#4402

مصنف : محمد اسحاق بھٹی

مشاہدات : 6589

تذکرہ مولانا محی الدین لکھوی رحمۃ اللہ علیہ حالات خدمات خاندان

  • صفحات: 459
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11475 (PKR)
(ہفتہ 15 اپریل 2017ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

برصغیر بالخصوص پنجاب میں دین اسلام کی نشرو اشاعت، دعوت وتبلیغ، سماجی ورفاہی خدمات لکھوی خاندان کا طرۂامتیاز رہا ہے۔ بے شمار لوگ ان کے بزرگوں کی تبلیغی مساعی کے نتیجے میں توحید وسنت کی روشنی سے فیض یاب ہوئے۔عوامی خدمت کے اسی جذبے کے تحت یہ نصف صدی سے زائد عرصے سے سیاست میں بھی ہیں۔اگرچہ اس خاندان سے علمی وروحانی وابستگان کا دائرہ پورے ملک میں پھیلا ہو ا ہے، تاہم ضلع قصور کاحلقہ این اے 140 ان کی انتخابی سیاست کا مرکز ہے، جہاں سے مولانا معین الدین لکھویؒ تین بار قومی اسمبلی کے رکن رہے ۔ ۔1951ءمیں پنجاب میں ہونے والے پہلے انتخاب میں مولانا معین الدین کے بڑے بھائی  اور معروف اسلامی سکالر  پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی ﷾ کے والد گرامی مولانا محی الدین لکھوی ﷫ تحصیل چونیاں سے ایم این اے منتخب ہوئے ۔ لکھوی خاندان  بالخصوص مولانا معین الدین لکھوی اور مولانا محی الدین لکھوی کے  متعلق کئی رسائل وجرائد میں  متعدد مضامین شائع ہوئے ہیں جو مختلف جگہ پر منتشر ہیں  مؤرخ اہل حدیث مولانا اسحاق بھی ﷫ نے اس کتاب’’ تذکرہ مولانا محی الدین لکھوی ﷫ ‘‘ میں  تفصیل سے مولانا محی الدین لکھوی ﷫  کی حیات ، خدمات کے ضمن میں لکھوی خاندان  کا تفصیلی تعارف کو یکجا کردیا ہے ۔ اس  کتاب  میں شامل  پروفیسر ڈاکٹر حماد لکھوی ﷾ کے تفصیلی مقدمہ سے اس کتاب کی اہمیت دوچند ہوگئی  ہے ۔یہ کتاب مولانا محی الدین لکھوی اور لکھوی خاندان کے تعارف  وخدمات کے سلسلے میں ایک  دستاویز کی حیثیت رکھتی ہے ۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

17

مقدمہ

19

ابتدائیہ

41

حرفے چند محمد اسحاق بھٹی

57

پہلا باب

67

ڈھنگ شاہ

67

ملک عالم شاہ

68

حافظ محمد امین

68

شاہان مغلیہ کےنزدیک قدرومنزلت

69

بادشاہ جہاں گیرسےملاقات

70

شیخ اسماعیل لاہوری

72

لاہورسے فیروز پور کاقصد

73

فیروز پورسےنقل مکانی

73

دوسراباب

75

دوسراباب(حافظ بارک اللہ لکھوی )

75

تحصیل علم

76

شاہ غلام علی کی خدمت میں

76

زہدوتقوی

78

حق گوئی اوغیرت دینی

79

ایک عجیب وغریب واقعہ

81

سیدجعفرعلی نقوی سےملاقات

82

چند قابل ذکر باتیں

82

تصنیف

83

وفات

84

تیسراباب (حافظ محمد لکھوی)

85

ولادت اورتعلیم

85

ذہانت کی اطاعت

87

اونٹنی سےمتعلق ایک واقعہ

89

اساتذہ کےنزدیک قدرومنزلت

89

قرآن مجید کاترجمہ وتفسیر

90

ابوداؤد کےحواشی

91

حواشی مشکوۃ المصابیح

92

بعض دیگر تصانیف

92

صرف ونحو پر عبور

93

سادہ زندگی

93

مدرسے کااجرا

93

تلامذہ گرامی

94

وفات

95

وفات کےبعدایک حیرت انگیز واقعہ

95

اولاد

96

چوتھا باب (مولانا محی الدین عبدالرحمنٰ لکھوی

97

ولادت اورتعلیم

98

مردکامل کی تلاش

98

غزنی کوروانگی

99

استقبال

100

علمائے سواورحضرت عبداللہ غزنوی

101

محی الدین سےعبدالرحمنٰ

102

واپسی کی اجازت

104

سلسلہ بیعت

104

حلیہ اورلباس

104

مہمان نوازی

105

نماز میں خشوع وخضوع

105

مرزاقادیانی کےمتعلق الہامات

106

مرزاقادیانی کےبارےمیں چند اورباتیں

108

مولانا کےبارےمیں حضرت عبداللہ غزنوی کے ارشادات

109

اپنے متعلق بشارتیں

112

فریدکوٹ میں مناظرہ

113

تصانیف

115

حج بیت اللہ کےلیے روانگی

116

مدینہ منورہ کو روانگی اوروفات

118

پانچواں باب (مولانا محمدعلی لکھوی

119

مرزاغلام احمد کی کذب بیانی کاثبوت

120

والدگرامی کی وفات

121

تحصیل علم

122

لکھوی اورغزنوی مدارس کی شہرت

123

ان مدارس کےسند یافتہ علماء کااحترام

123

دارالسلام کاقیام

124

مرکز الاسلام کاقیام

125

تعمیراتی کام اورشجرکاری

126

مہمانوں کی آمد ورفت

126

ایک بےتکلف دوست مہمان

127

جن بھوت کی آواز ؟

128

سیاست میں مولانا کانقطہ نظر

128

ایک طویل قامت شخص کی آمد

129

فریدکوٹ کی ایک مسجد کےسلسلے میں

131

مولانا آزاد سےتعلق

132

مسجد چینیاں والی تدریس

132

مسجد نبوی میں درس حدیث

133

پہلی دفعہ پاکستان میں آمد

133

ایک فتویٰ

134

وفات

136

دوعربی مکتوب بنام حافظ محمد ومولانا محی الدین

137

چھٹا باب (مولانا عبدالقادر لکھوی)

143

ساتواں باب (مولانا عطاء لکھوی

145

آٹھواں باب (مولانا محی الدین لکھوی

149

ولادت

150

تعلیم

151

میٹرک کاامتحان

152

دینیات کی تعلیم

152

کتب حدیث پڑھنے کاآغاز

152

نواں باب (مرکز الاسلام اوراس کےمکین 1937ءمیں

155

اس دور کےمولانامحی الدین

158

دوخوب صورت گھوڑیاں

160

مجاہدانہ عادات

159

نسائی شریف میں اشتراک

160

مجلس احرار کےجلسے کی تشہیر

160

خوش مزاجی

165

کشنیز

166

رحم دلی

167

خبطہ جمعہ اورمہمان نوازی

168

شہری زندگی سےبیزاری

168

دوستی کی ایک مثال

169

دسواں باب (سلسلہ تدریس )

171

ایک کاروباری منصوبہ

172

وسیع لنگر خانہ

173

گیارہواں باب (حضرت حافظ صاحب گوندلوی کی خدمت میں

177

مولانا محی الدین کی حاضری

177

صحیح بخاری کےطلباء

178

حضرت حافظ صاحب کااسلوب درس بخاری

179

گوجرانوالا میں قیام کاعرصہ

181

دین داری کاعملی نمونہ

182

بارھواں باب(اساتذہ کرام

183

مولانا عطاءاللہ لکھوی

183

مولانا محمدعطاءاللہ حنیف بھوجیانی

185

حضرت حافظ محمد گوندلوی

187

مولانا محمد اسماعیل سلفی

189

تیرھواں باب (مولانا لکھوی کےچند ہم درس حضرات

183

حافظ محمد اسحاق حسینوی

194

حافظ محمد زکریا

195

مولاناخالد گھرجاکھی

196

مولانا محمد افضل

198

راقم عاجز محمد اسحاق بھٹی

198

حافظ عبداللہ

199

چودھواں باب :چند واقعات

200

پندرھواں باب :مرکز االاسلام میں تشریف لانےوالے چند شخصیات

209

مولانا عبداللہ (ساکن کھپیاں والی)

209

قاضی عبدالرحمن منصورپوری

211

مولانا عبداللہ اوڈ

212

مولانا عبدالغفار غزنوی

213

قاضی حبیب الرحمن منصورپوری

213

سولھواں باب (1945ءکےانتخابات

227

انتخاب لڑنے کافیصلہ

228

مولانا فضل الہیٰ کےکہنے سےفیصلہ بدل دیا

229

محمد سرور بودلہ مرکز الاسلام میں آمد

230

نواب ممدوٹ سےلکھوی حضرات کاکوئی تعلق نہ تھا

231

محمد سروربودلہ تقسیم ملک کےبعد

232

اطمینان قلب کی دولت

233

مولانا محی الدین کےحلقہ انتخاب میں

233

مولانا فضل الہیٰ کی گرفتاری اوررہائی

233

سترھواں :چند مسائل جومولانا نےحافظ عبداللہ روپڑی  سے پوچھے

235

سوال نمبر 1:من قال لااللہ کےکیامعنی ہیں؟

236

سوال نمبر 2:حکومت وقت کوزمین کالگان اداکرنا

237

سوال نمبر 3:لاہجرۃ بعد الفتح

238

سوال نمبر4:ہندوستان میں اقامت

240

سوال نمبر 5:مجرموں سےجنگ (من رای منکم منکرا)

240

سوال نمبر 6۔تبلیغ کی حد

241

سوال نمبر 7۔اسلامی جنگ مدافعانہ ہے یاجارحانہ ؟

241

اٹھارھواں باب :ہندوستان سےروانگی اورپاکستان میں ورود

243

انیسواں باب :پاکستان میں قیام اورسلسلہ وعظ اوارشاد

249

بیسواں با ب:تبلیغ بھی اورعملی تربیت بھی

255

پروفیسر ڈاکٹر محمد حماد لکھوی کابیان

255

عادات واطوار

258

اکیسواں باب :1951ءکے انتخابات اورمولانا لکھوی کاخواب

261

بائیسواں باب :ایک اورخواب

267

خواب اوراس کی تعبیر

267

اچھا اوربراخواب

270

مولانا لکھوی کاخواب

270

علم تعبیروؤیا اوراس کی فضیلت

271

تعبیررؤیا کی چھے مشہور شخصیتیں

271

امام محمدبن سیرین

271

علمائے دین کاخواب

272

خواب میں سورۃ الناس اورحول ولاقوۃ پڑھنے والا

273

تیئیسواں باب :دعااوراس کی فضیلت

275

فضیلت وترغیب

278

دعاکی قبولیت کےاوقات ومقامات

279

چوبیسواں باب :قبولیت دعاایفاے عہد کرامات

283

پچیسواں باب : مولانا لکھوی کےمبابع عارف جاوید محمد ی کی تحریر

289

چھبیسواں باب: ایک اورعقیدت مند مبابع کامکتوب گرامی

297

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71773
  • اس ہفتے کے قارئین 105601
  • اس ماہ کے قارئین 1722328
  • کل قارئین111043766
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست