#1091.01

مصنف : ابن قیم الجوزیہ

مشاہدات : 28350

زاد المعاد حصہ سوم وچہارم

  • صفحات: 1152
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 34560 (PKR)
(جمعہ 29 جون 2012ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

حضور نبی کریمﷺ کی حیات طیبہ تمام مسلمانوں کے لیے اسوہ حسنہ اور چراغ راہ ہے۔ دین اسلام کی تعلیمات نہایت سادہ، واضح اور عام فہم ہیں، ان میں کسی قسم کی پیچیدگی کا گزر نہیں ہے۔ ان تعلیمات و ہدایات کا مکمل نمونہ آنحضرتﷺ کی ذات گرامی تھی فلہٰذا جب تک آپﷺ کا اسوہ حسنہ ہمارے سامنے نہ ہو اس وقت تک نہ ہم اسلام کو سمجھ سکتے ہیں اور نہ ہی صحیح طور پر اس پر عمل کر سکتے ہیں۔ اسی مقصد کے پیش نظر علامہ ابن قیم رحمۃ اللہ علیہ نے ’زاد المعاد‘ کے نام سے کتاب تصنیف فرمائی۔ جس میں پوری صحت و استناد کے ساتھ آنحضرت ﷺ کی سیرت طیبہ اور اسوہ حسنہ کا تفصیلی، تحقیقی اور دقت نظر کے ساتھ ذکر موجود ہے۔ کتاب کی افادیت کے پیش نظر اس کو اردو دان طبقہ کے لیے پیش کیا جا رہا ہے اور اردو ترجمہ کے سلسلہ میں رئیس احمد جعفری صاحب کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیاہے، پہلا حصہ آپﷺ کے حلیہ، عادات و شمائل اور طرز زندگی پر مشتمل ہے۔ جبکہ دوسرے حصے میں آپﷺ کے غزوات و مجاہدات اور حالات و سوانح وغیرہ پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ کتاب اپنے موضوع کے اعتبار سے منفرد اور یگانہ ہے۔ اسی طرح کتاب کا ترجمہ بھی نہایت واضح اور سلیس ہے۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

حصہ سوم کے مباحث ومسائل

 

63

غزوہ تبوک

 

70

حاکم ایلہ سے صلح

 

82

آنحضرت ﷺ کا ایک اثر انگیز خطبہ

 

87

فقہی احکام ومسائل کا استنباط

 

105

تبوک سے واپسی کے بعد

 

135

وفود عرب

 

138

وفد عبدالقیس

 

150

طارق بن عبداللہ اور اس کے رفقاء

 

199

ہرقل کے نام

 

247

طب نبوی

 

270

جسم کی پاکیزگی

 

317

قلبی بیماریاں

 

333

زہر کا علاج

 

357

جادو اور سحر

 

360

رسول اللہ ﷺ کے معمولات

 

389

سنت اور معمولات سنت نبوی

 

451

خطرات سے متعلق طبی ہدایتیں

 

577

رسول اللہ ﷺ کے چند احکام وقضایا

 

593

اہل کتاب سے قتال کا حکم

 

624

حصہ چہارم

 

 

نکاح اوراس کے متعلقات

 

657

طلاق قبل نکاح

 

786

بیوی کی طرف سے طلاق کا ایک گواہ

 

828

مسئلہ ظہار

 

859

زوجہ کا حق

 

932

مسائل رضاعت

 

975

باندی کی عدت

 

1013

زائد از ضرورت پانی کی فروخت حرام ہے

 

1129

جنین اور تھن کا دودھ فروخت کرنے کی ممانعت

 

1148

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61775
  • اس ہفتے کے قارئین 590917
  • اس ماہ کے قارئین 378162
  • کل قارئین114270162
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست