدات : 4478

چولستان

  • صفحات: 450
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11250 (PKR)
(منگل 20 فروری 2018ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

بے آب و گیا ہ صحرائے چولستان جو کسی زمانے میں بین الاقوامی تجارتی گزر گاہ تھا اور تجارتی قافلوں کی حفاظت کے لئے دریائے ہاکڑا کے کنارے جیسلمیر کے بھٹی راجاﺅں کے دور حکمرانی 834ہجری میں تعمیر ہونے والا قلعہ ڈیراور جو اپنے اندر کئی صدیوں کے مختلف ادوار کی تاریخ سموئے ہوئے ہے۔ اس قلعہ کو نواب صادق محمد خاں اول نے والئی جیسلمیر راجہ راول رائے سنگھ سے فتح کیا جس وقت قلعہ ڈیراور عباسی خاندان کی ملکیت بنا تو عباسی حکمرانوں نے قلعہ کے تمام برج پختہ اینٹوں سے تعمیر کروا کر اس قلعہ کا ہر برج اپنے ڈیزائن میں دوسرے سے جدا ڈیزائن میں کیا ۔ قلعہ کے اندر شاہی محل ،اسلحہ خانہ ، فوج کی بیرکیں اور قید خانہ بھی بنایا گیا تھا ۔ قلعہ کے مشرقی جانب عباسی حکمرانو ں نے ایک محل بھی 2منزلہ تعمیر کرایاجہاں تاج پوشی کی رسم اد اکی جاتی تھی۔ اس وقت قلعہ اپنی شان و شوکت کے ساتھ موجود تھا ۔ ریاست بہاولپور کا پاکستان سے الحاق ہونے کے بعد اور والئی ریاست بہاولپورعباسیہ خاندان کے آخری فرمانروا نواب سر صادق محمد خاں خامس عباسی مرحوم کی وفا ت کے بعد چولستان کے وارثوں اور حکمرانوں کی عدم توجہی اور سی ڈی اے کے منہ زور عملہ کی مبینہ نا اہلی کے باعث انتہائی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر تباہی کی جانب تیزی سے گامزن ہے ۔  زیر تبصرہ کتاب ’’ چولستان‘‘ احمد غزالی کی تالیف ہے۔ جس میں دریا کی کہانی، ہاکڑہ دریا کی کہانی، چولستان کی وجہ تسمیہ، طول و عرض، ٹوبھے اور کُنڈ، مٹی اور مزاج، صحرائی ہوا، راستے اور سفر کی روایت، پر اسرار روشنی، خواجہ فرید کی شاعری اور چولستان، سانپ اور لوک علاج، لال سہانرا نیشنل پارک، قومیں، چولستان کے روایتی زیور، رسم و رواج، آوازیں اور شگون، چولستانی دستکاریاں، مشہور مقامات، اکھان اور نامور صحرانشینوں کے تذکرے بیان کیے گے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور مصنف موصوف کی تمام تحقیقی وتصنیفی خدمات کو قبول فرمائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

لوک ورثہ پہچان تلاش اورحفاظت

11

قیمتی خزانہ

35

دریاکی کہانی

39

ہاکڑہ دریاکی کہانی

45

ہاکڑہ بستیاں

50

ہاکڑہ قوم

50

دریاکےمختلف نام

50

سبزہ اورہریالی کاخاتمہ

50

چولستان وجہ تسمیہ

53

وچولو

55

چولن

55

چول

56

چیلستان

56

چلن چلن

56

چولی

57

چھولی

57

چولستان کاطول عرض

59

صحرائےکبی

62

صحرائےصغیر

62

ذیلی نشیب

62

اثردھاکاسفر

63

شہزادی کی نہر

64

موسم اوربارش

65

برگزیدہ مسافر

67

دوربینی

67

ٹوبھےاورکنڈ

69

پانی کےصحرائی ذخیرے

71

ہرقوم کاعلیحدہ کنواں

72

پانی صاف کرنےکاطریقہ

72

مٹی اورمزاج

75

صحراکےمختلف موڈ

77

ڈہر

77

ڈہروں کےتین نام

78

سراب

79

قدیم آثار

80

سونےکےذرات اورعقیق کےریزے

81

منکے

82

ٹیلے

82

توےکےبغیرروٹی

82

جامدٹیلے

83

متحرک ٹیلے

84

چراگاہ ہیں

85

صحرائی سیمنٹ

86

دریاکااا

86

مٹی کاصابن

87

صحرائی ہوا

89

دعا

91

بارش آندھی

93

واولوجھنا

93

راستےاورسفرکی روایت

95

بہاول نگرپھلڑاومروٹ

98

بہاولپور،کڈوالایزمان اوراشاہی والا

99

رحیم یارخان باغ وبہاراورگلرک

100

پیاسےمردوں کی پکار

100

قطرن کی جڑیں اورپیاس کاعلاج

102

صحراکابھولا

102

پراسرارروشنی /صحرامیں سوئےہوئےبزرگ

 

پراسرارروشنی

107

صحرامیں سوئےہوئےبزرگ

109

شیدن کےخانے

110

چرواہے

111

صحراکی ریت

113

ٹراؤ

115

خواجہ فریدکی شاعری اورچولستان

117

ڈائن روہی

119

رشک ملیہرروہی

121

پرندے

129

بھوکڑ

131

تلور

133

بھٹ تیتر

134

کشمیرا

134

چرگ

134

باز

135

چکی

135

بٹیر

136

گدھ

136

مرغابی

136

مکڑی

139

نسل

141

خونخوارمکڑی

142

سانپ اورلوک علاج

145

سانپ

147

زہرکاعلاج

147

ساہ پیوناسانپ

148

ناگ کابی

149

ترداٹھی

150

جانور

151

سیاہ ہرن

153

چنکارہ ہرن

154

بارہ سنگھا

155

سیاہ گوش

155

گیڈر

155

لومڑی

156

لال سہانرانیشل پارک

157

جھیل

161

جنگل

162

ریسٹ ہاؤس

162

مچھر

162

مویشی

165

چولستانی اونٹ

168

بوڑھےاونٹ کی مستی

169

غمزدہ اونٹنی اورچرواہوں کی ذہانت

169

اونٹنی کی سخت کوشی

170

بزرگوں کےبرابراحترام

171

اونٹ کاکینہ

171

بھیڑیں

174

سلپی بھیڑ

174

بچی بھیڑ

175

بانسری کی سروس

176

رتی گائے

177

چشی گائے

177

گائےکی دیگراقسام

177

مویشیوں کی پسندیدہ نباتات

177

مویشیوں کاعلاج

180

لوک گیت

183

چھلا

186

چولستان کامشہورسہرا

187

مہندی کاسہرا

191

لڑھاؤ

193

مشہورڈوہڑے

198

مارواڑی گیت

199

قدیم لوک رنگ

207

گانمن

209

سازوسامان

226

کھجوروں کی قسمیں

227

کھجورکےپودےکومادہ بنانےکاٹونا

230

منکاٹوٹنےکاخوف

231

شاگردی کی مدت

232

کھجورکھانےکی رمز

232

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63836
  • اس ہفتے کے قارئین 592978
  • اس ماہ کے قارئین 380223
  • کل قارئین114272223
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست